امی:لو بریانی کھا لو 😁
میں :مجھ سے نہیں کھائی جاتی اُس کے بنا ..😀
امی:چپل اٹھاتے ہوئے کون ہے وہ ??👀😕
میں :رائتہ امی جی رائتہ 😂😂
😂
میں کوئی رسک نہیں لیتا 😏😊
جب بھی مہمان آجائیں 😊😊
ان کے ساتھ بیٹھ کر ہی کھا پی لیتا ہوں 😝😜
بعد میں بچے نہ بچے 😛😝😂
ہم وقت گزارنے والے نہیں --------- رونق محفل ہیں😊
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی
#صرف وقت گزارنا ہو تو............ #کسی اور کو #اپنا لینا ❤
#ہم پیار اور #دوستی............ #عبادت کی طرح #کرتے ہیں ❤
میرے معیار کا تقاضا ھے💓💯
کہ میرا محبوب بھی چائے کا نشئی ھو ☺☕
, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥✌🏻
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣
کالا رنگ کچھ یوں بھی پسند ہے مجھے😎🔥
یہ بدلتا نہیں رنگ اوروں کو دیکھ کر👌💯
اور پتہ ہے لوگوں کا دل ہم سے کیوں بھر جاتا ہے ☹️
کیونکہ ہم ان کو مسلسل دستیاب ہوتے ہیں 😇

_________J~♥~_TT_________
,ہم جو تم سے.........ملے ہیں
❤ اتفاق................ تھوڑی ھے❤️
مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں
❤ مذاق ............تھوڑی ھے❤
اگر ہوتی...... تم سے محبت
❤ایک حد تک تو چھوڑ دیتے❤
پر ہماری تم ....سے محبت
❤ کا حساب.......... تھوڑی ہے❤
اب تم.............. ڈھونڈو گے
❤ میری اس ..غزل کا جواب❤
یہ... میرے دل کی آواز ہے
❤کتاب............... تھوڑی ھے❤'' ''




💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
💞کِسے عِشق تھا تیری ذات سے💞
💞کِسے پیار تھا تیرے نام سے💞
💞ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا 💞
💞جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا 💞
💞وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے💞
💞وہ جو مر مٹا تیرے نام پے💞
💞ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ💞
💞کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ💞
💞مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟💞
💞گئے ہم دعا ؤ سلام سے💞
💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
😔😔😔😔
وفا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
مرشد💔
یہ خاصیت خون اور نسلوں میں پائی جاتی ہے ❗


اپنا تو سمپل سا فنڈا ہے 👑
جو سچ پر روٹھے ، اسے منانا نہیں😌🥰
اور جو نظروں سے گرے ،اسے اٹھانا نہیں😎✌️
❤❤😘😘 Dosti Anmol Ha 😘😘❤❤
#زندگی__ہر__پل__کچھ__خاص__نہیں_ہوتی😌
#پھولوں__کی__خوشبو_ہمشہ__پاس__نہیں__ہوتی🌹
#ملنا__ہماری__تقدیر__میں___تھا____ورنہ😍
#اتنی__پیاری__دوستی__اتفاق__نہیں__ہوتی😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain