Damadam.pk
li_MURSHAD_il's posts | Damadam

li_MURSHAD_il's posts:

li_MURSHAD_il
 

اس شخص کہ پرواہ کرنی شروع کر دیں، جو آپکی زندگی کے طوفانوں کا مقابلہ کرنے آپ کے شانہ بشانہ اور آئینے میں کھڑا ہے۔۔۔💞😊

li_MURSHAD_il
 

انا سب میں ہوتی ہے...🖤🥀
جُھکنا کوئی بھی پسند نہیں کرتا...
مگر اِس کے باوجود کوئی اپنی انا کا گلہ
گھونٹ کر آپ کے لیے جُھک رہا ہے...
آپ کو سنبھال کر رکھنا چاہتا ہے...
تو قدر کریں ایسے رشتوں کی...
ورنہ اچھے لوگوں کا کیا ہے
وہ کہیں بھی کسی بھی جگہ
اپنا مقام بہت آسانی سے بنا لیتے ہیں
اور رہ گئی بات آپکی تو ...
اچھے لوگوں کو کھو کر آپ نے
کِتنا گھاٹے کا سودا کیا یہ بات
وقت آپ کو سمجھا دے گا -...🖤🥀

li_MURSHAD_il
 

"کہنے لگی مجھے بڑے بنگلوں کی بلکل چاہ نہیں، مجھے تو بس ایک کمرے کا ایسا چھوٹا سا مکان چاہیے، جہاں میں تم سے روٹھوں بھی تو چُھپ نہ سکوں _"❤️❤️

li_MURSHAD_il
 

آج اک سرد سحری ہے
ہاتھوں میں چاۓ کا مگ ہے
تیز بارش میں بالکونی سے لگا
چھوٹی چھوٹی چسکیاں بھرتے
تجھے سوچتے ہوۓ
مکمل بھیگ چکا ہوں 🖤✌🏻

li_MURSHAD_il
 

اللہ کی پکڑ انسان کی اکڑ کو ایک جھٹکے میں نکال دیتی ہے🔥
اس سے پہلے کے ٹوٹ جاؤ جھک جاؤ♥️😇

li_MURSHAD_il
 

جس کی جیسی نیت وہ, ویسی کہانی رکھتا ہے..!!
کوئی پرندوں کے لئے بندوق , تو کوئی پانی رکھتا ہے ..!!✌🏻🖤

li_MURSHAD_il
 

ہونے چاہیئے ناں زندگی میں کچھ ایسے لوگ بھی جو آپ کو بنا مطلب کے چاہیں...
جو آپ سے لفظی محبتیں نہ جتائیں بلکہ اپنے عمل سے یہ ثابت کریں کہ وہ واقعی میں آپ سے محبت کرتے ہیں.
آپ جتنی ناراضگی دکھائیں، جتنا دور ہو جائیں وہ واپس آپ کے پاس ہی آئیں..
آپ پریشان، دکھی ہوں یا کوئی تکلیف ہو آپ بنا کچھ سوچے انہیں سب کچھ بتا دیں اور وہ آپکا آپکی ذات کا بھرم رکھتے ہوئے آپکو دلاسہ دیں آپکی عزت کا خیال رکھیں اور کبھی آپ کے بھروسے کو ٹوٹنے نہ دیں.
زندگی بہت پرسکون ہو جاتی ہے جب بھی ایسے لوگوں کا ساتھ available ہو💯

Beautiful Structures image
l  : حصارِ ذات میں اک آرزو مچلتی ہے ہمیں بھی کاش کوئی ڈھونڈتا ہوا آئے✌🏻🖤 - 
Mtlb kuchh b🙄
l  : Mtlb kuchh b🙄 - 
li_MURSHAD_il
 

مَنسُوب چراغوں سے” اُور طرفدار ہوا کے
.
تُم لوگ مُنافق ہو” اُور مُنافق بھی بَلا کے..🖤😒

li_MURSHAD_il
 

"لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"🥀
اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو🙂🖤

li_MURSHAD_il
 

جفا کی آگ تھم جائے فخر ٹوٹے کبھی محسن❤️
چلے آنا میرے ہو کر میں ماضی پھر بھلا دوں گا🙂🖤✌🏻

li_MURSHAD_il
 

دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق
.
انسان بھی عارضی جذبات بھی عارضی🙂

li_MURSHAD_il
 

کوئی بھی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا پھر بھی ہم چاہت میں اتنے پاگل ہو جاتے ہیں کہ خواہش کرنے لگتے ہیں کہ وہ صرف میرا ہو.
🔥💯

li_MURSHAD_il
 

🙂//●کسی کو تو راس آئیں گے ھم🥀
.
کوئی تو ھوگا سادگی پسند🖤🍁

li_MURSHAD_il
 

دل تے بادشاہیاں تیریاں۔۔۔۔۔🖤🔥

li_MURSHAD_il
 

لڑکی محبت نہیں کرتی، صرف ہمسفر ڈھونڈنیں کے لیے مختلف لوگوں کو پرکھتی ہے، آپ نے کبھی نہیں سنا ہو گا کے فلاں عورت کسی کی محبت میں پاگل ہو گئی، ذہنی توازن کھو چکی،
لاکھوں مرد کنوارے مر گئے کسی کی جھوٹی محبت میں، کئی پاگل خانوں کی نظر ہوئے، کئی مزاروں پر بیٹھے موت کا انتظار کر رہے، کئیوں نے زندگی گناہوں سے بھر لی، محبت مرد کی داستان ہوتی ہے جب کہ عورت کی زندگی کا معمولی سا واقعہ...🙂🖤

Iqra aunty😛
l  : Iqra aunty😛 - 
مجھ سے پہلے تو اس نے دیکھا ہے 
منہ دکھائی بھی آئنے سے لو ❤️🤭
l  : مجھ سے پہلے تو اس نے دیکھا ہے منہ دکھائی بھی آئنے سے لو ❤️🤭 - 
li_MURSHAD_il
 

تمہارے بعد کا تو خیر کیا کہیں🙂
.
تمہارے ساتھ بھی دل بہت دکھا ہے🌚❤️🥀