Damadam.pk
li_MURSHAD_il's posts | Damadam

li_MURSHAD_il's posts:

li_MURSHAD_il
 

Good BYe Forever.....
.
LogginG Out___🙂🖤

li_MURSHAD_il
 

سنا ہے وہ ٹیوشن پڑھانے لگی ہے
اور میرے نام کے بچے کو
مرغا بنا کے مارتی ہے 🤪🤪🤪

li_MURSHAD_il
 

ایک تو گال پر ہے تِل اُس کے
اور اُس پر آنکھوں کا چشمہ آفت
چائے اکیلی بیٹھ کر پیتی ہے
وہ پانچ فٹ کی قیامت..😜😍😁
.
خانی______😛💕💝💓

li_MURSHAD_il
 

صبح کی چائے پر مجھے کچھ یاد آیا،
وہ تیرا ہسنا۔، تیرا نظر چرانا،
مسکان یوں پھیلی میرے لب پر
رنگ یوں بکھرے، یوں کھلے،
تیری معصوم باتوں کا،
مجھے وہ پوچھنا یاد آیا،
نہیں کرتے نا محبت مجھ سے،
چلو اب چائے میں چینی یوں ڈالتا ہوں
میٹھی ہوجائیگی، محبت ہوجائیگی۔۔۔۔ :😍💖☕
خانی____💕💝

li_MURSHAD_il
 

طلسم مصر ھے اس کے حسین ھاتھوں میں
.
جو وہ بنائے تو چائے کو جام کر دے💕💝

li_MURSHAD_il
 

خوش رہنا چاہتے ہیں ؟؟
تو فضول لوگوں کی رائے کو وہی اہمیت دیں۔ جو چائے کے اوپر آئی ملائی کو دیتے ہیں ۔۔✌🏻🖤

li_MURSHAD_il
 

خوشگوار موسم میں انجوائے ہو جائے 🙂😍
کیوں نہ خیالی ملاقات پہ ہی چائے ہو جائے☕🙈

li_MURSHAD_il
 

مختصر یہ کہ ہر رنگ جچتا ہے اس پر
حتی کہ وہ بھی جو اس نے بدل رکھا ہے...!!🖤🥀
Iqra__Bhootni🙂😅
Ex_Bestie🤣😂

li_MURSHAD_il
 

اس کی دھیمی سی مسکراہٹ نے قہقہوں کو نڈھال کر ڈالا🖤

بیٹھ کُچھ دیر زمانے سے فراغت پا کر
تُجھ کو احساس کی چائے پلائی جائے❤️
l  : بیٹھ کُچھ دیر زمانے سے فراغت پا کر تُجھ کو احساس کی چائے پلائی جائے❤️ - 
وہ تیرے ہاتھ کی سنہری سی دلنشیں چائے☕
اور وہ تیرا پاس آ کہ دھیمے سے کہنا لیجئے❤️
l  : وہ تیرے ہاتھ کی سنہری سی دلنشیں چائے☕ اور وہ تیرا پاس آ کہ دھیمے سے کہنا - 
چاۓ☕ صرف چاۓ☕ ہی نہیں ہوتی
یہ ایک وظیفہ ہوتا ہے، درد کو سمیٹنے کا
یہ ایک سلیقہ ہوتا ہے،خود کو وقت دینےکا
کہیں دور ،کھو جانے کا
درد میں ڈوبی، کچھ سنہری
یادوں کو ، یاد کرنے کا
تنہائیوں میں خود سے بات کرنے کا!!!❤
l  : چاۓ☕ صرف چاۓ☕ ہی نہیں ہوتی یہ ایک وظیفہ ہوتا ہے، درد کو سمیٹنے کا یہ ایک - 
li_MURSHAD_il
 

ایک بیوی کی زندگی میں جو کام کرنے کا عروج والا عرصہ ہوتا ہے وہ تقریباً بیس سال کا ہوتا ہے یا اس سے کچھ زیادہ ۔
ان بیس سالوں میں
ایک بیوی تقریباً
(2kgx 365x 20)
365 من آٹا گوندھتی ہے ۔
اور تقریبأ ڈیڑھ لاکھ روٹیاں پکاتی ہے ۔
اور 200 من چاول پکاتی ہے ۔
اور 300 من سبزی اور گوشت وغیرہ پکاتی ہے۔
اور تقریباً
40 لاکھ اسکوائر فٹ پر جھاڑو پوچا کرتی ہے۔
تقریباً 40 ہزار جوڑے کپڑے دھوتی ہے اور استری کرتی ہے ۔
اس کے علاوہ بچوں کے پیمپر بدلنا،
اسکول بیگ اور ٹفن تیار کرنا ،
مہمانوں کے لیے کھانا تیار کرنا۔
اور بھی بہت سے چھوٹے موٹے کام ہوتے ہیں جو سرانجام دیتی ہے۔
اب اگر یہی کام دو بیویاں مل کر کریں تو کتنی آسانی ہو جائے

li_MURSHAD_il
 

اگر تم پسند کرتے ہو
گرم چائے,شاعری
پرانی تصویریں, کتابیں
اور سادہ طرز زندگی
تو سمجھو میں تمہارا احترام کرتا ہوںِِِِِِِِِ ❤

li_MURSHAD_il
 

چائے سر درد کو بھگاتی ہے تبھی پیتا ہوں
.
مگر تم سا ہو دردِ سر تو سر درد کے صدقے 😍😍
خانی_____😍💕✌🏻

li_MURSHAD_il
 

سنا تھا حوریں جنت میں ہوتی ہے
.
آپ ادھر کیا کر رہی ہے محترمہ😇
Khanii___😍😘

li_MURSHAD_il
 

سنو تمہارے دل میں تھوڑی جگہ ملے گی 😇😇
میں نے اپنا بکرا باندھنا ہے وہاں 😁😜😝🐐🐑
Ex_Bestie😂🤣

li_MURSHAD_il
 

لمبی سڑک ہلکی سی بارش
.
ڈھیر ساری باتیں میں اور تم😍
خانی____✌🏻💕😍

li_MURSHAD_il
 

ِیہ رم جھم؛ یہ بارش ؛ یہ آوارگی کا موسم!!!
ہمارے بس میں ہوتا ؛ تیرے پاس چلے آتے 💞💞
خانی____💕😍✌🏻

li_MURSHAD_il
 

تمہارے لفظ میری سوچ میں سما ئے ہیں
روح کا دلفریب ساز ہو ۔ تم بہت خاص ہو
ماورا ماورا ہو پھر بھی دل میں بستی ہو
اک حقیقت بھرا مجاز ہو ۔ تم بہت خاص ہو ✌🏻💕
Khaniiii😍💕