Damadam.pk
l_Bahrain_Wala_l's posts | Damadam

l_Bahrain_Wala_l's posts:

l_Bahrain_Wala_l
 

دل میں رہ کر دل دکھاتے ھو
اپنا مقام دیکھو اور اپنے کام دیکھو

l_Bahrain_Wala_l
 

مجھ کو دھوکا دے گیا میرا زوک انتخاب
جو لوگ میرے نہ تھے وہی اچھے لگے

l_Bahrain_Wala_l
 

جیسا سوچو کہ ویسا پاؤ گے
وفادار کمال کا ہوں
میں بے وفاؤں کا امام بھی ہوں

l_Bahrain_Wala_l
 

عید محض خوشی نہیں واجب ہے
واجب ایک ناپید خوشی نہیں ہوتی
عید الفطر فطرانے کی عید ہے محض خوشی کی نہیں یہ تہوار ہے غریبوں میں خوشیاں بانٹنے کا ان کی امداد کرنے کا ۔۔الفاظ کا استعمال سوچ سمجھ کر کیا کریں

l_Bahrain_Wala_l
 

اپنے کردار پہ ڈال کر پڑدا اقبال
ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے

l_Bahrain_Wala_l
 

ویران آنکھوں کے نیچے بڑے بڑے سیاہ حلقے ہلکی ہلکی سی جھریاں سیاہ پڑتا رنگ بد رنگ ہوتے سوکھے بال سیاہی مائل خشک پپڑی زدہ ہونٹ دن بدن خراب ہوتی صحت دل و دماغ کی تباه حالتو حشت زدہ سا دل ابنارمل دماغ مجھ میں ان کچھ بھی تو ایسا نہیں جس کی بنا پر میں تمہیں کہہ سکوں کہ مجھ سے محبت کرو

l_Bahrain_Wala_l
 

مجھے وحشت ہوتی ہے ہر اس شخص سے
جو ہم کلام تجھ سے ہوتا ہے

l_Bahrain_Wala_l
 

مجھے میرے عیب نہ بتاؤ
دنیا مجھ سے بہتر ہے تو دنیا مبارک تمہیں

l_Bahrain_Wala_l
 

کبھی کبھی سوچتا ہوں یہ جو روز سہتی ہیں کوٹھوں پہ ہوس کے نشتر
اگر ہم درندے نہ ہوتے تو یہ بھی مائیں ہوتی

l_Bahrain_Wala_l
 

مفت میں نہیں سیکھا مسکرانا
بدلے میں ہر خوشی تباہ کی ہے میں نے

l_Bahrain_Wala_l
 

اگر دھوکہ دینے کے بعد بھی تمہاری عزت محفوظ ہے تو خدا کا شکر کرنا
تمہارا واسطہ کسی نسلی مرد سے پڑا تھا

l_Bahrain_Wala_l
 

غرور اور تکبر سیدھا خدا کے ساتھ اعلان جنگ ہے اور انا ہر مرد کی شان ہوتی ہے لیکن انا کے معاملات مرد کے مردوں کے ساتھ ہوتے ہیں تم خاتون ہو تمہارے ساتھ میرا انا کا کوئی معاملہ نہیں ہے لیکن تم نے میرا دل دکھایا ہے

l_Bahrain_Wala_l
 

ان چھ سالوں کے دوران اس ایک مہینے میں کچھ اچھی چیزیں میری زندگی میں ائی تھی جنہوں نے میری پریشانیاں دور کی تھی میری خواہش تھی کہ میں سب سے پہلے تمہیں بتاتا لیکن میری قسمت تھی یہ ہو نہ سکا

l_Bahrain_Wala_l
 

Kry gi dunia yad tumhen*
Zamany mai beshak fankar Bohat Hain.

l_Bahrain_Wala_l
 

میں نرم لہجہ کا مالک ہوں
میرا تلخ لہجہ تمہیں مار ڈالے گا

l_Bahrain_Wala_l
 

بڑی مشکل سے ختم ہوتے ہیں وہ رشتے
جو کبھی ھوتے ہی نہیں

l_Bahrain_Wala_l
 

میں ایسے اجاڑ لوں گا خود کو تو دیکھ کر مجھے صدمے سے مر جائے گی

l_Bahrain_Wala_l
 

اور نماز قائم کریں دل کو سکون دیتی ہے

l_Bahrain_Wala_l
 

میں نے سنا ہے بادام کھانے سے یاداشت ٹھیک ہوتی ہے حسب ضرورت کھا لیا کریں شاید پرانی باتیں یاد ا جائیں

l_Bahrain_Wala_l
 

اتار چڑھاؤ زندگی کا حصہ ہے اور تکبر خدا کو پسند نہیں۔۔۔وہ عطا کر کے بھی ازماتا ہے اور اپنا دیا ہوا واپس لے کر بھی ازماتا ہے۔۔