کچھ دروازے
ہم رو رو کر
کھلوانا چاہتے ہیں
مگر اللہ تعالیٰ
وہ دروازے
ہماری حفاظت کے لئے
بند رکھتا ہے✌🏻🔥
کبھی کبھی میں اتنا تھک جاتا ہوں کہ میرا دل کرتا ہے وہ مجھ سے میرا حال پوچھے تو میں کچھ بھی کہے بغیر اس کے کاندھے پر سر رکھ دوں 🥀🍁
پيار كرنے والوں ميں اور كچھ نہ ہو ليكن ايک بات ہوتى ہے ، بے ادب نہيں ہوتے ، دل دکھاؤ كيسا بھی..، بدعا نہيں ديتے
چھوٹی چھوٹی باتوں پر
ساتھ چهوڑ دينے كى دھمکیان نہيں ديتے✌🏻🔥
دل باغ باغ کر دیا اس نے یہ بول کر
.
آئیں میں اپنے ہاتھ سے چائے پلاتی ہوں✌🏻😛
پيار كرنے والوں ميں اور كچھ نہ ہو ليكن ايک بات ہوتى ہے ، بے ادب نہيں ہوتے ، دل دکھاؤ كيسا بھی..، بدعا نہيں ديتے
چھوٹی چھوٹی باتوں پر
ساتھ چهوڑ دينے كى دھمکیاں نہيں ديتے✌🏻🔥
کوئی بھی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا پھر بھی ہم چاہت میں اتنے پاگل ہو جاتے ہیں کہ خواہش کرنے لگتے ہیں کہ وہ صرف میرا ہو.
🔥💯
تم کو محبت تو سکھادی ہےگزارے لائق
.
اور کوئی کام؟کوئی حکم؟ہمارے لائق🌚✌🏻🔥
یہ تیرا شہر تیرے لوگ روایت تیری!
.
تو اگر گاوُں میں ہوتا تو ہمارا ہوتا🔥💯
دوپٹہ کیا رکھ لیا اس نے اپنے سر پر۔۔
۔
ہاۓ وہ کملی مجھے اپنی دلہن لگنے لگی۔💝😍
مجھےکُن سے کر تُــو ْقریب تر
مجھے اپنے در کی گدائی دے
مجھے اِس جہاں سے غرض نہیں
مجھے اُس جہاں کی رسائی دے
🖤☠
ربط رکھنا ھے اگر مجھ سے عداوت کر لو
مجھ کو یہ پیار محبت کی ادا راس نہیں..✌✌
میں خود حیران ہوں ، یہ حادثہ ہوا کیسے
.
میں اُس کے سامنے اپنی انا کو بھول گیا
🖤
GOOD BYE💀☠
ناموں کا اک ہجوم سہی میرے آس پاس
.
دل سُن کے ایک نام دھڑکتا ضرور ہے ❤️😊


بچھڑ گیا ھے وہ پر بھولے گا نہیں
.
ہائے یہ یقین ۔۔۔۔ ہائے وہ گماں میرے
🤗
میرے گاؤں میں تتلی پر مر مٹتے ہیں لوگ
تمہارے آنے سے تو خلقت باولی ہوجائے گی۔
❤️🔥
N.O next opportunity✌🏻
B.M💖
تم ابھی تک نہیں سمجھی...🖤🥀
میں کتنا انا پرست ہوں... ؟؟
کہ جس حال میں بھی ہوں گا
!!!! تم پوچھو گی تو
کہہ دوں گا ٹھیک ہوں.... !!
جہاں بھی جان چھڑانا چاہو گی
قسم سے... چھوڑ دوں گا !!
دل چاہے صبر سے پھٹ جائے
تمھیں الوداع کہہ دوں گا ..!!🍂🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain