وہ *رُوٹھا* رہے مُجھ سے يہ *منظُور* ہے ليکن.!!
-
يارو اُسے *سمجھاؤ* ميرا *شہر* نہ چھوڑے. . .!! ❤✌🏻
```میں اپنے گاؤں سے کچھ اس لیے بھی دور ہوا😓```
_کہ مجھ سے مل کے سبھی تیرا ذکر کرتے تھے🍁_ _______🌸💗
پیار اور پیاز میں ایک نقطےکا فرق ہے
لیکن،،
کام دونوں کا ایک ہی ہے
رلانا۔۔😆😁🤣🤣😜😂
*چل پڑی ہیں دعائیں میری عرش کی جانب*
*بس تُو اب میرا ہونے کی تیاری کر لے...*
*اس نے کہا تھا میری زندگی میں دھیرے دھیرے آنا*😘😘☺☺😌🤚🏿
*میں اتنا دھیرے دھیرے گیا کہ اس کے دو بچے ھو چکے تھے 😂😜😓😓😭* 😎😉🌹* 🌹😉😎
جج: تم پر الزام ہے کہ تم نے 25 سال تک اپنی بیوی کو ڈرا دھمکا کر اپنے کنٹرول میں رکھا🤣🤣🤣
ملزم: لیکن سر🤣🤣🤣
جج: صفائ نھیں، طریقہ بتاؤ ، طریقہ
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
(Sindhi KithE Aahey0)
Mumtaz Molae. Sindhin jO Fankar
نہیں چھوڑی کمی کسی بھی رشتے کو نبھانے میں ہم نے کبھی ..💗
آنے والے کو دل کا راستہ بھی دیا۔۔اور جانے والے کو رب کا واسطہ بھی دیا۔💞
ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ کیسی لگتیﮬﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﮧ ﮐﮩﺎ ﺗﻢ ﻧﮧ ﺳﯿﺪھے ﺩﻝ ﭘﮧ لگتیﮬﻮ… ♥
🍁🌹اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے🌹🍁
💕KoE To Ho MEra.Sirf Mera💕
🍁🌹لوگ کہتے ہیں اس بدنصیب کا کوئی نہیں🌹🍁
میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔
ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔
ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔
لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے.....☺
ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی،،
💕 KoE Nhn Apna YaHan 💕
لیکن جو بات یاروں میں ہے کسی اور میں کہاں۔۔۔۔!!
چپ چاپ گزار دیں گے .... تیرے بن یہ زندگی
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے❤
⚘💕💕♡ تم تنہا رہنے کا________ سوچنا بھی مت ♡ 💕💕⚘
⚘💕💕♡تمھارا وقت ہوں_____ساتھ ساتھ چلوں گا ♡💕💕⚘
میری بات چھوٹی ہںے_______لیکن کہنا ضروری ہںے❤❤
💔💔 S 💔💔
میری دھڑکن چلنے کیلئیے_______تیرا ہںونا ضروری ہںے❤❤
میں تمھیں دیکھ کر________________رہوں زندہ !!
وجہ بن جاؤ نا_____________میرے جینے کی تم!❤
#____💞💞
💕خدا جانے یہ کیسی کشش ہےاس دلبر کی یادوں میں🍁
🍁میں جب بھی زُبان پہ اس کا ذکر چھیڑوں تو ہوائیں رقص کرتی ہیں💕
,یہ چائےکی محبت ❤ تم کیا____________ جانو
ہر گھونٹ میں سوچتےہیں ان کوبڑی تسلی کےساتھ..!☕
@:مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جائیں گے
S😎lOVe Uuu
مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی میں ہو گی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain