Damadam.pk
lOVe-Uuu's posts | Damadam

lOVe-Uuu's posts:

lOVe-Uuu
 

💖پاگل نہیں تھے ہم جو تیری ہر بات مانتے تھے۔۔۔
👉F👈
بس تیری خوشی سے زیادہ کچھ اچھا ہی نہیں لگتا تھا💓 ""
DisHearted 💔💔

lOVe-Uuu
 

آشیانا بنائیں بھی تو کہاں بنائیں
_________صاحب...؟
زمین مہنگی ہوگئی ھے اور دل میں لوگ جگہ نہیں دیتے..💔

lOVe-Uuu
 

تیرے عشق میں ڈوب کر قطرے سے دریا ہو جاؤں 🙈
ByEeeee
میں تجھ سے شروع ہو کر تجھ پر ہی ختم ہو جاؤں🙈😍😍

lOVe-Uuu
 

💔ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ ،،💔
💔ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے...💔قلم سے لکھ نہیں سکتے اُداس دِل کے افسانے . . .
ہمارے ساتھ جو ہوتا ہے۔ بس اچھا نہیں ہوتا . . .💔

lOVe-Uuu
 

اگر زندگی رہی تو ہمیشہ تجھے ہی یاد کرتے رہیں گے
F...😭😭😭
بھول گئے تو سمجھ لینا خدا نے ہمیں یاد کرلیا ہے

lOVe-Uuu
 

کبھی مناسب. ھو تو ہم سے بھی ہم کلام ھونا
😭😭😭
سنا ہے تم وفا کی باتیں بہت کیا کرتے ھو 💔💔

lOVe-Uuu
 

__مانا__کے_تم__گفتگو_کے__ماہر__ہو،
_جناب 😭😭😭
__وفا__کے__لفظ__پہ__اٹکو__تو__یاد__کر__لینا..!!!💞

lOVe-Uuu
 

جب سے محبتیں
خون سے نکل کر فون میں منتقل ہوئی ہیں ،
😭😭😭
محبتوں پہ زوال تیزی سے آیا ہے...!!!
اداس 💔

lOVe-Uuu
 

نہ جانے کیا کمی رہ گی ھمارے اخلاق میں
😭😭😭😭
دل کو جتنا بھی صاف رکھا ا تنا ھی ھمیں ستایا زمانے نے۔۔۔۔۔!!
اداس 💔

lOVe-Uuu
 

اب تو کبھی کبھی میں خود سے بھی معافی مانگتا ہوں.
😭😭😭😭
میں نے اپنے ہی دل کا بہت دل دکھایا ہے.
اداس 💔

lOVe-Uuu
 

likes Kase ChECk KartE Hain

lOVe-Uuu
 

Sb Dikhawa Ha. jhOte_____PiyAr Ka..!!
SaHib😭
MohaBbaT Kon KartA Ha...!!!!!

lOVe-Uuu
 

لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥️۔
😭😭😭 ByEeeeee 😭😭😭
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢۔
💔___💔

lOVe-Uuu
 

وہ محبت کو میری روح سے نچوڑ کر لے گیا __ !!
😭😭😭 MaTlabi 😭😭😭
چهوڑ گیا مجهے عشق کی گلیوں میں دیوانہ کر کے __!!

lOVe-Uuu
 

مجھ پر نہ چلاؤ اپنی شاعری کے تیر.....
😭😭😭 jAaaNi 😭😭😭
مریضِ عشق ُہوں کہیں دم نہ توڑدوں..😩😩

lOVe-Uuu
 

"ﻣﯿﮟ ﺑﮭﮑﺎﺭﯼ بھﯽ ﺑﻦ ﺟﺎءﻭﮞ ﮔﺎ ﺗﯿﺮﯼ ﺧﺎﻃﺮ
😭😭😭 jAaaNi 😭😭😭
ﮐﻮﺉ ﮈﺍﻟﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﮭﻮﻟﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮭﮯ...💏💋

lOVe-Uuu
 

ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﻭﺍﻟﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﮨﻢ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﻣﺖ ﮐﺮﻭ❤👌
😭😭😭 jAaani 😭😭😭
ﺟﺐ ﮨﻢ ﺳﻨﻮﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﺗﺮﺳﺘﯽ ﮨﮯ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﮐﻮ ❤👌

lOVe-Uuu
 

سنا ہے بہت دور سے آتے ہیں لوگ دیدار کے لیے..
😭😭 _صاحب_😭😭
سجا ہوتا ہے جب انسان سفید جوڑے میں.🙁

lOVe-Uuu
 

'' - 🌺رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا__*
😭😭Sahib😭😭
کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا🌺___!
💔🥀🔥

lOVe-Uuu
 

*اب " چھوڑ " دیا " عشق " کا " سکول " میں " نے🤫*
MaTlabi😭😭😭
*مجھ " سے " اب " محبت " كى " فیس " ادا " نہیں " ہوتی😥