بالکونی میں بال بکھرائے مت ہنسا کرو
تمہاری ہنسی کی کھنک کے باعث
زمین کی گردش رُک جاتی ہے
مجسمہ سازوں کی آنکھیں تمہیں دیکھ کر
پتھرا جاتی ہیں،
نغمہ ساز تمہاری آواز کی ردھم کو
سنگیت قرار دینے لگتے ہیں اور
جہاں بھر کے مصور تمہارے لب و عارض
کی نقاشی کی لگن میں جھٹ جاتے ہیں
تمہاری غزالی آنکھوں کی اسیری میں
حواسِ خمسہ کھو کر
میں گھر کا رستہ بھول جاتا ہوں۔۔۔۔✌🏻💓
انسان بہت گہرا ھوتا ھے...
یہ ایک ھی وقت اپنے دل میں نجانے کتنے راز دکھ درد اور اپنی عمر کی کئی داستانیں چھپائے پھرتا ھے....!!🥀💞
بلند قہقوں میں آنکھوں کے کناروں میں چھپی نمی کو بہت مہارت سے اندر پیتا ھے....!!
ھر لمحہ بدلتے موسم کی زد میں آکر کئی رنگ بدلتا ھے.!!
اور اداس آنکھوں میں دنیا بھر کے زخم قید کئے مسکراتا ھے
انسان سچ میں بہت گہرا ھوتا ھے...🥀

ہاں مجھے پسند ہے اداسیاں،ویرانیاں،خزاں کا موسم،کالا رنگ،آنکھوں کے گرد سیاہ ہلکے،جذبات و احساسات سے عاری دل اور ہاں رات کی تاریکی۔۔۔۔🙂🥀
"_خوش قسمت ہوتے وہ لوگ جو اپنی دنیا میں رہتے جو دوستیاں نہیں کرتے جو کسی سے امیدیں نہیں لگاتے خود کو کسی کی عادت نہیں ڈالتے اپنے سارے احساسات کو پتھر جیسا کر لیتے کوئی لائف میں آۓ یا جاۓ انہیں فرق نہیں پڑتا ہو بس اپنی دھن میں چلتے رہتے امید ہے ایسا بن سکوں میں_"🙂
اور جب کبھی تمہیں محسوس ھو کہ تمہیں لوگوں نے اکیلا کردیا ھے. تمہاری جانب سے خیر خواھی کے بعد بھی تمہیں ھی ان سے اذیت پہنچے اور جب ان کو ضرورت ھو تو تم پہنچ جاؤ لیکن جب تمہیں ضرورت ھو تو کوئی نہ آئے تو آپ گبھرانا مت؛؛
کچھ لوگ پیدا ھی اس لیے کیے جاتے ھیں کہ وہ گرنے والوں کو تھامنے کا وسیلہ بن جائیں ان کا وجود دنیا کے لیے رحمت بن جائے اور جب وہ خود گرنے لگیں تو انہیں تھامنے ان کا رب خود آئے، وہ ایسوں کو کسی کی انگلی نہیں پکڑاتا بلکہ آگے بڑھ کر خود تھامتا ہے_ 🙂
وہ سنگ گراں جو حائل ہیں رستے سے ہٹا کر دم لیں گے
ہم منظر حق کا ہر پہلو دنیا کو دکھا کر دم لیں گے🖤
کوئ تو خاص ...سبب نہیں لگاو کا ..
وہ ایک شخص مجھے قدرتی ضروری ہے...
وہ کہہ رہا تھا ...میرے بعد خوش رھا کرنا!
اُسکے بغیر بھلا......... زندگی ضروری ہے ؟🦋
______________________🥀🖤
3 سال کی محبت میں میری جمع پونجی پتا ہے
کیا ہے؟ اس کی ڈھیر تصویریں چند بےزار میسیج ٹوٹے خواب ڈھیروں یادیں اور ہمیشہ کی اُداسی💔🔥

تم کیا جانو میرے گاؤں کا حسن
.
چاند رہتے ہیں کچے مکانوں میں 🔥
خاموشی اتنی گہری تو ہونی چاہیئے کہ
.
بے قدری کرنے والوں کی چیخیں نکل جائیں 🔥
نہیں ہم اچھے تو چھوڑ دیجئے🙌
.
لیکن ہمارے ساتھ پین یکیاں نہ کیجئے😏🤞
.
MURSHID💓
جب کوئی پسند آ جائے تو پھر دوسروں سے رائے نہیں لیتے ہوتے کہ کیسا ہے محبت میں پسندیدگی کے حوالے سے چاہے جاننے والے سے بھی رائے لینا محبت کے حوالے سے غیر شرعی ہے، حرام ہے!
بس پھر اُسے تو نبھانا چاہیے اور نبھاتے رہنا چاہیے!
مرشد✍️
اس طرح سے نہ ازماو مجھے
اس کی تصویر مت دکھاو مجھے
عین ممکن ہے میں پلٹ آوں
اس کی آواز میں بلاو مجھے
دوستوں کو نہ آگ لگ جائے
اپنی دیمی پہ مت لگاو مجھے
مینے بولا تھا یاد مت آنا
جھوٹ بولا تھا!یاد آو مجھے۔۔۔😓🔥
میرے دل میں یہ تیرے سوا کون ہے؟
تو نہیں ہے تو تیری جگہ کون ہے؟
ہم محبت میں ہارے ہوئے لوگ ہیں
اور محبت میں جیتا ہوا کون ہے؟
تو نے جاتے ہوئے یہ بتایا نہیں
میں تیرا کون ہوں تو میرا کون ہے؟
حافی✌🏻🔥
وہ تھوڑی سی بھی کسی اور کی ہے
۔
وہ مجھے ذرا سی بھی نہیں چاہیے✌🏻🔥
سنو جب میں ڈائری پر تمھارے لیے دل میں ابھرنے والے جذبات کو تحریر کر رہا تھا نا تو جو لفظ سب سے پہلے لکھا وہ مان تھا اور یہ لکھتے وقت میں بھول گیا تھا مان ٹوٹ جایا کرتے ہیں🙃💔
تماشائیوں کے قہقہوں میں
آوازیں میرے عزیزوں کی تھیں
🔥
تماشائیوں کے قہقہوں میں
.
آوازیں میرے عزیزوں کی تھیں
🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain