بہترین ہیں وہ بازو جو اُس وقت تمہارے گِرد لپٹ کر تمہیں گلے سے لگائیں جب تم کمزور پڑ چُکے ہو اور سلام ہے ان آنکھوں کو جو اُس وقت بھی تم کو چاہیں جب دُنیا کی بدصورتیاں تم پر چھا چُکی ہوں اور عظیم ہے وہ دل جو تب بھی تم سے محبت کرتا رہے جب ساری دُنیا کی زمین تم پر تنگ ہو چکی ہو•خانی😍💕
MURشد____✌🏻🖤
ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﭽﻮﺍﮞ ﻣﻮﺳﻢ
ﺍﺳﮯ ﺗﺐ ﯾﺎﺩ ﺁﺅﮞ ﮔﺎ
ﮐﮧ ﺟﺐ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﺎ
ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﻧﮓ ﮐﺎ ﻣﻮﺳﻢ
ﻧﮧ ﺭﺳﻢ ﺳﻨﮓ ﮐﺎ ﻣﻮﺳﻢ
ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ ﻣﻮﺳﻢ
ﺩﻝ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﺎ ﻣﻮﺳﻢ
ﺍﺳﮯﺗﺐ ﯾﺎﺩ ﺁﺅﮞ ﮔﺎ
ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﯾﺎﺩ ﺁﺅﮞ ﮔﺎ✌🏻🖤🙂
"ہم بُرے لوگ نہ جانے کہاں سے آٹپکے
.
اِن نیک رُوحوں کی دنیا میں"🖤🙂
جسے دیکھا اسے مخلص جانا
.
نگاہوں نے بڑے دھوکے دیئے صاحب!
🖤✌🏻
ان سے کیا گلہ سائیں۔۔۔
۔
جن کے ہر روز نئے یار ہوں۔۔۔☺✌🏻
Someone🙂
محبت روح میں اترا ہوا موسم ہے جاناں تعلق کم کرنے سے محبت کم نہیں ہوتی بہت کچھ تجھ سے بڑ کر بھی میسر تھا میسر ہے پھر بھی ناجانے کیوں تمہاری کمی پوری نہیں ہوتی✌🏻🖤
MURشد_____🖤✌🏻
وہ منافق بزم میں آیا اٹھے سارے خوشامد کو
.
مگر میں اس سے واقف ہوں میرا اٹھنا نہیں بنتا🖤🥀
MURشد_____🖤✌🏻
میں ان لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہوں
.
جو کہتے ہیں دمادم پر اچھے انسان نہیں ملتے✌🏻😁
جب لوگ پیچھے ہٹیں تو اُنکے پیچھے بھاگا نہیں جاتا بس اُن کو خوش رہنے کی دُعا دیں اور اپنا راستہ تبدیل کرلیں!!✌🏻🖤
جس کے پاس آپکے لیے وقت نہ ہو نا
ان کوکبھی پریشان مت کرنا
کیونکہ وہ اپنی دنیا میں بزی ہیں
اور اس دنیا میں ان کو تمھاری ضرورت نہیں ہے
💞🌹💞
آج جھوٹا کہنے والی
کل جھوٹے کو بھی ترسے گی۔۔۔۔۔✌🏻🖤😁
محبتوں کی ہوس کے اسیر ہم بھی نہیں
غلط نہ جان کہ اتنے حقیر ہم بھی نہیں
نہیں ہو تم بھی قیامت کی تُندوتیز ہوا
کسی کے نقشِ قدم کی لکیر ہم بھی نہیں
ہماری ڈوبتی نبضوں سے زندگی تو نہ مانگ
سخی تو ہیں مگر اتنے امیر ہم بھی نہیں
کرم کی بھیک نہ دے، اپنا تخت بخت سنبھال
ضرورتوں کا خُدا تُو ہےتو فقیر ہم بھی نہیں
ہمیں بُجھا دے، ہماری اَنا کو قتل نہ کر
کہ بے ضررہی سہی، بے ضمیر ہم بھی نہیں✌🏻🖤
jasOoooooosyaan____😂🤣😅
زندگی اتنی سستی نہیں ہے کہ اسے لوگوں کے تلخ رویوں کی وجہ سے ہار دیا جائے ۔۔۔،
مسکرائیے ۔۔۔!!🥰
کہ یہ زندگی صرف اس رب کی امانت ہے جس نے اس کائنات کی کسی شے کو بیکار نہیں بنایا ❤
شکر ادا کریں🌺
کہ آپ سے محبت کرنے والا کوئی عام نہیں بلکہ اس کائنات کا رب ہے۔۔۔❤
صرف پھول ہی نہیں کچھ انسانوں کی خصوصیات بھی ایسی ہوتی ہیں جنہیں دیکھتے ہی طبیعت کِھل اٹھتی ہے اور بات کر کے انسان کے دُکھ کم ہونے لگتے ہیں۔۔۔۔❤
کیونکہ
وہ لوگ دکھ بانٹنے کا کام کرتے ہیں۔۔۔۔، مگر ایسے لوگوں کا اب قحط پڑ چکا ہے اور جو بچ گئے ہیں ،وہ دکھ دینے والوں کے خوف سے غائب رہتے ہیں ۔۔!😞
جو میری بن کے تمہاری بنے۔۔۔
ایسی لعنت تمہیں ہی مبارک ہو____
Bestie✌🏻☺
MURشد_____🖤✌🏻
میری پاکیزہ محبت میں خلل ڈالتی ہے
ہائے ! وہ جو تیری چشمے والی سہیلی ہے
🙏😜🙈
بیٹھے ابھی دیکھتے ہیں نشانیاں یہ تیریاں 🙂🥀
جیسے ابھی گود میں ہیں کہانیاں یہ تیریاں 🔥
یادوں کی کتاب اٹھا کر دیکھی میں نے🌺🔥
پچھلے سال ان دنوں تم میرے تھے
🍁🍂
جب ملیں گے نہ..
اتنی دیر تک گلے سے لگاۓ رکھنا.
جب تک...
پچھلی اذیتوں کی تکلیف.
میرے رگ رگ سے نکل نہ جاۓ...❣️🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain