Damadam.pk
lOVe-Uuu's posts | Damadam

lOVe-Uuu's posts:

lOVe-Uuu
 

مــــــیری مجبوریــوں کو مـــــیری بد قسمتی مت ســـــمجھنا
💕 دوست 💕
�ھـــــم ان راھــــوں سے بھی گـــــزرے ھے جہاں قســــــمت تو کیا ســـــایہ بھی ساتھ چــــــھوڑ دیتا ہے_

lOVe-Uuu
 

اب تو کبھی کبھی میں خود سے بھی معافی مانگتا ہوں.
میں نے اپنے ہی دل کا بہت دل دکھایا ہے.
اداس 💔

lOVe-Uuu
 

انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!

lOVe-Uuu
 

💔جانےکون سے دربار کا دیا سمجھ بیٹھے ہیں ہمیں لوگ
S👏👏👏
جس کا دل چاہتاہے جلا کے چلا جاتا ہے

lOVe-Uuu
 

تباہ کر ڈالا تیری آنکھوں کی مستی نے
ہزاروں سال جی لیتے اگر دیدار نہ کرتے___❤.

lOVe-Uuu
 

💞 ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں 💞
💞 ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا 💞

lOVe-Uuu
 

میں کیا کہوں کے اسکا ساتھ کیسا ہے..!!! ❤
۔
وہ ایک شخص پوری کائنات جیسا ہے...!!!❤

lOVe-Uuu
 

💕👩❤👩نہ شوق دیدار کی طلب نہ فکر جدائ😭😭👅
""اُف""
کتنے سکون سے سوتے ہیں جو محبت نہیں کرتے😁😁

lOVe-Uuu
 

قتل نہ کرو بس ________محبت کر کے چھوڑ دو
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے🔥

lOVe-Uuu
 

💓اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شھر سے...💞💕
💓شاید ان کو بھی منزل نا ملی ھم بدنصیبو کی طرح...!!!❣💞

lOVe-Uuu
 

قسم سے کوئی شوق نہیں تھا ______محبت کرنے کا........ ..!!!
وہ تو دیکھا تجھے........... دل بغاوت کر بیٹھا..

lOVe-Uuu
 

#محبت نہ #کرتے تو #آج اداس #نہ ھوتے💔🌹
اک #چھوٹی سی #خطا میری #زندگی فنا کر #گئی❤

lOVe-Uuu
 

💕خوشیاں تقدیر میں ______ ہونی چاہئیے💕
💕تصویر میں تو ہر کوئی خوش_______ نظر آتا ہے💖

lOVe-Uuu
 

گلاب جیسی ہو_____🌹 گلاب لگتی ہو______❤
ہلکا سا بھی مسکراؤ☺ تو لا جواب لگتی ہو___❤

lOVe-Uuu
 

عشق میں ٹوٹ کر چاہنا ہی ۔۔۔۔۔عشق ہے غالب 💘
۔
ورنہ لوگ تو بے وجہ بھی ۔۔۔۔۔۔بہت چاہتے ہیں 💗

lOVe-Uuu
 

ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی،،
💕S💕
لیکن جو بات یاروں میں ہے کسی اور میں کہاں۔۔۔۔!!

lOVe-Uuu
 

نہ جانے کس کی نظر لگ گئ اس خوبصورت زندگی کو،
{اےدوست}
جو لوگ دل سے بات کیا
کرتے تھے.
وہ آج یاد بھی نہیں کرتے.!
....

lOVe-Uuu
 

زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا اے۔دل💔👉
دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں💔

lOVe-Uuu
 

نہ جانے کیا کمی رہ گی ھمارے اخلاق میں صاحب۔۔۔!!!
دل کو جتنا بھی صاف رکھا اتنا ھی ھمیں ستایا زمانے نے۔۔۔!!!

lOVe-Uuu
 

🍁🌹تیری خوشی نہ ہو شامل تو پھر خوشی کیا ہے🌹🍁
🍁🌹تیرے بغیر جو گزرے وہ زندگی کیا ہے🌹🍁