Damadam.pk
lOVe-Uuu's posts | Damadam

lOVe-Uuu's posts:

lOVe-Uuu
 

💚💚💚💚💚💚
*ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں، کبھی کسی کے پاوں پکڑ نے کی ضرورت نہیں پڑے گی.*
*اللہ تعالیٰ ہمیں والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔ آمین*
💚💚💚💚💚💚

lOVe-Uuu
 

اتنی خـــاموشیاں کیوں ہوتی ہیں تیـــری آغوش میں.
"اے قـــبرستان"
لوگ تو اپنی "جـــان" دے کر تجھے آباد کـــرتے ہیں.
S😙loVe Uuu

lOVe-Uuu
 

"کبھی راستے بدل گۓ کبھی ارادے بدل گۓ...
ہم نہ بدلے مگر تیرے وعدے بدل
گۓ
"محبت کے اندھیرے میں پتھر پگل گۓ...
غیروں سے کیا گلہ جب اپنے بدل گۓ
💔👈🏻

lOVe-Uuu
 

وقت #سیکھا دیتا ہیں #جینے کا ہنر ___ 💕
lOVeee Uuu💔
پھر کیا #نصیب 'کیا #مقدر اور کیا ہاتھوں کی #لکیریں💕

lOVe-Uuu
 

مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں❤
lOVe Uuu💔
پالینا ہی عشق نہیں " فنا " ھونا بھی عشق ہے❤

lOVe-Uuu
 

دھوکہ کھانے والوں کو تو وقت کے ساتھ ساتھ سکون مل جاتا ہے
lOVe Uuu💔
پر دھوکہ دینے والے کو کبھی سکون نہیں ملتا

lOVe-Uuu
 

کیوں دماغ پہ زور دے کر گنتے ہو غلطیاں میری
😞
کبھی دل پہ ہاتھ رکھ کر پوچھو قصور کس کا تھا۔۔!!💔💔

lOVe-Uuu
 

وقت #سیکھا دیتا ہیں #جینے کا ہنر ___ 💕
S....💔💔
پھر کیا #نصیب 'کیا #مقدر اور کیا ہاتھوں کی #لکیریں💕

lOVe-Uuu
 

مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں❤
S.....💔💔
پالینا ہی عشق نہیں " فنا " ھونا بھی عشق ہے❤

lOVe-Uuu
 

کیوں دماغ پہ زور دے کر گنتے ہو غلطیاں میری
😞 S
کبھی دل پہ ہاتھ رکھ کر پوچھو قصور کس کا تھا۔۔!!💔💔

lOVe-Uuu
 

انسان کے جسم کا سب سے خوبصورت حصہ دل ہے❤
DaMaDaM Walo
اگر یہ صاف نہ ہو تو چمکتا چہرہ کسی کام کا نہیں💜

lOVe-Uuu
 

محبت رنگ دے جاتی ہے جب دل دل سے ملتا ہے..!!
S....💔💔💔
مگر مشکل تو یہ ہے دل بڑی مشکل سے ملتا ہے..!!
....😚♥ ❤

lOVe-Uuu
 

..👈زمانہ ہمارے خِلاف بھی ہو تو کیا فرق پڑتا ہے
S...!!!💔
👈ہم تو زندگی آج بھی اپنے انداز میں جیتے ہیں🖕

lOVe-Uuu
 

*فرست ملے اوروں سے تو نگاہ ادھر بھی کر لینا*
*کہاوت ھے غریبوں کی یادیں انمول ھوتی ھیں..*❤

lOVe-Uuu
 

Gud News.

lOVe-Uuu
 

jUmma MuBarak SweeeeT FanS

lOVe-Uuu
 

KuXh BolTe Bhi Nhn Hain. PhEr Bhi Bl0Ck KartE Hain. DaMaDaM Wale. 😭😭😭😭 Why

lOVe-Uuu
 

تیری روح میں سناٹا ہے اور مری آواز میں چپ ..💕
تو اپنے انداز میں چپ ہے میں اپنے انداز میں چپ ..💕

lOVe-Uuu
 

بغیر اُس
کے اب آرام بھی نہیں آتا ❤ !!
وہ شخص جس کا مجھے نام بھی نہیں آتا. ❤ !!

lOVe-Uuu
 

مجھے بھی یاد رکھنا__جب لکھو تاریخ وفا غالب____
که میں نے بھی لٹایا هے کسی کی محبت میں سکون اپنا........