سدا نا باغیں بلبل بولے تے سدا ناباغ بہاراں
سدا نا ما پیو حسن جوانی تےسدا ناصوبت یاراں
دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو
وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں
اپنے درد کو اپنےرب سےبانٹ لیا کرو🌹
پھر درد جانے, دواجانے, خداجانے 💔✌
❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!
بے حساب حسرتیں نہ پالیے
جو پاس ہے اسے
سمبھالیے♡
اَساں لبھدے لبھدے بیلی رُل گے ہاں نہ سنگت دا اصلی نَگ ملیا،،
کوئی گھٹیا سوچ دا سائیں ملیا کوئی بھرم دی کجدا پَگ ملیا ،،
تے پھُل سمجھ کے جہنوں ہتھ لایا او ہی بنڑ کے ظلم دی اگ ملیا،،
کِسے دُکھ لقمان دے ونڈنے نہیں جہیڑا ملیا او ہی ٹھگ ملیا،،
الفاظ کو نکھارو آواز کو نہیں کیونکہ پھول بارش میں کھلتے ہیں نہ کہ طوفانوں میں۔
..$@N@M..
"دولت" اور "عہدے" انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں ۔
لیکن
"انسانیت" اور "اچھا اخلاق" انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتا ہے ۔
انسان تین ہی اچھے ہوتے ہیں ایک وہ جو مر گیا، دوسرا وہ جو پیدا نہیں ہوا، تیسرا وہ جسے ہم جانتے ہی نہیں🌸❤
محبت کے رشتے دستک کے محتاج نہیں ہوتے, یہ تو خوشبو کی طرح ہوتے ہیں جو بند دروازوں سے بھی گزر جاتے ہیں.
..$@N@M..
جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤
منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 💕
غمِ غربت جس کے نکاح میں آیا
خونی رشتوں نے اسے طلاق دی
مجبوریوں کے نام پر دامن چھڑا گئے، 🖤
وہ لوگ جن کی باتوں میں دعوے ہزار تھے۔۔💔
زخم دے کر نہ پوچھو درد کی شدّت,
درد تو درد ہے تھوڑا کیا زیادہ کیا 💔
..$@N@M..
ہک شاکر تھیں برباد گئے آں
دوجا! تبصرے کھا گئے لوکاں دے!... 💔💔
..$@N@M..
کبھی جو سامنا صنم کا ہوا تو کہہ دیں گے
محبتوں میں جو ہاریں ، وہ مر نہیں جاتے💔
..$@N@M..
میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا___!! ❤
وہ شـــخص جــو ابـــ باتــــ بھـــی نہیـــں کـــرتا مـــجھ ســـے...💔😢
گول روٹی
پریشانی اس کے چہرے سے عیاں تھی . شادی كے چند دن بعد ہی آج تیسری مرتبہ روٹیاں گول نہیں بنی تھیں۔ اسے یقین تھا كے آج اس کی خیر نہیں۔
کھانے كے دوران اس کی ساس نے اسے دیکھا ، اور پھر اس كے کانوں میں انکی شفقت بھری آواز آئی،
"بیٹی ، کوئی بات نہیں۔ گول روٹیاں، بہو كے اچھے کردار اور ماں باپ کی بہترین تربیت اور تہذیب سے بڑھ کر نہیں ۔
پِھر ، کھانے میں نخرے اور نا پسندیدگی ہمارے دین کا طریقہ نہیں . کوئی بات نہیں ، تمہارا اپنا گھر ہے ، سیکھ جاؤگی، آؤ كھانا کھائیں۔"
کوئی انسان اپنے جگر کا ٹکڑا کسی کو ایسے نہیں دیتا دوسروں کی بیٹیوں کو اپنی بیٹی سمجھیں کہ آپ کی اپنی بیٹی دوسرے گھر خوش رہے
ہم اہلِ وفا، محبتوں کے سفیر لوگ _
چاہتوں کے گُماں میں ہی مر جاتے ہیں
..sanam..
نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں __!
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں..! 💔💔
...Sanam...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain