Damadam.pk
l@rki-beautiful's posts | Damadam

l@rki-beautiful's posts:

l@rki-beautiful
 

محبت رب سے ہو تو سکون دیتی ہے اقبال.🌹
نہ خوف ہوگا جدائی کا نہ خطرہ بے وفائی کا۔ ☝🏻

l@rki-beautiful
 

*رب کو پانے کے لیے کسی مسافت یا چِلے کی ضرورت نہیں ہوتی رب انسان کو اندر ہی مل جاتا ہے اگر وہ انسان بن کر رہے....!!!!*

l@rki-beautiful
 

*ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ،ﻟﮩﺠﮯﺍﻭﺭ ﺭﻭﯾﮯ ﮐﺎ ﺭﻭﻧﺎ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺳﺐ ﺭﻭﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ، ﻟﮩﺠﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﯾﮯ ﮐﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ....!!!!!*

l@rki-beautiful
 

زندگی میں کوئی نہ کوئی ہار ایسی ضرور ہوتی ہے، جس کے بعد کچھ بھی جیتنے کو دل نہیں کرتا......!!💞

l@rki-beautiful
 

عظیم ہے وہ لوگ جو دوسروں کے آنسوؤں کو مسکراہٹ میں تبدیل کرنے کا فن رکھتے ہیں

l@rki-beautiful
 

زندگی میں کبھی دکھ آتے ہیں اور کبھی سکھ مگر چائے اتنی وفادار ہے کہ دونوں میں ساتھ نبھاتی ہے..بِنا رنگ' ذائقہ اور خوشبو تبدیل کیے......!!!

l@rki-beautiful
 

انتظار ایک اذیت ہے،پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو ،چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو ،یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو.....!!!!

l@rki-beautiful
 

ہر کوئی بہتر کی تلاش میں جو اسکے پاس موجود ہے اسےکم ترسمجھتا ہے ہو سکتا جو موجود ہے وہ آپ کے لیےسب سے بہتر ہو.....!!!!

l@rki-beautiful
 

روشنی پھیلانے کے دو طریقے ہیں؛ یا تو شمع بن کر اجالا پھیلائیں یا پھر آئینہ بن کر اس روشنی کو منعکس کریں.....!!

l@rki-beautiful
 

زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیں ہوتا لہذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے۔*

l@rki-beautiful
 

لکھنے والے جو بھی لکھتے ہیں ،اس میں آدھے معنی ہوتے ہیں باقی آدھے معنی پڑھنے والوں میں ہوتے ہیں.....!!!!

l@rki-beautiful
 

رب کو پانے کے لیے کسی مسافت یا چِلے کی ضرورت نہیں ہوتی رب انسان کو اندر ہی مل جاتا ہے اگر وہ انسان بن کر رہے....!!!!

l@rki-beautiful
 

❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
..$@N@M..

l@rki-beautiful
 

وؤ بے وفا نہیں اسے بد نام نہ کر آے۔۔
غالب!!!💯
ہزارو چاہنے والے ہیں وو کس کس سے وفا کرے بھلا!!!!!

l@rki-beautiful
 

ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیں😏
وہ پھول کھل کے رہیں گے جو کھلنے والے ہیں😎
..$@N@M..

l@rki-beautiful
 

محبت ہونا بڑی بات نہیں 🔥
محبت قائم رکھنا بڑی بات ہے ♥️
..$@N@M..

l@rki-beautiful
 

ازل سے ہے مکافاتِ عمل کا سلسلہ قائم_____!!!....
رلایا جس نے اوروں کو ، وہ خود بھی چشمِ تر ہو گا
..$@N@M..

l@rki-beautiful
 

بیٹیاں باپ کی آنکھوں میں چھپے خواب کو پہچانتی ہیں
اور کوئی دوسرا اس خواب کو پڑھ لے تو برا مانتی ہیں
..$@N@M..

l@rki-beautiful
 

محبت ھار جائے تو
مَداوَا پھر نہیں ھوتا
فَلک سے بارشیں اتریں
گُلوں پر تِتلیاں ٹھہریں
رُوپہلی چاندنی بھی ھو
بہاریں آ کے رُک جائیں
ھَزاروں یار بیلی ھوں
چَمبیلی جس قدر مَہکے
بَلا کا دِلنَشِیں موسم ھو
بَلا کے دِلرُبا چہرے ھوں
کوئی _ اچھا نہیں لگتا
ندامت خیزآنکھوں میں
لہو کے اشک لے کر بھی
پلٹ کے _ آنے والا بھی
کبھی سچا نہیں لگتا
محبت ھار جائے تو
مَداوَا پھر نہیں ھوتا

l@rki-beautiful
 

ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی،،
💕?💕
لیکن جو بات یاروں میں ہے کسی اور میں کہاں۔۔۔۔!!
..$@N@M..