Damadam.pk
li_MURSHAD_il's posts | Damadam

li_MURSHAD_il's posts:

li_MURSHAD_il
 

وہ اپنی باتوں سے غالب کو میر کرتی ہیں
ہزار واہ کو ہائے بنانا جانتی ہے
ایک بلا کی وہ خوبصورت ہے
دوسرا یہ کے وہ چائے بنانا جانتی ہے✌🏻💕

li_MURSHAD_il
 

مجھے لوگوں نے اپنے رویوں سے سمجھایا
وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا🌝
چاہتوں میں شدت عمر بھر نہیں رہتی،
کسی کے لئے ہم عمر بھر تجسس کا پہلو بن کر نہیں رہتے،
کوئی ہر وقت ہمارے لئے منتظر نہیں رہتا،
کسی کے دل میں ساری عمر ہمارا وہی مقام نہیں رہتا،🌚
ہم تاعمر اہم نہیں رہتے،
وقت بدل جاتا ہے____🧡
لوگ بدل جاتے ہیں___
ہاں لوگوں نے مجھے سمجھایا🔥
لوگ بدل جاتے ہیں 🖤

li_MURSHAD_il
 

میں تم سے بات کرنا چاہتا تھا خانی
اتنے طویل عرصہ بعد پہلی بار یہ خیال آیا تھا تمھیں اتنے دن سے آن لائن نہ دیکھ کر بے چین رہا تم کب آؤ گی جب آؤ گی تو یہ کہوں گا وہ بتاؤں گا ایسے لڑوں گا لیکن پھر اتنے دن انتظار کے بعد تم آئی تمھیں پندرہ منٹ آن لائن دیکھتا رہا سوچتا رہا کیا ٹائپ کروں اور پھر
پھر خیال آیا
کہ تم پچھلے پندرہ منٹ سے کسی اور کے لیے آن لائن ہوگی
کسی اور سے بات کر رہی ہوگی
تم میرے لیے نہیں آئی تھی خانی
تمھارا معیار بدل گیا ہوگا
ضرورتیں بھی بدل گئی ہونگی
جب میں اب تمھاری ﺫندگی کاحصہ ہی نہیں
تو کیوں تمھیں پریشان کروں
کتنی مشکل سے خود کو جوڑا تھا تم سے بات کرنے کے لیے
لیکن میں پھر ہار گیا خانی
اور پھر میں نے تمھیں آف لائن ہوتے دیکھا💔😒

li_MURSHAD_il
 

آج گھر سے واپس نکلتے ہوئے اپنی بھتیجی سے بچ کر نکل رہا تھا کیونکہ اس نے اداس ہو جانا تھا ۔۔۔۔😓😔
لیکن اسکی پیچھے سے آتی ہوئی آواز نے میرے قدم روک لیے اسنے کیا اداس ہوجانا تھا،😏
اسکی آواز نے مجھے اداس کر دیا۔۔۔ ابھی بولتی نہیں ہے محض تاتو ہی کہہ سکتی ہے۔۔۔۔۔😍
قدم ایک فٹ کا سو سو گز کا بن چکا تھا۔۔۔۔۔۔۔😉
ابھی بھتیجی ہے اور میں محض دوسرے شہر جانے لگا تھا جو اپنی بیٹی کو چھوڑ کر بیرون ملک جاتے ہیں انکے قدم کیسے اٹھتے ہونگے مجھے شدید حیرت ہے۔۔۔۔۔۔ 🦋😔
Murشد 🌙💞

li_MURSHAD_il
 

اِس صدی کے لوگوں نے رومانس کے معنی کتنے بدل دیے ہیں۔۔۔۔۔
میرے لیے رومانس وہ ہے جب آپ کسی کی بند آنکھوں کو اپنی انگلی کے پوروں سے چھو کر۔۔۔۔محسوس کرو
جب آپ کسی کا ہاتھ پکڑے۔۔۔۔۔لمبے راستوں پہ چلتے جاؤ
یا کسی کے کندھے پہ سر رکھے خاموشی سے اس کے بازو کو مضبوطی سے پکڑے رکھو۔۔۔۔کہ وہ اس مضبوط گرفت سے نکل نہ پائے
یا کوئی آپکے ہاتھوں کو۔۔۔۔۔اپنے ہاتھ میں لے کے۔۔۔۔آپکو اپنی آنکھوں کے حصار میں قید کر لے💖
جب چور نگاہوں سے دیدار کیا جاتا ہو۔۔۔۔اور محبوب کے دیکھتےہی نظروں کا جھُک جانا اور گالوں پر اک لالی سی آجاٸے😍 آنکھوں نشیلاپن و چمک ابھر آٸے😜💯😘
یہ لمحے بہترین ہیں
میں ایک پرانی روح ہوں جو اکیسویں صدی میں قید ہے❤️

li_MURSHAD_il
 

تُم آستین کی بات کرتے ہو صاحب
.
ہم نے تو دل میں سانپ پالے تھے
Miss You Bestie_____💔😔😓

li_MURSHAD_il
 

🍁اکثر تھک ہار کر ...
جب میں موبائل پکڑتا ہوں
تو لگتا ہے جیسے
اسکرین کے اس پار
تم منتظر ملو گی -
گلہ کرو گی کہاں تھے ؟؟
کب سے میسج کیا ہے ۔
مگر۔۔۔۔ اس پار کوئی بھی نہیں ہوتا ..!
جو میری دن بھر کی باتیں سنے ۔
ایک خاموشی سی محسوس ہوتی ہے۔
تم خوش ہو اپنی دنیا میں
اور میں یہاں آج بھی بےیقینی کی کیفیت میں ہوں ۔
کس کو سناؤں سب ۔۔
کہ میری گھٹن بڑھتی جا رہی ہے ....؟
یہاں تو کوئی بھی اپنا نہیں بنتا۔۔۔۔
پل بھر کے ساتھ ۔
میں کیسے جینا سیکھوں؟
کم از کم یہی سمجھا جاتی🖤🔥🙂🥀

li_MURSHAD_il
 

کھول یوں مٹھی کہ اک جگنو نہ نکلے ہاتھ سے
آنکھ کو ایسے جھپک لمحہ کوئی اوجھل نہ ہو
پہلی سیڑھی پر قدم رکھ ،آخری سیڑھی پر آنکھ
منزلوں کی جستجو میں رائیگاں کوئی پل نہ ہو
MURSHID_____✌🏻😊

li_MURSHAD_il
 

عزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگےِ جاں سے🥰
یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہیں ماں سے ❣️
وہ ماں کے کہنے پہ کچھ روب مجھ پہ رکھتا ہے
یہی وجہ ہے مجھے چومتے جھجکتا ہے😘
وہ آشنا میرے ہر کرب سے رہے ہر دم😊
جوکھل کے رو نہیں پاتا مگر سسکتا ہے 🙂
جڑی ہے اُسکی ہر اک ہاں فقط میری ہاں سے
یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہیں ماں سے ❣️
ہر اک درد وہ چپ چاپ خود پہ سہتا ہے🥺
تمام عمر وہ اپنو سے کٹ کے رہتا ہے 😍
وہ لوٹتا ہے رات کہیں دیر کو😕
دن بھر وجود اُسکا پسینے میں ڈھل کے بہتا ہے😕
گلے ہیں پھر بھی مجھے ایسے چاک داماں سے
یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہیں ماں سے ❣️
میرے بغیر ہیں سب خواب اُس کے ویراں
یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہیں ماں سے ❣️

li_MURSHAD_il
 

ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮐﯽ ﺍﻟﮭﺠﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﻮﺍﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ
ﮐﺎﻏﺬ ﭘﮧ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺑﻮﺟﮫ ﺍُﺗﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ
ﺑﺲ ﺍِﺗﻨﺎ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺁﻭﺍﺯ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ
ﺍِﺗﻨﺎ ﭘﺘﮧ ﮨﮯ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﺗﮭﯽ ﻧﮧ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺗﮭﺎ
ﮨﻢ ﮐﻮ ﻓﻘﻂ ﺧﯿﺎﻝ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺎ
ﻣﺤﺴﻦ ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ
محسن نقوی👌🏻✌🏻

li_MURSHAD_il
 

○جسے آپ درکار ہوں گے
وہ آپ کو خود رفو کر لے گا
محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا
پھینکنے والے اور ہوتے ہیں
اوڑھنے والے اور
ان کا موازنہ نہ کیجیئے
اور خود کو بھی کمتر نہ سمجھیئے
کیونکہ لباس کی اہمیت وہی جانتا ہے
جسے تن ڈھانپنے کی عادت ہو__________🌿

li_MURSHAD_il
 

وفا کی جنگ مت کرنا بہت بیکار جاتی ہے😒
زمانہ جیت جاتا ہے مُحبت ہار جاتی ہے🖤
ہمارا تزکرہ چھوڑو ہم ایسے لوگ ہیں جن کو🥀
نفرت کچھ نہیں کہتی مُحبت مار جاتی ہے😊

li_MURSHAD_il
 

محبت نے بغاوت کی اجازت نہیں دی ورنہ تُجھے
ہم ضبط سے لے کر مکافات تک کے معنی سمجھاتے✌🏻😊

li_MURSHAD_il
 

ملتی نہیں دل کو کسی پہلو بھی تسلی
لمحات حضوری ہیں کہ تڑپائے ہوئے ہیں
اِس وقت نہ چھیٹر اے کششِ لذتِ دنیا
اِس وقت مِرے دل کو وہ یاد آئے ہوئے ہیں😒✌🏻

li_MURSHAD_il
 

کسی بے فیض کے تن سے اتری ہوئ تیری بانہیں '
پہن تو لوں مگر اترن کبھی پہنی نہیں میں نے!!!!✌🏻😊

li_MURSHAD_il
 

اے دل میرے چھوڑ یہ پھیرے۔۔۔
۔
مطلبی دنیا لوگ لٹیرے۔۔۔👌😒

li_MURSHAD_il
 

"اس نے ہمیں نظر انداز کیا
.
ہم نے نظر آنا ہی چھوڑ دیا "💯🔥

li_MURSHAD_il
 

ایک مسجد کی دیوار پہ لکھا ہوا تھا خوبصورت جملہ
اگر تم گناہوں سے تھک گئے ہو تو اندر آجاؤ
خدا کی رحمت تمہارے انتظار میں ابھی تک نہیں تھکی. 💯 ✔️ ❤️ 😍 💞

li_MURSHAD_il
 

.q2
Have a Blessed Jummah_____🥰
MURSHID_____🖤

li_MURSHAD_il
 

وہ مہینہ آ رہا ہے جس کے صرف ایک ہی دن "عید" ہوتی ہے
لیکن
وہ مہینہ جا رہا ہے جس کی ہر شام "عید" ہوتی ہے😢
الوداع رمضان 💔