Damadam.pk
li_MURSHAD_il's posts | Damadam

li_MURSHAD_il's posts:

li_MURSHAD_il
 

جب تمھیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا،وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا...⁦❤️⁩⁦❤️⁩

li_MURSHAD_il
 

- Fake People Have An Image Fo Maintain
Real People Just Don't Care.. 🖤

li_MURSHAD_il
 

انسان جتنا بھی باشعور کیوں نہ ہو جائے اسے ایک ایسے انسان کی ضرورت ہمیشہ رہتی ھے جس سے وہ بچوں کی طرح ضد کر سکے___
اپنی بات منوا سکے،اپنے لاڈ اٹھوا سکے جو اس کی تھکاوٹ کو اپنی ہنسی سے اتار سکے__
یہ ضرورت ہر ذی شعور انسان کو ہوتی ھے مگر اس کا اظہار بہت کم لوگ کر پاتے ہیں ___🔥

li_MURSHAD_il
 

"°دعائیں کروائ نہیں جاتی، دعائیں لی جاتی ہیں 💯✨
جمعتہ الوداع مبارک 👑"

li_MURSHAD_il
 

محبت ایک سے ہوتی ہے
اور فیملی ساری ہی پیاری لگتی ہے
یہ کیا سائنس ہے۔۔۔😉

li_MURSHAD_il
 

ممکن ہے تُم کو میں بھی بُرا آدمی لگوں
یہ ساری اپنی اپنی بصارت کی بات ہے
.
MURشد🔥

li_MURSHAD_il
 

میں جب بھی آپکو دیکھتا ہوں۔مجھے قرآن کی وہ آیت یاد آتی ہے۔
لقد خلقناالانسان فی آحسن تقویم۔۔
ہم نےانسانوں کو بہت خوبصورت پیدا کیا ہے۔۔😊❤️🥀

li_MURSHAD_il
 

اےانسان
اتنا نہ اکڑ _نہ اتنے جزبات میں رِہ
حد سے نہ گزر _دائرہ ذات میں رِہ
اِک قطرہ____ ناپاک نسب ہے تیرا
اوقات یہی ہے تیری اوقات میں رِہ✌🏻🖤

li_MURSHAD_il
 

ہماری آنکھ میں منظر سماتا نہیں کوئی👀
.
ہم جیسے لوگ کسی پر فدا نہیں ہوتے😏🔥

li_MURSHAD_il
 

جب کوئی مجھے کہتا ہے کہ "تم بہت اچھے ہو" آنکھیں نم سی ہو جاتی ہیں اور آسمان کی طرف دیکھتا ہوں اور سوچتا ہوں "اےاللہ! اگر تو نے میرے عیبوں پہ پردہ نہ ڈالا ہوتا تو شاید میں کسی کی نظر میں اچھا نہ ہوتا" اے عیبوں پہ پردہ ڈالنے والے رب تیرا شکر ہے۔✨

li_MURSHAD_il
 

آج جو لوگ اپ پہ ہنس رہے ہیں۔۔۔،آپ کا مذاق اڑاتے ہیں،آپکی قابلیت پہ شک کرتے ہیں،آپکے بارے میں غلط گمان رکھتے ہیں۔۔۔۔،ان کے اس فعل پہ خاموش ہو جائیں اور بولنے کی اجازت وقت کو دے دیں۔۔۔
آپ دیکھنا ،کل کو یہی لوگ آپکی کامیابی پہ حیران ہونگے، بس اللہ پہ بھروسہ رکھیں اور آگے بڑھتے جائیں۔۔معجزے آپکے منتظر ہونگے۔۔۔منزل آپکے راستے میں خود چل کہ آئے گئ۔۔۔۔اللہ آپکو بلند مرتبے اور اعلی مقام سے نوازے گا۔۔۔۔۔بس تھوڑا صبر اور خاموشی۔۔۔۔۔اور حالیہ حالات پہ شکر گزاری ۔۔۔۔آپکو وہاں تک پہنچا دے گا۔۔جہاں نا آپکا گمان ہو گا نا لوگوں کی سوچ۔۔۔۔۔۔بس بات ساری توکل کی ہے۔۔۔اس پیارے پہ ایک بار کر کہ دیکھیں۔۔۔❤😊
مرشد ✍🔥🖤

li_MURSHAD_il
 

مجھے فرصت ہی فرصت ہے
سویرے جلد اٹھنا ہے۔۔۔۔
نہ شب کو دیر سے سونا ہے۔۔۔
کہیں باہر نہیں جانا
نہ کوٸی فکر لاحق ہے
نہ کوٸی یاد باقی ہے
مگر یہ آخری مصرعہ
زرا سا جھوٹ لگتا ہے🖤

li_MURSHAD_il
 

وہ مجھے ہر بار تنہا چھوڑ جاتا ہے😔
.
میں مضبوط تو ہوں مگر مغل سٹیل کا سریا تو نہیں😕😂

li_MURSHAD_il
 

پیچھے ہٹ جاٶ سارے 😒آج ایک سوہنی سی نرس نے مجھے کہا 😁plz ماسک لگائیں۔😷ہاۓ اسکو میری اتنی فکر ہے 😍🙈😂

li_MURSHAD_il
 

کبھی سوچا ہے
بھاگ رہے ہو جس کے پیچھے
اگر مل گیا وہ تو کیا کرو گئے؟
ٹھان جو لی ہے منزل کی چاہ
پہنچ گئے جو وہاں تو کیا کرو گئے؟
یہ جسے تم سکون کہتے ہو
اس سے بھی سکون نہ ملا تو کیا کرو گئے؟🖤🔥

li_MURSHAD_il
 

Don't Waste Your Words For EveryOne,
Stay Silent And See Who UnderStands You!❤️

li_MURSHAD_il
 

اس نے کہا پیچھا تو نہیں کرو گے
میں نے کہا پلٹ کے بھی نہیں دیکھوں گا😷
اس نے کہا اتنا گھمنڈ😔
میں نے کہا عزت
وہ بھی خود کی ۔۔۔۔🤘💓

li_MURSHAD_il
 

محبت__ دل نہیں مانگتی!!!
البتہ دل کی "مہار" ضرور مانگ لیتی ہے__!!
محبت__ اختیار بھی نہیں مانگتی!!!
البتہ آپکے اختیار کے اندر چھپا "اعتبار" ضرور مانگ لیتی ہے__
.محبت__ پیار نہیں مانگتی!!!
مگر اس پیار کے پروں کا سوار ضرور مانگ لیتی ہے__
محبت__آپ سے نیند کبھی نہیں مانگے گی ، خواب مانگے گی__!!!
محبت__ سوال نہیں کرتی!!!
ہمیشہ "جواب" مانگے گی__
اور کبھی آپ سے یہ بھی نہیں کہے گی ،،
کہ صرف "میرے" ہو کے رہو مگر کسی اورکا ہونے نہیں دے گی__!!❤️

li_MURSHAD_il
 

پھر یوں ہوا کے راستے یکجا نہیں رہے
.
وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست💓✌🏻

li_MURSHAD_il
 

غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے۔۔۔۔!!
.
کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا...!!🥀