Damadam.pk
lOVe-Uuu's posts | Damadam

lOVe-Uuu's posts:

lOVe-Uuu
 

ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﮎ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺻﺪﺍ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ 😊
ﺍﺏ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ , ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯿﺎ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ❤

lOVe-Uuu
 

Sindhi Zindah AahEn, Ya Waya GuZare.

lOVe-Uuu
 

LaRKana Se Kon Kon Ha..Tell me

lOVe-Uuu
 

LarKana Se Kon Ha

lOVe-Uuu
 

🌹نا جانے زندگی کو کیوں بیوفا کہتے ہیں ۔💘❤
دیکھ آج سب ساتھ چھوڑ گئے سوائے زندگی کے ۔🌷❤

lOVe-Uuu
 

💕درد دل دے جایا کرو خاموشی کے ساتھ💕
💕ھم اپنوں کی نوازش ٹھکرایا نہیں کرتے💕

lOVe-Uuu
 

```میں اپنے گاؤں سے کچھ اس لیے بھی دور ہوا😓```
_کہ مجھ سے مل کے سبھی تیرا ذکر کرتے تھے🍁_ _______🌸💗

lOVe-Uuu
 

وہ *رُوٹھا* رہے مُجھ سے يہ *منظُور* ہے ليکن.!!
-
يارو اُسے *سمجھاؤ* ميرا *شہر* نہ چھوڑے. . .!! ❤✌🏻

lOVe-Uuu
 

شامیں ٹھنڈی ہو جائیں تو اُس شخص سے کم ملنا
اکثر #نومبر میں______ محبتوں کو زوال آتے ہیں

lOVe-Uuu
 

زمانہ چھان کر میں نے کیا تھا منتخب تم کو۔۔۔۔💔
یہ میری بد نصیبی تھی کہ تم بے وفا نکلے۔۔۔۔۔۔💔🙈

lOVe-Uuu
 

وہ مجھے یاد کرنا بھول گۓ تو کیا ھوا !!!!!!
"اے دوست"
لوگ تو ہاتھوں سے دفن کرکے بھول جاتے ہیں کہ قبر کون سی تھی

lOVe-Uuu
 

مجھے پرواہ نہیں ہے ❎ اپنے کل کی... ✌✌✌
میں ہر #دن آخری دن سمجھ کے #جیتا ہوں...💪💪💪

lOVe-Uuu
 

♡ ہم نے رکھا تھا بچپن سے #_دل کو صاف اپنا
♡ آج پتہ چلا قیمت #_دلوں کی نہیں #_چہروں کے ہوتی ہیں
🎭🔥

lOVe-Uuu
 

اپنے مقدر کی خوشیاں تو مل جائیں گی مولا
وہ چیز عطا کرو جو میرے نصیب میں نہیں. (آمین)

lOVe-Uuu
 

رابطـــــــــوں میں تھوڑے کـــــــــمزور ہیں ھم
لیکـــــــــن تعلق نہیں ٹوٹے گا بھـــــــــروسہ رکھنا تم۔۔۔....

lOVe-Uuu
 

میں نے زہر بھی زخموں پہ چھڑک کر دیکھا ھے
اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی ہیں

lOVe-Uuu
 

وہ جو خــود کـــو__حُسنِ حُور__سمجھ بیٹھے ھــیں...!!!
جانتا کون تھـــــا اُسے ہمـــــاری محـــــبت سے پہلـــــے...!!!

lOVe-Uuu
 

جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤

lOVe-Uuu
 

♡ ہم نے رکھا تھا بچپن سے #_دل کو صاف اپنا
♡ آج پتہ چلا قیمت #_دلوں کی نہیں #_چہروں کے ہوتی ہیں
🎭🔥

lOVe-Uuu
 

ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔