Damadam.pk
lOVe-Uuu's posts | Damadam

lOVe-Uuu's posts:

lOVe-Uuu
 

ہم نادان تھے جو اس کو خود کا ہمسفر سمجھ بیٹھے🔥💔😓
وہ چلتا میرے ساتھ تھا کسی اور کی تلاش میں🔥💔😓

lOVe-Uuu
 

💖کرنی ہے خدا سے دعا کہ تیری محبت کے سوا کوئی اور نہ ملے❤❤
💖زندگی میں صرف تو ملے یا پھر زندگی نہ ملے💕💕

lOVe-Uuu
 

ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔ 💕
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد❤

lOVe-Uuu
 

صرف پتھر ہی نہیں جلتے غم کی آگ میں ۔۔۔۔
S.....👏👏👏
برف سے بھی دیکھا ہے ہم نے دھواں اُٹھتا ہوا۔۔۔۔۔

lOVe-Uuu
 

سچ پوچھتے ہو تو _____ ایک بات کہوں
صاحب
تماشا ھے جسموں کا____ محبت مر چکی ھے

lOVe-Uuu
 

*بہت زور سے____ ہنسا میں بڑی مددتوں کےبعد..........!!*
*آج پھر کہا کسی نے___ میرا اعتبار کیجیے......!!*

lOVe-Uuu
 

حسن والوں میں ہم خود کو شامل نہیں کرتے صاحب 💕
ہماری سادگی ہی کافی ہے ہاری ہوئ بازی جیتنے کے لیے 💕🗿🗿💝💝

lOVe-Uuu
 

کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا` ہے........!!
کیا میرے دل پہ لکھا ہے...یہاں درد لیئے جاتے ہیں...
# 🔥•

lOVe-Uuu
 

*میں اس سے کیسے کہوں گا تجھ سے دور جانا ہے*
*ذرا سی آنکھ نم کر کے کلیجہ چیر ڈالے گی*

lOVe-Uuu
 

کبھی یادیں کبھی باتیں کبھی پچھلی ملاقاتیں
{ Ay Dost }
بہت کچھ یاد آتا ہے ___تیرے اک یاد آنے سے😶

lOVe-Uuu
 

چھــــــــــــــــــوڑ جائیں گــــے دنیا دانش کی طرح😔
روتی رہ جاؤ گی تم بھی مہوش کی طرح

lOVe-Uuu
 

😊#ہماری_فطرت_میں_نہیں_ہر_کسی_سے_ملنا__😍
صاحب
✌🏻🔥ہر #کسی_سے_ملیں_گے_تو_عام_ہو_جائیں_گے

lOVe-Uuu
 

نہ#امیراں دی گل اے___ نہ#غریباں دی گل اے🤬
#ساڈے نال یاری___#نصیباں دی گل اے؟:-💪😎👉

lOVe-Uuu
 

وفا سیکھنی هےتو موت سے سیکھو
💔💔 S 🍁🍁
جوایک بار اپنا بنا لےتو پھر کسی اور کا کبھی نیں هونےدیتی...

lOVe-Uuu
 

❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕

lOVe-Uuu
 

کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں .....!!!!
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے..

lOVe-Uuu
 

لوگ کہتے ہیں تم ___بہت بدل گئے ہو..!!
بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے اب رنگ بهی نہ بدلیں..!!
*🌹🌷💔*~~*💔🌷🌹*

lOVe-Uuu
 

Yaar Ye CaRona Ne PSL Ka Ronaq E Kharab Kar DiyA. 😭😭😭

lOVe-Uuu
 

نا کر تنگ سونے دے مجھے۔۔۔۔۔❣
*اے عشق*
تیری قسم میں تجھ سے ہار گیا ہوں۔۔۔۔۔❣

lOVe-Uuu
 

#تمہارا بدلنا مبارک ھو تمہیں!!!!💔💔💔💔💔
#ھم بدلے تو محبت بدنام ھو جائے گی!!