توبہ روح کا غسل ہے
جتنی بار کی جائے
روح میں نکھار پیدا ہوتا ہے
دل میں صرف رب کے لیے محبت رکھو
دنیا کی محبت غم کے سوا کچھ نہیں دیتی
رب سے مانگ کر دیکھو تو سہی
ایک وہی تو ہے جو حقیقت میں آپ کا منتظر ہے
عروج بھی اللہ کے ہاتھ میں زوال بھی اللہ کے حکم سے بس زوال آئے تو ٹوٹ کر مایوس نہ ہونا اور عروج ملے تو سر اٹھا کر مغرور نہ ہونا
اے اللہ
جو لوگ غم زدہ ہیں پریشان ہیں بیمار ہیں یا کسی مشکل میں ہیں ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما ان کے دکھوں کو دور فرما اور انہیں اپنی خاص رحمتوں سے نوازا دے
آمین یا ربّ العالمین
معافی اتنی ہی خوبصورتی سے مانگنی چاہیے
جتنی بدصورتی سے دل دکھایا ہو
پڑھی ہیں یوں تو کتابیں ہزاروں مگر
حقیقت میں جو سبق ملے اپنی زندگی سے ملے
زندگی کے لمحے کی قدر
اس وقت آئے گی آپ کو
جب آپ یہ سمجھ جاؤ گے کہ
یہ لمحہ دوبارہ زندگی میں نہیں آنے والا
وقت دوست اور رشتے یہ وہ چیزیں ہیں
جو ہمیں مفت میں ملتی ہے
اور ہمیں ان کا احساس تب ہوتا ہے
جب یہ ہمارے پاس نہیں ہوتے
روٹھی جو مجھ سے زندگی میری
لوگ کہتے ہیں یہ تو اچھا بھلا تھا
موت کو یاد رکھنا
نفس کی تمام بیماریوں کا علاج ہے
یہ موت بھی کمال کی چیز ہے صاحب
انسان کو انسان کی حیثیت بتا دیتی ہے
محبت لاکھ قیمتی سہی
لیکن عزت انمول ہوتی ہے
خود سے اونچے لوگوں میں بیٹھ کے خود کو نہ گرا
اپنے جیسوں میں بیٹھ نوابوں کی طرح
کسی کے لیے ہر وقت حاضر ہو کر تو دیکھو
قیمتی سے فالتو بننے میں وقت نہیں لگتا
انسان مضبوط اتنا ہے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر دے اور کمزور اتنا کہ لفظوں اور لہجوں سے ٹوٹ جاتا ہے
جب لوگ مال و دولت کو سمیٹنے میں لگے ہوں
تو تم نیکیاں سمیٹنے میں لگ جاؤ
کیونکہ دولت ختم ہو جاتی ہے
مگر نیکی قبر میں ساتھ جاتی ہے
چھوٹا بن کے رہو گے تو ہی بڑی بڑی رحمتیں ملیں گی
کیوں کہ ہونے پر تو ماں بھی گود سے اتار دیتی ہے
ہمیشہ خوش رہنے کا مطلب یہ نہیں کہ سب ٹھیک ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ میں نے فیصلہ کر لیا کہ اپنے رب کے سوا اپنے دکھ کو کسی کو نہیں دکھانے
تعلیم سیکھنی ہے تو استاد سے سیکھا مشکلوں سے لڑنا سیکھنا ہے تو باپ سے سیکھو اور اگر صبر سیکھنا ہے تو اپنی ماں سے سیکھو باقی جو کچھ رہ جائے گا وہ زندگی اپ کو سکھا دے گی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain