حالانکہ بہت خاص ہوتی ہیں😎
مگر عیدیں اداس ہوتی ہیں🙁
EiD MubaRaK In AdVaNce All
..$@N@M..
"❤
🌹/-"اپنا مقصد رب کو راضی کرنا رکھو،
لوگوں کےمعیار توبدلتے رہتےہیں! ✨💯❤
""نکتہ وروں نے ہم کو سجھایا، خاص بنو اور عام رہو
محفل محفل صحبت رکھو، دنیا میں گمنام رہو
بڑی طلب تھی صنم کو بے نقاب دیکھنے کی💔💔
دوپٹہ جو گِرا تو کمبخت زُلفیں دیوار بن گئیں.�@
..$@N@M..
ہمیشہ میٹھے الفاظ بولو تاکہ کبھی الفاظ واپس لینے پڑجائیں تو کڑوے نہ لگیں-💯❤️
عجیب کشمکش ہے زندگی
جو نہ مل سکے وہی چاہیے
〽💯💔
ہمارے معاشرے میں بدتمیز انسان سے لوگ عموماً بہت تمیز سے بات کرتے ہیں. 😒
انسانوں کے متبادل ہو سکتے ہیں
محبتوں کے نہیں۔۔
💯🔥
خاص ہیں وہ لوگ 💯
جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں❤
دوست چاہے ایک رکھو لیکن ایسا رکھو 👭
جو الفاظ سے ذیادہ آپکی خاموشی پہچانے 💖❤💞
For abiha noor..💞💞
HAppY birthday To yOuu..🎆🎉🎂🍫..
.
ALLAH pak Tmhain dhEr sari khushiyan Aata frmAyen AmEen..!!
...
larki-be@utifull😍
گھر کے مقابلے میں دروازہ چھوٹا ہوتا ہے دروازے کے مقابلے میں تالا چھوٹا ہوتا ہے - اور تالے کے مقابلے میں چابی چھوٹی ہوتی ہے - لیکن وہ چھوٹی سی چابی پورے گھر کوکھول سکتی ہے - اسی طرح ایک پائیدار اور اچھی سوچ بڑے بڑے مسائل کو حل کر سکتی ھے •'
$@N@M...
زمانے میں آئے ہو تو جینے کا ہنر رکھنا
💔
دشمن سے کوئی خطرہ نہیں بس اپنوں پہ نظر رکھنا
😏😏
B¥ $@N@M...
حالتِ حال کے سبب حالتِ حال ہی گئی
شوق میں کچھ نہیں گیا شوق کی زندگی گئی
جون ایلیا
"b¥ $@N@M..
'او میرے یارا تیری یاریاں دل کی سدا😍❤ میری خوشیاں توں ساریاں ہونگے نہ جدا😇😘 دل کا دل سے ہوا ہے عہد وفا💕'
HaPpy biRthDaY iN AdVaNCe.🎀🎁🎂🎈🎉🎊.My Dear TwiN SiSoo😘..larki-be@utifull
Is post pe replay krne ke liye post owner ko follow kren
*آپ لوگوں کا سہارا بنیں اور خود لوگوں کے سہارے پر نہ رھیں نہ آپ کبھی بے سہارا ہوں گے اور نہ ہی لوگ____!!!*💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain