ایسے لوگوں کو اپنی ترجيحات میں کبھی شامل نہ کیجیئے جو آپ کو تب میسر ہوں جب انہیں کوئی اور میسر نہ ہو
انسان بھی بڑی عجیب چیز ہے،پیسہ کماتے کماتے صحت سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے اور پھر صحت پا لینے کے لئے سارا پیسہ لٹا دیتا ہے،جیتا ایسے ہے کہ جیسے مرنا ہی نہیں اور مر ایسے جاتا ہے کہ جیسے کبھی جیا ہی نہیں.....!!!!!💯
*اگر محبت کے سو* *حصے کیے جائیں تو ننانوے حصوں کے حقدار* *ماں* *باپ ہیں* 💯
لوگوں نے مجھے بتایا کہ وقت بدل جاتا ہے اوروقت نےمجھے بتایا کہ لوگ بھی بدل جاتے ہیں-ضروری نہیں جو آج تمہارے ساتھ ہےوہ کل بھی ساتھ رہےگااس لیے اکیلے چلنا سیکھ لو اگر وقت اپنا ہے تو سب اپنے ہیں ورنہ کوئی اپنا نہیں 💯
کامیابی چل کر نہیں آتی ہمیں اُس تک پہنچنا پڑتا ہے۔ٹھیک اُس طرح جس طرح ہر پرندے کے لئے خدا نے کھانا تو دیا ہے پر اُس کے گھونسلے میں نہیں۔*💯
زندگی میں کبھی دکھ آتے ہیں اور کبھی سکھ مگر وقت اتنا وفادار ہے کہ دونوں میں ساتھ نبھاتا ہے بِنا رنگ، ذائقہ اور خوشبو تبدیل کیئے۔
$@N@M..❤❤
لوگ تو آتے جاتے رہتے ہیں کوئی مل گیا تو کوئی بھیڑ میں کھو گیا کسی نے چھوڑ دیا تو کسی کو چھوڑا گیا بس اک یہی دھیان رہے کہ ﷲ نہ چھوڑا جائے اگر ﷲ کو چھوڑ دیا گیا تو انسان اپنا آپ کھو بیٹھتا ہے اور یہی سب سے بڑا خسارا ہے۔
🌸اگر کوئی تم کو صرف اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتا ہے تو پریشان مت ہونا بلکہ فخر کرنا کے اُس کو اندھیروں میں روشنی کی ضرورت ہے اور وہ روشنی تم ہو....!!!!🌸
منزل پانا تو بہت دور کی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔غرور میں رہو گے تو راستے بھی نہیں دیکھ پاؤ گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!*
*غرور کرنا چھوڑ دیں اور جھکنا سیکھ لیں کامیابی آپ کے قدم چومے گی کیوں اللہ تعالیٰ عزوجل کو عاجزی بہت پسند ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!
آج تک انسان ایسا کوئی بھی کچرا دان نہیں بنا سکا؟*
*جس میں وہ اپنی نفرتیں عداوتیں تعصب ، بد گمانی اور جہالت کو پھینک سکے!💯
جو ذہن اپنی لذتوں کا غلام اور روح اپنی خواہشوں کی قیدی ہوتی ہے۔وہ ایک بنجر زمین کی مانند ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رہنے کی سب سے بہترین جگہ اپنی اوقات ہے۔پر آج کل کُچھ لوگ ہواؤں میں بھی رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!*
*ہواؤں میں نہیں بلکہ زمین پر رہیں۔جو زمین پر ہوتا ہے وہ گرتا نہیں ہے اور ہواؤں میں رہنے والا ہمیشہ گرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!
جب تم *سکـون* کی کمی
*محسـوس* کرو تو *تـوبہ*
کرو کیونکہ *انسـان* کے
*گنـاہ* اسے *بـے چیـن* رکھتـے ہیں
لوگ پیار کرنا تو سکھا دیتے ہیں خوابوں میں رنگ بھرنا سکھا دیتے ہیں بہت دور تک "فرضی" ساتھ چلنا بھی سکھا دیتے ہیں- نہیں سکھاتے تو خواب ٹوٹنے کے بعد جینا نہیں سکھاتے مرنا نہیں سکھاتے آگے بڑھنا نہیں سکھاتے.....!!!!
میں نے کبھی خود کو اتنا سمجھدار نہیں سمجھا کہ دوسرے مجھے "بے وقوف" لگیں میں نے کبھی خود کو اتنا نیک نہیں جانا کہ باقی سب مجھے "گنہگار" نظر آئیں.....!!!!
کُچھ لوگوں سے کوئی خاص تعلق نہیں ہوتا لیکن وہ پھر بھی اچھے لگتے ہیں۔یہ اچھا لگنا عشق محبت والا نہیں ہوتا بلکہ عزت و احترام والا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!
آنکھ سے ھونے والے گناہوں سے حافظہ کمزور ھوتا ھے اس کا ثبوت یہ کہ نابینا لوگوں کا حافظہ بہت تیز ھوتا اللہ تعالی ھمیں گناہوں سے بچاۓ....!!!!
*اگر کسی کے جانے سے آپ کا دل دکھا ہے تو اس کا سادہ سا مطلب یہ ہے کہ آپ کے جذبات اس کے لیے سچے تھے ملاوٹ اس میں تھی آپ میں نہیں.....!!!!*
دُنیا میں کِسی بھی رِشتے سے مُحبت کی جائے یا مُحبت ھو جائے ، یہ بات اھم نہیـں بلکہ اھم بات یہ ھے کہ خود سے مُنسلک رِشتوں سے مُحبت پورے خلوص سے نبھائی جائے .......!!!*
زندگی میں اگر آپ کبھی ٹُوٹ بھی جائیں تو ہمت نہ ہاریں اپنے آپ کو جمع کریں، پہلے سے زیادہ حسین بنائیں اور یہ ممکن ہے...!
Han g bilkul mumkin hai.😊
By .. $@N@M..❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain