Damadam.pk
lOVe-Uuu's posts | Damadam

lOVe-Uuu's posts:

lOVe-Uuu
 

ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں
صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯🌸

lOVe-Uuu
 

کھلے پنجرے میں دیکھا ہے کبھی بیٹھا ہوا پنچھی؟؟
💞💞💞
تمہیں معلوم ہی کب ہے محبت کس کو کہتے ہیں۔. 💞💞💞

lOVe-Uuu
 

جو لوگ اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ فوٹو شئیر کرکے ہمیں جلاتے ہیں🥺🥺😫😩🥵
خدا کرے اسکو شادی کے بعد کپڑے کے ساتھ برتن بھی دھونا پڑے
😀😀😃😂😆😆

lOVe-Uuu
 

*جس شادی پر جاؤں کسی نہ کسی سے پیار ہو جاتا ہے*😜*
ایک شادی پر تو غضب ہی ہو گیا..😂* 🥴👇🏻👇🏻*دلہن ہی پسند آ گیٔ🙊😂😂🤣🤣🤣*🙈🙈🙈😂

lOVe-Uuu
 

*﷽*
*آیت الکرسی کی فضیلت*
جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کا وقت قریب آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عزرائیل علیہ السلام سے فرمایا:
" کیا میری امت کو موت کی تکلیف برداشت کرنی پڑے گی؟"
" تو فرشتے نے کہا "
"جی ہاں کرنی پڑے گی"
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھ مبارک سے آنسو جاری ہو گئے. تو اللہ تعالی نے فرمایا :
" اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپکی امت اگر ہر نماز کے بعد آیت الکر سی پڑھے گی تو موت کے وقت اسکا ایک پاٶں دنیا میں ہو گا اور دوسرا جنت میں "
*اگر توفیق ہو تو سب کو بتائیں. اگر کسی ایک نے بھی عمل کرلیا تو آپ کے لیے صدقہ جاریہ ہے

lOVe-Uuu
 

❤سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر °°°°°°★★
😭😭
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے°°°°★★
🔥🔥

lOVe-Uuu
 

لاکھوں کی گنتی ___ مجھے نہیں آتی...!!
پر ایک دل کی بات ____ تم سے کہوں...!! ❤❤
پانی کا ہر قطرہ __ اگر دعا بن جائے تو...!!
تحفے میں تمہیں سات سمندر دے دوں...!! ❤❤

lOVe-Uuu
 

رب نے چھوٹی سی عمر میں بہت عزت دی ہے مجھے❤🙏
مخالفین سے کہنا!
#وَتُعِزُّمَن_تَشَاءُوَتُذِلُّ_مَن_تَشَاءُ
🔥

lOVe-Uuu
 

: یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا..!!!
اے
"دوســـــــــــــت"
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا ہے...!!

lOVe-Uuu
 

اچھا نہیں لگتا اب باربار کس کو اپنی یاد دلانا
BewaFa💔
ہوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے ہیں.. *.💔*

lOVe-Uuu
 

اُن کی پلکوں سے ہوئی ہے شروع یہ داستانِ محبت
jAaaani💔
جن کا جھکنا بھی قیامت،اور اٹھنا بھی قیامت۔

lOVe-Uuu
 

کتنے نازک ہیں میرے ہونٹ کیوں ان کو یوں مسل دیتے ہو
SaHib💔
یہ پھولوں جیسے ہیں پر پھول تو نہیں ہیں۔

lOVe-Uuu
 

خالی ہاتھوں 🤲🏻کو کبھی غور سے دیکھاہے 👀
💔💔Zakhmi💔💔S
کِس طرح لوگ😔 لکیروں سے نکل جاتے ہیں ۔🏃🏼♀

lOVe-Uuu
 

کبھی سینــے ســے لگــا کــر ســن وہ دھڑکــــــن۔
ByEeeee.....BewaFa🖤🖤🖤
جــو ھــر پــل تیــــرے ساتــھ جینــے کــا ورد کـرتی ہیں .

lOVe-Uuu
 

خوبیاں اتنی تو نہیں کہ کسی کے دل میں گھر بنا سکیں لیکن-----❤❤❤
کچھ ایسے پل ضرور چھوڑ جائیں گے کہ بھولنا آسان نہ ہو گا-------💔💔💔

lOVe-Uuu
 

🌸میں نہ ہوں گا تو بھلا کون سنوارے گا اِنہیں۔۔۔۔!💖💖
F....💔💔
🌸تیرے بالوں کی تو عادت ہے یونہی بکھرے رہنا۔۔۔۔۔!❤❤

lOVe-Uuu
 

میں تمھیں دیکھ کر________________رہوں زندہ !!
💔💔 F 🖤🖤
وجہ بن جاؤ نا_____________میرے جینے کی تم!❤

lOVe-Uuu
 

💗محبت وہ ھے جو محبوب کو چھونے کے بغیر کی جائے!!!💗
💔💔 F 💔💔
💗جبکہ عشق کا تقاضہ یہ ہے محبت کو نکاح میں لیا جائے!!!
🌹🌹

lOVe-Uuu
 

*سنو!!*
*_____دیوانہ اگر ہنستا ہے___ تو اسے ہنسنے دو*
💔💔 F 💔💔
*___کمبخت ___تنہائی میں رویا بھی___ بہت ہوگا*

lOVe-Uuu
 

میری آنکھوں کو دیکھ کر ایک صاحب علم بولا
💔💔 F 💔💔
تیری سنجیدگی بتاتی ہے تجھے ہنسنے کا بہت شوق تھا