Damadam.pk
l_Bahrain_Wala_l's posts | Damadam

l_Bahrain_Wala_l's posts:

l_Bahrain_Wala_l
 

دنیا مکافات عمل ہے دعا کرو ہمارا حساب دنیا میں ہو جائے اور تم اللہ کے بندوں کے عیب پر پردہ ڈالا کرو اللہ تمہارے عیب پر پڑدا ڈال دے گا کسی کی راز پوشی نہ کرو ورنہ خدا تمہارے راز پاش کر دے گا

l_Bahrain_Wala_l
 

پردہ اپ کی شناخت کو چھپاتا نہیں ہے بلکہ ظاہر کرتا ہے کہ اپ ایک اچھے اور باعزت خاندان سے تعلق رکھنے والی مسلمان عورت ہیں

l_Bahrain_Wala_l
 

پردہ نشیں رہتا نہیں کوئی بھی عمر بر
وقت کی رفتار سے اترتے ہیں نقاب لوگوں کے

l_Bahrain_Wala_l
 

وقت گزاری کا رشتہ نہ رکھا میں نے تم سے بات ہو یا نہ ہو یاد ضرور رہتی ہے

l_Bahrain_Wala_l
 

Namaz Qaim Kren 🙏🏻

l_Bahrain_Wala_l
 

اگر طویل عرصہ بات نہ ہونے کے باوجود کوئی شخص اپ کو یاد رہے تو سمجھ جانا اپ کا دل اس کے پاس ہے

l_Bahrain_Wala_l
 

Mai Bura Hun Mai ManTa Hun __
Ap Frishta Sift Hain __ ✍🏻
Apko Ap Jesy Mubarak .g7

l_Bahrain_Wala_l
 

Ehsas Likhta hun __✍🏿
log Alfaz Parhty Hain__ 🫵🏻
Khush Rehta Hun __✍🏻
log Udas Krty Hain __🫵🏻

l_Bahrain_Wala_l
 

Na Ishq Tha Apsy __✍🏻
Na Meri Guftgu ka Hisa ho __🫵🏻
Izt ka Rihsta Hai Apsy __✍🏻
Mery MaaZi ka Qisaa Ho __ ✍🏿

l_Bahrain_Wala_l
 

Tujhy Laga Tu Lazmi Hai__🫵🏻
Na Ishq Akhri Tha __ ✍🏻
Na Tu Akhri Hai __ 🙄

l_Bahrain_Wala_l
 

جب مرد عورتوں سے باتوں کے شوقین ہو جاتے ہیں
ان کی مردانگی کے مر چکی ہوتی ہے

l_Bahrain_Wala_l
 

عورت کو عزت اللہ نے تحفے میں دی ہے
اور مرد کو خود کمانی پڑتی ہے
اور یقین کرو رزق کمانے سے زیادہ مشکل عزت کمانا ہوتا ہے

.g5 it's better then feelings
l  : .g5 it's better then feelings - 
l_Bahrain_Wala_l
 

Exit............................................................

l_Bahrain_Wala_l
 

میں حیران ہوں دما دم پہ لڑکے لڑکیوں کے کمنٹ باکس میں ایسے ایسے فقرے مار دیتے ہیں کہ میر تقی میر مرزا غالب اور اقبال صاحب بھی کبھی ایسا سوچتے ہوں گے
حد ہوتی ہے کمینگی والی 🤣

l_Bahrain_Wala_l
 

دما دم کے موجودہ حالات دیکھ کر مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ دما دم بھی پاکستان مسلم لیگ نون کی سیاست کی طرح اپنا اخری عرصہ گزر رہا ہے

l_Bahrain_Wala_l
 

یہ ڈونٹ 🍩🍩کا کیا ریٹ چل رہا ہے اج کل پاکستان میں 😜🤔

l_Bahrain_Wala_l
 

Games Khelna Band kr dia hai Pakistan ki Awam Ny 🙄🙄

l_Bahrain_Wala_l
 

Koi Mujy pubg sikha dey please 😢

l_Bahrain_Wala_l
 

غسل حیض اور غسل جنابت کے بعد عورتیں اپنے ستر پر خوشبو لگا لیا کریں۔
یہ میرے نبی کی سنت ہے جو انہوں نے ایک صحابیہ کو بتائی تھی