صرف غلط ہونے پر ہی وضاحتیں نہیں دی جاتییں،کئی بار ہم وضاحتیں اس لئے دیتے ہیں کہ سامنے والا ہمیں عزیز ہوتا ہے۔بعض دفعہ بوجھ صرف غلطیوں کا ہی نہیں ہوتا چاہتوں کا بھی ہوتا ہے.💜💯
صرف پھول ہی نہیں کچھ انسانوں کی خصوصیات بھی ایسی ہوتی ہیں جنہیں دیکھتے ہی طبیعت کِھل اٹھتی ہے اور بات کر کے انسان کے دُکھ کم ہونے لگتے ہیں۔۔۔۔❤
کیونکہ
وہ لوگ دکھ بانٹنے کا کام کرتے ہیں۔۔۔۔، مگر ایسے لوگوں کا اب قحط پڑ چکا ہے اور جو بچ گئے ہیں ،وہ دکھ دینے والوں کے خوف سے غائب رہتے ہیں ۔۔!😞
ہم بے ادب لوگ ہیں ، ہمیں گفتگو کے ڈھنگ کہاں ۔؟
ہر ایک سے عداوت ٹھیک نہیں ، یہ ہم کو سمجھائے کوئ ۔✌🏻🖤
ایک تركی کہاوت ھے
یہ کہہ دینا کافی نہیں کہ تم میرے بھائی ہو
یہ بھی بتاؤ کونسے ؟
ھابیل یا قابیل ؟🖤✌🏻
ہاں کسی کو بہت چاھتے ھم 🖤
خیر اب بات بہت پرانی ھو گئیں
MURشد____🖤✌🏻
یار 💛
میں تمھیں ایسے یاد رکھوں گا
جیسے کوئی فاقہ کش ضیافت کو یاد رکھتا ہے 🖤
تیری مرضی ہے، تو رہے ، نہ رہے
تجھ پہ۔۔ اب اختیار تھوڑی ہے!!!
دِل میں تم ہو، تمہاری یادیں ہیں
کوئی اُجڑا دیار تھوڑی ہے
تیری یادوں سے زندگی ہے میری
تب ہی کہتا ہو یار!! "تھوڑی ہے
دائمی عشق مجھ کو لاحق ہے
چار دن کا بخار تھوڑی ہے_____✌🏻🖤
MURشد____🖤✌🏻
تیرا ملنا ایسا ہے جیسے کسی نے؛
۔
کائنات کا سکون میری ہتھیلی پر رکھ دیا...خانی😍💕
MURشد___🖤✌🏻
جھیل سیف الملوک دیکھی ہے
۔
تم اُس سے بھی خوبصورت ہو۔
خانی😍💕✌🏻
MURشد____🖤✌🏻
کہاں پہ گم میرے عالی جناب ہوتے ہیں۔۔
بغیر آپ کے لمحے عذاب ہوتے ہیں۔۔
ہمارا چین ہے ان ہی کے ہاتھ میں شاید۔۔
ہماری نیند میں ان کے ہی خواب ہوتے ہیں۔۔
وہ بولتا ہی نہیں خوشبوؤیں بکھیرتا ہے۔۔
فِضا میں جیسے معطر گلاب ہوتے ہیں۔۔
کوئی شناس ذمانے میں اب رہا ہی نہیں۔۔
حضور چہرے تو کھلی کِتاب ہوتے ہیں۔۔
تم ان کے بعد کا قصہ سنو گے،ہمت ہے؟
ہم اس کے بعد سے محوِ شراب ہوتے ہیں۔۔
MURشد________✍️👑
" راز پُہنچ گئے غیروں تک
.
پر دوست تو سارے مُخلص تھے!؟
MURشد_____✌🏻🖤
رولنمبر سلپس بھی آگئیں
۔
لیکن میرا یار نہیں آیا😜😜😁
MURشد_____🖤✌🏻
یہ تجربات کِتابوں میں تھوڑی لِکھے تھے
.
بہت سے سال لگے ، سال بھی جوانی کے✌🏻🖤
ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﭽﻮﺍﮞ ﻣﻮﺳﻢ
ﺍﺳﮯ ﺗﺐ ﯾﺎﺩ ﺁﺅﮞ ﮔﺎ
ﮐﮧ ﺟﺐ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﺎ
ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﻧﮓ ﮐﺎ ﻣﻮﺳﻢ
ﻧﮧ ﺭﺳﻢ ﺳﻨﮓ ﮐﺎ ﻣﻮﺳﻢ
ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ ﻣﻮﺳﻢ
ﺩﻝ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﺎ ﻣﻮﺳﻢ
ﺍﺳﮯﺗﺐ ﯾﺎﺩ ﺁﺅﮞ ﮔﺎ
ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﯾﺎﺩ ﺁﺅﮞ ﮔﺎ✌😓
Murشد____🖤
ہم احتیاط پسند لوگ اختتام سے پہلے
.
کہانی سے خود کو نکال لیتے ہیں
🙂✌🏻💕
آ تھک کے کبھی پاس میرے بیٹھ تو ہمدم
.
تو خود کو مسافر مجھے دیوار سمجھ لے...✌🏻💕
کر تو لینا تھا تیرے ساتھ گزارہ لیکن
اب تیرے ساتھ بھی کرتے، تو گزارہ کرتے؟؟ 🖤🥀🔥
میرے لکھنے سے آپ کو کیا مسئلہ ھے؟؟
آپ کی خاطر کیوں ذوق سے جائیں؟؟
.
شاعری پہلا عشق ھے میرا
آپ جاتے ھیں تو شوق سے جائیں۔۔🖤🔥
جان لیوا تھا اُسکا دودھ پتی جیسا رنگ☕
.
اور ہم دودھ پتی کے شوقین بھی بہت تھے✌🏻💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain