Damadam.pk
li_MURSHAD_il's posts | Damadam

li_MURSHAD_il's posts:

li_MURSHAD_il
 

ٹھیک ہوں میں
ہاں!
بالکل ٹھیک ہوں میں
اس جملے کو کہنے کے لئے بہت بڑے دل کی ضرورت ہوتی ہے
جب حال بالکل اس کے برعکس ہو_" 😊

li_MURSHAD_il
 

اب وہ سکول پڑھاتی ہے اور سُنا ہے
.
میرے ایک ہمنام بچے کا بہت خیال رکھتی ہے🖤✌🏻

li_MURSHAD_il
 

اسے کہو آجاؤ ساری رنجشیں، مٹا کر😔
.
میرے گاؤں میں آج بارش کا سماں ھے🌧️⁩⁦

li_MURSHAD_il
 

Female Bestie mtlb adhi ammi😂
.
Dedicated to Bestie😁✌🏻

Problem Solved✌🏻🖤
l  : Problem Solved✌🏻🖤 - 
Funny joke
l  : اللہ کا دیا ھوا سب کچھ ھے ،بس ان دو کی کمی ھے😍😁 - 
li_MURSHAD_il
 

کسی کو دیکھنا ہی روح و دل کی راحت ہو
اب اس سے بڑھ کے بھلا اور کیا محبت ہو! ❤🥀

li_MURSHAD_il
 

📚📖
جو تم بے عیب چاہو تو،
فرشتوں سے نباہ کر لو ،
میں آدم کی نشانی ہوں،
مجھےانسان رہنےدو.. !
تمھاری کہکشاؤں میں،
میری کوئی جگہ کب تھی،
میں اک اجڑا جزیرہ ہوں،
مجھے ویران رہنے دو.. !
جو ہوتا ھے وہی کرنا،
نہ بدلو رسم دنیا کو،
وہ تم تھے یا کوئی اپنا،
مجھےحیران رہنےدو.. !
خُدا کےکارخانے میں،
بُرا کچھ بھی نہیں ھوتا..
خُدارا ہوش میں آؤ،
کوئی امکان رہنے دو.

li_MURSHAD_il
 

پھر نہ ہوئی ہمت سوالوں کی 🖤
اس قدر مختصر جواب ملے 🥀

li_MURSHAD_il
 

بدلے ہیں یوں حالات کہ حیران کھڑے ہیں
ہم اپنی وفاؤں پر پشیمان کھڑے ہیں
موجوں کے طلاطم سے نکل جاؤں میں کیسے
ساحل پر میری تاک میں طوفان کھڑے ہیں✌🏻🖤

li_MURSHAD_il
 

بخشا ہے تم کو حسن ہماری نگاہ نے
.
ہم لے کر آئیں ہیں تمہیں حدِغرور تک✌🏻🖤

li_MURSHAD_il
 

ﻣﺠﮭﮯ ﯾﻘﯿﮞ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ، ﻣﮕﺮ ﯾﮩﯽ ﺳﭻ ﮬﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﻋﻤﺮﯾﮟ ﮔﺰﺍﺭ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﯾﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﺟﯿﺘﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮪﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﮨﺎﺭ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ✌🏻🖤

li_MURSHAD_il
 

تنقید کر کے میرے ہنر کی اڑان پر💕💕
.
تسلیم کر رہے تھے وہ میرے مقام کو ✨❤️

li_MURSHAD_il
 

اسے بٹھا کر پیار سے سمجھاؤنگا کبھی...
.
کہ محترمه! اب آپ دل سے اتر گئی ہو...🖤

li_MURSHAD_il
 

اپنے معیار سے نیچے تو میں آنے سے رہا
شیر بھوکا ہوں مگر گھاس تو کھانے سے رہا
کر سکو تو میری چاہت کا یقین کر لینا
اب تمھیں چیر کے دل تو میں دکھانے سر رہا

li_MURSHAD_il
 

If You Want To Drive Rolls-Royce Than Stop Taking Advice From Toyota Drivers🤟🏻☠

نکاح نامے پر ہم دونوں کے دستخط تھے،
وہ دلہن 👰 تھی اور میں دولہے کا گواہ!!
💔🌚🥀
l  : نکاح نامے پر ہم دونوں کے دستخط تھے، وہ دلہن 👰 تھی اور میں دولہے کا گواہ!! - 
li_MURSHAD_il
 

HAVE A BLESSED JUMMAH...💝😍

li_MURSHAD_il
 

گونجوں گا تیرے ذہن کے گنبد میں رات دن
.
جس کو نہ تو بھلا سکے وہ گفتگو ہوں میں🖤💀

li_MURSHAD_il
 

اک شہر والی کے نخرے نا اٹھائے گئے ورنہ
.
ہم تو کندھوں پہ فرشتے اٹھائے پھرتے ہیں🖤