Damadam.pk
li_MURSHAD_il's posts | Damadam

li_MURSHAD_il's posts:

li_MURSHAD_il
 

ہا ہا محبت اور مجھ سے صاحب بس کیجئیے ___
ہم بگڑے ہوئے لوگ ہیں معاف کیجئیے کنارا کجیئے
🥀____-💌✍

li_MURSHAD_il
 


روزہ ڈھـال ہـے
..
روزہ ڈھـال ہـے اور گنـاہوں سـے بخشـش کا ذریعـہ ہـے
آئیـں نیـکیـوں کـو بـڑھـائیـں اور گنـاہـوں سـے تـوبـہ کـریں۔
اللہ ہم سب سے راضی ہو
آمین💞
صبح بخیر

li_MURSHAD_il
 

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺷﺮﻭﻉ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ
ﺗﻮﺟﮧ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ، ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺩﻭ ﻣﻨﭧ
ﭼﭗ ﺭﮨﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮩﯿﮟ
ﮐﺮﺗﮯ۔ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﭘﮧ
ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﺰﺍﺭ ﺑﺎﺭ، ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ
ﻭﻗﺖ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ،ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻃﻮﯾﻞ
ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﺛﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﯽ۔
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ،ﻧﺎﺭﺍﺿﮕﯽ ﺳﺐ
ﺑﮯ ﻣﻌﻨﯽ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔✌🏻🖤

li_MURSHAD_il
 

کر تو لینا تھا ترے ساتھ گزارہ لیکن
.
اب ترے ساتھ بھی کرتے، تو گزارہ کرتے؟
🔥🥀

li_MURSHAD_il
 

ہم نے چہرے پہ مسکراہٹ لا کر
.
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا 😊🖤✌🏻

li_MURSHAD_il
 


جن پتھروں کو ہم نے عطا کی تھیں دھڑکنیں
.۔۔۔
ان کو زبان ملی تو ہمیں پر برس پڑے۔۔۔۔😊😊😊

li_MURSHAD_il
 

مجھے زندگی کی سچائی اصل میں تب پتا چلی
جب راستے میں پڑے پھولوں نے مجھ سے کہا، دوسروں کو خوشبو دینے والے اکثر یونہی کچل دئیے جاتے ہیں🥀🥲

li_MURSHAD_il
 

کہاں ہم!!!
کہاں محبت___!!!
جانے دیجٸیے ، رہنے دیجٸیے
بس کیجٸیے_!!!!
یہ جو " ع "
یہ جو " ش"
یہ جو " ق" کرتا ہے!!!
یہ لاحق جس کو ہو جاۓ
اسے برباد کرتا ہے!!!
ریاضی داں بھی
حیراں ہیں اس بات پہ آ کر
یہ کس کلیے کی نسبت پر
جفت کو طاق کرتا ہے!!!
❤️

li_MURSHAD_il
 

یہ شاعری میری صرف وقت کا ضیاع ہے!
.
جس کے لئے لکھتا ہوں وہ پڑھتی کہاں ہے✌🏻🖤

li_MURSHAD_il
 

دفنا دیا، پڑھ لی فاتحہ؟ اچھا کیا،مگر سنو! وہ جو قبریں تمہارے دل میں ہیں ان کا کیا؟ ان پر پھولوں کی چادر چڑھائی؟ وہ جو ٹوٹے ارمانوں کی قبر ہے تمہارے دل میں، روٹھے دوستوں کی یادوں کی قبریں، ناتمام خواہشوں کی قبر،آنکھوں سے نوچ لیے گئے خوابوں کی قبر، حسرتوں کی قبر پر اگربتی جلائی - ؟ 🖤

li_MURSHAD_il
 

𝐀 𝐡𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐜𝐨𝐧𝐬𝐮𝐦𝐞 𝐚𝐛𝐨𝐮𝐭 550 𝐥𝐢𝐭𝐞𝐫𝐬 𝐩𝐮𝐫𝐞 𝐨𝐱𝐲𝐠𝐞𝐧 𝐩𝐞𝐫 𝐝𝐚𝐲
𝐀𝐯𝐞𝐫𝐚𝐠𝐞 𝐜𝐨𝐬𝐭 𝐨𝐟 2.75 𝐥𝐢𝐭𝐞𝐫𝐬 𝐩𝐫𝐨𝐭𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐨𝐱𝐲𝐠𝐞𝐧 𝐜𝐲𝐥𝐢𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐢𝐬 𝐚𝐩𝐩𝐫𝐨𝐱 𝐑𝐬 6500
𝐒𝐨 𝐰𝐞 𝐜𝐨𝐧𝐬𝐮𝐦𝐞 𝐨𝐱𝐲𝐠𝐞𝐧 𝐰𝐨𝐫𝐭𝐡 13 𝐥𝐚𝐜𝐬 𝐩𝐞𝐫 𝐝𝐚𝐲 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐭𝐡𝐚𝐧𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡
#alhamdulillahforeverything
💓💓

li_MURSHAD_il
 

جبـــــ میـــرے پاس تیرے عـــلاوہ بھی لوگـــــ تھـے
میں تبـــــ بھـی تیرا ساتھ نبھانـے کـے حق میں تھا
ابــــــ خاکـــــ ھو گیا ھــے تو، روتا ھـے کس لیـے
اُس وقتـــــ تُو بھی خاکـــــ اُڑانـے کـے حق میں تھا...🖤✌🏻

li_MURSHAD_il
 

بارش ھو ، کعبہ میں
نماز فجر ھو
سر سجدے میں ھو
اور میری حاضری قبول ھو جائے ۔ آمین

li_MURSHAD_il
 

پھر سے محسوس ہوئی تیری کمی شدت سے
آج پھر دل کو منانے ___میں بہت دیر لگی
🖤✌🏻

li_MURSHAD_il
 

یہ بھی ایک بےبسی کی حد ہے کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کا نمبر ہونے کے باوجود نہ تو ہم انہیں کال کر سکتے ہیں اور نہ ہی ہمیں انہیں میسج کرنے کی اجازت ہوتی ہے، کیا ہماری محبت کا یہ ثبوت کم ہے کہ ہم ان کی ہی مرضی سے چلتے ہیں، یہ اذیت کتنی بڑی ہے کہ جب ہم اکیلے ہوتے ہیں ہمیں ان کی شدت سے طلب ہوتی ہے پھر بھی ہم میسج ٹائپ کرتے ہیں مگر سینڈ نہیں کرتے اور وہ لکھے ہوئے جذبات اور شکوے پھر سے ڈلیٹ کر دیتے ہیں ۔🙂
🥀

li_MURSHAD_il
 

کچھ چیزیں تُمہارے حق میں بہتر نہیں ہوتیں اِس لئے ﷲ رب العزت اُنہیں تُم سے دور کر دیتا ہے_ ایسا نہیں ہے کہ وہ اُن چیزوں کو بہتر نہیں بنا سکتا بلکہ کبھی کبھار تُم اس چیز کی تمنا کر بیٹھتے ہو جو کسی اور کا نصیب ہوتی ہے , جس کا تُمہارے پاس رہنا صرف تکلیف کا باعث ہوتا ہے اِس لئے ﷲ تُمہیں مُستقل اذیت سے بچانے کے لئے عارضی تکلیف دیتا ہے...!
وَلَـلْاٰخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰىۗ
"یقیناً تیرے لئے انجام آغاز سے بہتر ہوگا"

li_MURSHAD_il
 

کچھ کم ظرف لوگ ہماری نفرت کے قابل بھی نہیں ہوتے۔۔۔اور ہم ان سے جنون کی حد تک محبت کر لیتے۔۔۔!
اپنا سب کچھ ان پر قربان کر کے ،
اور پھر ہمارے۔۔۔۔!
کیا ہوتا کچھ بھی نہیں ۔۔۔!
سواے اپنی ذات پر ظلم کے۔۔۔!🖤✌🏻

li_MURSHAD_il
 

انسان کہتا ہے نا کہ ۔۔۔ 🙂
میں آپ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا تو اس بات کو معمولی نا لیا کریں کیوں کے یہ بات سچ ہے کے کوئی بھی کِسی کے بغیر مرتا نہیں ہے، لیکن دوسرا رخ یہ ہے کے ۔۔۔
جینے کے انداز بدل جاتے ہیں زندگی کے طور طریقے بدل جاتے ہیں ہنسنا بھول جاتے ہیں.. اپنی "میں" کو ختم کر دیتے ہیں اپنا حق مانگنا چھوڑ دیتے ہیں اپنا خیال نہیں رکھ پاتے اپنی پسند کی ہر ایک شے سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں اپنی پسند کا کھانا، اپنی پسند کے کپڑے، سبھی کچھ سے کچھ بھی لگاو نہیں رہتا ہر شام اداسی کے ساتھ گزارنا معمول بن جاتا ہے ۔۔۔
اور تب اگر اُس کا احساس ہوتا ہے تو آئینے میں نظر آنے والے شخص کو باقی کِسی کو نہیں ♥️??

li_MURSHAD_il
 

میرے گاؤں میں آج بھی مہمان آئ عورت کے سامنے مرد نہیں آتے اور مردوں کے سامنے عورتیں نہیں آتیں ، وہاں آج بھی بنا دوپٹے کے کوئ بھی عورت گھر سے نہیں نکلتی ✌🏻🖤😊

li_MURSHAD_il
 

بے فکر رہیئے۔۔۔۔
میں آگے کہانی سے آپ کو نکال رہا ہوں۔۔۔۔
اب میں آپ کو زندگی میں کیا ۔۔۔۔۔۔
اپنی ڈائری میں بھی نہیں رکھونگا۔۔۔۔۔۔🖤✌🏻