GoOd Walii MorninG😍💕
-
بہترین ہیں وہ بازو
جو اس وقت تمہارے گرد لپٹ کر تمہیں گلے سے لگائیں ،جب تم کمزور پڑ چکے ہو!
اور ،
سلام ہے ان آنکھوں کو_
جو اس وقت بھی تم کو چاہیں ، جب دنیا کی بدصورتیاں تم پر چھا چکی ہوں
اور ،
عظیم ہے وہ دل___♡
جو تب بھی تم سے محبت کرتا رہے
جب ،
ساری دنیا کی زمین تم پر تنگ ہو چکی ہو 🖤🍂🥀
خانی_____😍😋💕😍
روح کی پیاس بجھا دی ہے تری قربت نے
تُو کوئی جھیل ہے، جھرنا ہے، گھٹا ہے، کیا ہے ؟
نام ہونٹوں پہ ترا آئے تو راحت سی ملے
تُو تسلی ہے، دلاسہ ہے، دعا ہے، کیا ہے ؟🖤
خانی___✌🏻😍💕
🍂وہ جب چاہے محکمہ موسمیات کی تمام پیشں گوئیوں کو جُھٹلا کر فقط اپنے
ہنسنے سے موسم کو بدل سکتی ہے۔🙂🔥🥀
خانی____✌🏻😍💕
منتظر ہیں تیری فرصت کے ہم تینوں.. 💕💕
.
میں، میرا انبکس اور چاۓ 😋😋
خانی_____💕😍
دل میں تیرا وہ احترام آج بھی ہے۔۔
۔
وہ الگ بات ہے کہ دوستی چھوڑ دی ہم نے___🙂
X_Bestie😁
🍁
مجھے لوگ بھی چائے کے جیسے ہی پسند ہیں
نا ضرورت سے زیادہ میٹھے نا ضرورت سے زیادہ کڑوے.
صبـح کی ابتــدا اسـں پـاکــ پــروردگار کـےنـام سے
جسـں نــےہمـــارےوجـودکوانمـول نعمتـوں سـے نـواز کر
ہمیں اشـرف المخلـوقات جیسابلـند درجـہ عـطا فـرمـایـا
اسـں پـاکـــ ذاتــــ سـے دعـا ہـے یـا اللّــہ جـو بیمــارہـــیں
انکـو صحت کاملـــہ عــطافــرمـائے
السلام عليكم
#صباح_الخير
#جُمُعَةٌ_مُبَارَكَةٌ💕😍
جی چاہتاہے تمہارے ساتھ نماز پڑھوں اور جب دعـــا مانگیں تو اک ہاتھ تمــہارا اور اک میــرا ہو😇♥️✨
خانی____✌🏻😍💕
ﻧﮑﺎﺡ ﻧﺎﻣﮯ ﭘﺮ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺳﻨﮕﺖ ﮐﮯ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﻣﯿﮟ ﺩﺳﺘﺨﻂ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﭼﭙﮑﮯﺳﮯ ﮐﮩﮯ ﮔﺎ
ﻓَﺒِﺄَﻱِّ ﺁﻻﺀ ﺭَﺑِّﻜُﻤَﺎ ﺗُﻜَﺬِّﺑَﺎﻥ________
خانی_____😍💕💕
وہ اتنی پیاری ہے کہ
اسے دیکھتے ہوئے سب سے مشکل کام
پلکیں جھپکانا لگتا ہے ...♥️
خانی____✌🏻💕
میرے الفاظ چھو نہیں سکتے تیری خوبصورتی کو
ہجومِ حُسن میں حوروں کی تُوں نواب لگتی ہو💕
خانی____😍✌🏻
ہم نے بکرا لے لیا ہے بلکل تمہارے
جیسا ہے . 😆😆
Bestie🤣😂
جس دن تم میرا ہاتھ
تھام کر چلو گی ...
اُس دن ناسا کے ہیڈ آفس کے
سیٹلائٹ فون پر یہ پیغام گونجے گا
مشن کمپلیٹیڈ !!
نظامِ شمسی میں دو گمشدہ ستاروں نے
ایک دوسرے کو پا لیا ہے...
❤️خانی
جو ہوں فرعون اُن کو میں خدا کہہ دوں یہ مشکل ہے
جو ہیں دجال ان کو انبیاء کہہ دوں یہ مشکل ہے
چاہے زنجیر پہنا دو یا سولی پہ لٹکا دو
مگر میں رہزنوں کو رہنما کہہ دوں یہ مشکل ہے۔✌🏻🖤
جن پر میں تھوڑا سا بھی آسان ہوا ہوں
۔
وہی بتا سکتے ہیں کتنا مشکل تھا میں ..! 🖤🍁
پائيں گے اب کہاں مجھے یارانِ ناشناس،،،
.
میں خود سے ہوں فرار، مرا کچھ پتہ نہیں۔۔۔✌🏻🖤
Oyeeeeeeeeeeee
Missssssss You Khaniiii______😒😔😓
یوں ہی بیٹھے بیٹھے خیال آیا 🖤
ہم بھی دلبر تھے اک حسینا کے🖤
(جون ایلیا)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain