Damadam.pk
ladlaJutt1's posts | Damadam

ladlaJutt1's posts:

Social media post
l  : Post by Bilal - 
مشکلوں سے گزر کر ہی شخصیت نکھرتی ہے
جو چٹانوں سے نہ الجھے وہ چشمہ کس کام کا
l  : مشکلوں سے گزر کر ہی شخصیت نکھرتی ہے جو چٹانوں سے نہ الجھے وہ چشمہ کس کام کا - 
سارا_جگ_ہوے__شاکر_ہک_پاسے...

ساڈے_یار_دی_رونک_وکھری_اے...
l  : سارا_جگ_ہوے__شاکر_ہک_پاسے... ساڈے_یار_دی_رونک_وکھری_اے... - 
ladlaJutt1
 

"عشق کیجیے تو نکاح بھی کیجیے.🍀🌸
ورنہ زندگیاں ____ نہ تباہ کیجیے"!❤✌

ladlaJutt1
 

کدی مہک نہیں جاندی پھولاں وچوں
پھول سکدے سکدے سک جاندے
کوئی قدر نہ جانے پیار دی
دل ٹو ٹدے ٹوٹدے ٹوٹ جاندے
کوئی مول نہیں جگ تے رشتیاں دا
اے چھٹدے چھٹدے چھوٹ جاندے
کدی وقت نہیں مڈدا ویلاں وچوں
ساہ مکدے مکدے مک جاندے

ladlaJutt1
 

اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا !
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی 🍂🖤

ladlaJutt1
 

⚫🍃ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺳﮑﮯ ﮔﯽ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﻨﺪﮔﯽ
ﻣﮑﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﺍﺩﮐﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ🍃⚫

ladlaJutt1
 

فوجی کا بچہ سکول جاتے ہوئے رو رہا تھا
فوجی بولا: شیر دے بچے 🐅روندے نئی
😃😃
بچہ بولا: شیر دے بچے سکول وی نئی جاندے 😅

ہم کو نہ ستاؤ کہ گناہ گار نہیں ہیں 
یہ کس نے کہا تم سے کہ وفادار نہیں ہیں 
ارے جب دیس نے مانگا ہے لہو ہم نے دیا ہے 
ہم فخر وطن ہیں کوئی غدار نہیں ہیں
Pak Army
l  🔥 : ہم کو نہ ستاؤ کہ گناہ گار نہیں ہیں یہ کس نے کہا تم سے کہ وفادار نہیں ہیں  - 
ladlaJutt1
 

ہم کیــــوں کســــی کا ســـــوگ منائیـــــــــں
جـــــــو جــــاتا ہــــــــے!!! 😏
بھـــــــــاڑ میـــــــــں جـــــــائــــــــے💥

ladlaJutt1
 

مل تو جاتے ہیں کئی لوگ مگر میرے دوست
🍂🍂🍂
ہر نیا شخص پرانے سا کہاں ہوتا ہے۔۔۔۔!!!
🔥🔥

شریک
کتا
تے
بندوق ہمیشہ نسلی رکھو-
l  : شریک کتا تے بندوق ہمیشہ نسلی رکھو- - 
ماں کے پاس بیٹھ جایا کرو
مجھے ان سے ملنے قبرستان جانا پڑتا ہے
l  : ماں کے پاس بیٹھ جایا کرو مجھے ان سے ملنے قبرستان جانا پڑتا ہے - 
اے عرش والے ہمارے حوصلے
بلند رکھنا
دنیا کی بڑی حسرت ھے ہمیں
جھکانے کی
l  : اے عرش والے ہمارے حوصلے بلند رکھنا دنیا کی بڑی حسرت ھے ہمیں جھکانے کی - 
ladlaJutt1
 

*"*,Jumma Ka Har Ek Sajda,
,*"*,Manzor-E-Khuda Hojaey,,
,*"*,Apki Duaon Ke Sang Rab Ki Raza Hojaey,
,*"*,Jumme Ki Barkat Se Apko Itni Khushiyan Milen,,
,*"*,Apke Sare Dukh-o-Takleef,
Aap Se Hamesha K Liye Khafa Ho Jain,,
,*"*,AMEEN,*"*,
,*JUMMA MUBARAK*,

ladlaJutt1
 

❤سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر °°°°°°★★
CHouDhary
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے°°°°★★
🔥🔥

Mahiya Tu Wada kar ....
Kaade Door Na ❌ Javega...
Tu Mere Baajon ...
Kitte Hor Na ❌Lavega...
l  : Mahiya Tu Wada kar .... Kaade Door Na ❌ Javega... Tu Mere Baajon ...  - 
ladlaJutt1
 

میری خاموشی کا احترام کیا کریں میرے الفاظ آپ سہہ نہیں سکیں گے💔
Good Night

نظر نہ لگے اس رشتے کو زمانے کی
ہماری بھی تمنا ہے موت تک دوستی نبھانے کی
l  : نظر نہ لگے اس رشتے کو زمانے کی ہماری بھی تمنا ہے موت تک دوستی نبھانے کی - 
ladlaJutt1
 

زندگی کے سارے مہنگے سبق
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں 💯💔