یہ جو خود پہ دیے تھے تجھے اختیار ہم نے
کبھی کی ہیں کسی نے تم پر نوازشیں ایسی....؟؟🔥
انسان کوٸ کھیلنے کی چیز نہیں اگر آپ کسی کے جزبات کا مزاق بنا بیٹھے ہیں تو معافی مانگیں اس سے ورنہ کل کو آپ اس کی جگہ کھڑے ہوں گے مکافات عمل ہو کے رہتا ہے اس لیے انسانوں کا دل توڑنے سے گریز کریں،دوسروں کا دل توڑنے والوں کو اللہ پاک ایسا توڑ دیتا ہے کہ اس کا جینا بھی مشکل ہو جاتا ہے🙂🥀
MURشد____🖤✌🏻
🍂ہاں شاید وقت کے ساتھ ساتھ ہمارے لئے محبت کرنے والوں کے جذبات تبدیل ہو جاتے ہیں اس کی وجہ یا تو ہماری غلطیاں ہوتی ہیں یا ان کی زندگی میں ہم سے بہتر کوئی اور آ جاتا ہے. لیکن میں سوچتا ہوں جو پیار کرتے ہیں ان "دو" کے درمیان کسی تیسرے کی جگہ ہوتی ہے کیا؟ اور اگر پھر بھی کوئی آ جاتا ہے تو یہ سمجھ لیجئے کہ پیار کبھی تھا ہی نہیں۔۔ محبت میں کوئی تیسرا نہ بھی آئے کچھ لوگ ہوتے ہیں جو محبت کی شدت کو نہیں سمجھ سکتے اور اس انسان سے ہی تنگ ہو جاتے ہیں اور ان کی بیزاری کتنی جان لیوا ہوتی ہے اس کا اندازہ صرف اس شخص کو ہوتا ہے جو محبت کرتا ہے، بات کرنے کے لیے مر رہا ہوتا ہے نظر انداز کیا جاتا ہے اس سے زیادہ عادت جان لیوا ہوتی ہے۔۔
"عادتیں ڈال کے توجہ کی، لوگ یک دم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں"
.
MURشد_____✌🏻🖤
ایک سو چودہ چاندکی راتیں 🥀🦋
اور ایک۔۔۔تیرے مکھڑے کا تل۔۔۔🥀🦋
خانی____🥀🦋🖤
اتنی پیاری تو حلیمہ سلطان بھی نہیں ۔😍😚😇
جتنی پیاری اس دمادم کی ایک لڑکی ❤ ہے😇😍
وہ تو پہلے ہی حور لگتی تھی
.
ہاۓ آج دیکھا اس کو جھمکا پہنے۔
خانی____💕😍
ﺑﺎﻧﺪﮪ ﻟﯿﮟ ﮨﺎﺗﮫﭘﮧ ﺳﯿﻨﮯ ﭘﮧ ﺳﺠﺎﻟﯿﮟ ﺗﻢ ﮐﻮ
ﺟﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧﺗﻌﻮﯾﺰ ﺑﻨﺎﻟﯿﮟ ﺗﻢ ﮐﻮ
ﭘﮭﺮ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺭﻭﺯ ﺳﻨﻮﺍﺭﯾﮟ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺑﮍﮬﺘﺎ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ
ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧﺁﻧﮕﻦ ﻣﯿﮟ ﭼﻨﺒﯿﻠﯽ ﺳﺎ ﻟﮕﺎ ﻟﯿﮟ ﺗﻢ
ﮐﻮ
ﺟﯿﺴﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﮭﻮﻝ ﭼُﻨﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ
ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﮔﻠﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﺳﺎ ﺳﺠﺎﻟﯿﮟ ﺗﻢ ﮐﻮ
ﮐﯿﺎ ﻋﺠﺐ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﺍﭨﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ
ﮐﺮ ﮐﮯ ﻣﻨﺎ ﺳﺎ ﮨﻮﺍﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍُﭼﮭﺎﻟﯿﮟ ﺗﻢ ﮐﻮ
ﮐﺒﮭﯽ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮯ ﭘﺮﺩﮮ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻮ
ﮐﺒﮭﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺑُﻼ ﻟﯿﮟ ﺗﻢ ﮐﻮ
ﮨﮯ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﻟﯿﮯ ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﯽ ﻋﻘﯿﺪﺕ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ
ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﺳﺎ ﺍﭨﮭﺎﻟﯿﮟ ﺗﻢ ﮐﻮ
ﺍﺏ ﺗﻮ ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ ﺗﻢ
ﮨﻢ ﮐﻮ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﻞ ﺟﺎﺅ ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯿﮟ ﺗﻢ ﮐﻮ 🖤✌🏻
خانی___😍💕
تمام رات خلل ڈالتی ہے نیندوں میں۔۔۔!!!
.
تمیز کون سکھائے گا تیری پائل کو ۔۔۔!!!
خانی____✌🏻🖤💕😍
فلک نظر سے تڑپ رہا ہے، زمیں عشووں سے ہِل رہی ہے
کہاں سے پایا ہے او ستمگر؟ یہ مست و کافر شباب تونے😊
.
✌🏻🖤
مثالِ بُت ! تُجھے تَکتے ہیں۔ ٹکٹکی باندھے
.
تُو سامنے ہو تَو ! ہم آنکھ" کم جھپکتے ہیں❣
.
خانی_____✌🏻🖤
میں وہ تنگ نظر اور چھوٹی سوچ والا مرد ہوں جیسے ننگے سر اور بغیر دوپٹے والی لڑکیاں پسند نہیں...!!❤️🔥
"""مرد کو بنانے کیلئے مٹی فرشتوں کے ذریعے اللہ نے زمین سے منگوائی 🥀""
""لیکن عورت کیلے نہیں منگوائی اس کو مرد کی ہی پسلی سے بنایا اور جس مرد کی وہ پسلی سے بنی ہے وہی اس کا محرم بنے گا💞""
""اسی کے ہی وہ نکاح میں جائے گی کیونکہ وہی اس مرد کے وجود کا حصہ ہے💝""
🥀🥀
ہماری بحث جاری تھی۔۔!!
میں نے کہا
مت کرو بحث ہار جائو گی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں۔
اس نے یکدم ہاتھ بالوں کے پیچھے کیا
بینڈ نکالا
اپنے بال کھولے
سر نیچے کو کیا
اور
ایک جھٹکے سے اٹھا دیا۔
اس کی زلفیں ہر سُو بکھر گئیں۔
اسنے میری آنکھوں میں جھانک کر پوچھا:
ہاں تو تم کچھ کہ رہے تھے..♥
اُس کی ایک جَھلک پر زمانے وَارے جائیں۔۔!
وُہ اتنا دلِکش ہےاُسکے صدقے اُتارے جائیں۔۔. 😍😍😍. 🖤
۔
خانی_____💕✌🏻
جن کے جانے سے جان جاتی تھی😔
ہم نے انھیں بھی کہا جوتی پا تے
مڑ کے نہ ویکھیں 😏
MURشد____💕✌🏻
پہلی نظر، پہلی ملاقات اور پہلا لمس کبھی نہیں بھولتے۔ پہلی نظر کے بعد باقی رہ جانے والی تشنگی، پہلی ملاقات کے بعد بھی رہ جانے والے ان دیکھے فاصلے اور پہلے لمس میں چھپی اجنبیت صرف ایک مرتبہ کا احساس ہوتے ہیں۔ لیکن یہ احساس کبھی نہیں جاتا۔ پھر چاہے تشنگی مٹانے کو جام بھر بھر کر ملیں، فاصلے ایسے مٹیں کہ قربتوں کو رشک آنے لگے، اجنبیت ایسے دور ہو کہ جنم جنم کا ساتھ لگنے لگے، لیکن وہ پہلی نظر، پہلی ملاقات اور پہلا لمس کبھی نہیں بھولتے۔💕✌🏻
اگر میری بہت بڑی بڑی خواہشیں ہوں لیکن مجھے صرف تم مل جاؤ تو میری کسی بھی خواہش کی کوئی اہمیت نہیں رہے گی_
تم اتنی مکمل ہو ❤
خانی_____✌🏻💕
🍁
چلو آؤ...!!
کسی پہاڑ کے دامن میں زرد پتوں سے ڈھکے کسی بینچ پہ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں...!!
آؤ زندگی جیتے ہیں....!!
میں آفس سے واپس آؤں تم مجھے دروازے سے ویلکم کرنے آؤ اور میں تمہیں بانہوں میں اُٹھائے کمرے تک جاؤں.
#خواہش
خانی___😍💕
نا کرو انتظار 😒
آپکے نصیب میں میرا میسج کہاں🙊😂😂😂👻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain