My biggest flex is that i don't share any personal problem or secret with anyone no matter how close we are. it isn't about trust, It is about not having enough courage to open up about my insecurities.
تمھاری تقدیر
تمھارے ہاتھوں کی ریکھاؤں میں نہیں,
تمھاری کتاب ِ شعور میں لکھی گئی ھے
اسے پڑھو اور میدان ِ عمل میں کود پڑو
جو انتظار کرتے رہتے ہیں
انہیں انتظار ہی مار ڈالتا ہے
جو پہلا پتھر اٹھاتے ہیں__ وہی وقت کے سکندر ہوتے ہیں اور ہزاروں ہاتھ انکے ہاتھ کی طاقت ہوتے ہیں
پہلے بنو ___
آخری نہیں جسے گھسیٹ کر لایا جائے ۔۔
Tm logon ka bs chaly to Death done ka status v lga do social media mein🙂💔
پردہ نشیں وہ وقت نہ لا سجدوں کو شکایت ہوجاے
میں تیرے تغافل پہ جان دوں اور تیری عنایت ہوجاے🥀
سکون کی خواہش انسان کو تنہا پسند بنا دیتی ہے ۔۔🖤🌚
Ya ALLAH ramzan ki barqat sy har ek ka haram relationship khtm krwa dy. Bolo ameen 🌚
لازم نہیں _____ہر بار تجھے ہم ہوں میسر،،
ممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے!!
اے زندگی تجھے بھی ٹیچر ڈے مبارک
تو نے بھی بہت سبق سکھائے ہیں.🖤🙂
•They were crying in front of ALLAH, There were Just Tears and sobs but their tongue couldn't say a word,,But ALLAH knows everything He is just seeing How much patience they have,,And if they pass this exam He will give them what there are asking for, In SHA ALLAH (believe)
Aap dp change kar sakein ge 10 saal bad 👀🙌
Ap city change kar sakein ge 8 days baad 🤦🤦
Mujhy lg rha hai mein raat sapny mein damadam use kar rahi thi...😴
Aur abhi meri Ankh khulii hai😪
KAASH SAPNA HI HO...
خود کو سنبھال لینا چاہیے سمیٹ لینا چاہیے
یہ دنیا ہے
یہاں سب توڑنا ہی جانتے ہیں
کبھی محبت کے نام پر اور کبھی مجبوریوں کے رونے رو کر
یہاں کسی کو بھی آپ کی تکلیف نظر نہیں آنی۔۔۔
سب رشتے آپ کے وجود کو ہی توڑیں گے
مگر جوڑنا بندے کو خود پڑتا ہے بہتر ہے
وقت سے پہلے اس بات کو سمجھ لیا جائے ۔۔۔۔!!
❤❤Kon Kehta Hai DuaaieN Qab00L Nahii Hotii..❤
❤❤Sache DiL se MaanGo Wo Kbhii RaD Nhii HoTii.❤
اپنی ٹوٹی حسرتوں کو مٹی تلے دفنا کر فاتحہ پڑھ کہ قہقہے لگانے والی لڑکی ہوں میں مجھے کوئی کیا توڑے گا اب🙂🔥
بیٹیاں بوجھ تو نہیں ہوتیں
بوجھ سر سے اتار کر سمجھے
غلطیـــاں بھی ہوں گی
غلط بھی سمجھــــا جائے گا
یہ زندگی ہے یہاں تعــــریفیں
بھی ہوں گی اور ذلیـــــل
بھی کیـــــــا جائیگا
$@N@M..❤❤
معزز بننا چاہتے ہو تو دوسروں کی عزت کرو کیونکہ یہ کام معزز آدمی ہی کرتا ہے اور یہی انسانیت ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain