Damadam.pk
li_MURSHAD_il's posts | Damadam

li_MURSHAD_il's posts:

li_MURSHAD_il
 

اب خساروں کو ہم انگلی پہ گنیں؟؟نا ممکن
.
اب آپ کو چھوڑ دیا تو سمجھ لیں چھوڑ دیا☠☠

li_MURSHAD_il
 

آپ سے ملنے سے بہت بہتر تھا
.
ہم مٹـی میـں مِل گئــــے ہوتــــے🔥🖤🥀

li_MURSHAD_il
 

یہاں اُلجھے اُلجھے رُوپ بہت
یہاں اصلی کم--- بہرُوپ بہت
اُس پیڑ کے نیچے----- کیا رُکنا
جہاں سایہ کم ہو دُھوپ بہت😼

li_MURSHAD_il
 

اکیلے رہنا۔۔
کسی سے وقت کی بھیک مانگ کر عزت نفس کی دھجیاں اُڑا لینے سے بہتر ہے🥀🖤

li_MURSHAD_il
 

ہم نے مالی کی مشقت کا بھرم رکھنا تھا🙂🥀
سو جہاں کوئی نہ مہکا تو وہاں ہم مہک💔🔥

li_MURSHAD_il
 

بچپن میں جب پکڑن پکڑائی کھیلتے تھے
😳
تب بھی مجھ سے کوئی نہیں پکڑی جاتی تھی😂😁😒

li_MURSHAD_il
 

کیا خبر کہ ہم تیری آرزو میں ہی🥀
.
خاک چھانتے ہوۓ خاک ہو جاٸیں🖤

li_MURSHAD_il
 

ہم کو ہر دور کے گردش نے سلامی دی ہے
.
ہم وہ پتھر ہیں جو ہر دور میں بھاری نکلے🤟🏻🌚

li_MURSHAD_il
 

اور ہیں لوگ جو لگتے ہیں ترے سینے سے
.
ہم سے بد بخت تو دیوار سے لگ جاتے ہیں🖤🌚

li_MURSHAD_il
 

•"_______✨🌸🥀
اب محبت ہے فقط چائے سے👈☕
پتی تیز ہو گی اور چینی ہوگی کم!!
??
💔👉☕

li_MURSHAD_il
 

کوئی مَر جائے کسی پر،
یہ کہاں دیکھا ھے...؟؟
جائیے ! جائیے ! سرکار،
ہم نے بھی جہاں دیکھا ھے !!!___

li_MURSHAD_il
 

ہم سے بہتر کی تمنا🔥
تمہیں لے ڈوبے گی 🤟🏻🖤

li_MURSHAD_il
 

•||•________😇👻
انا کی بات ہے تو ہاں کچھ اس طرح کا ہوں
بہت سے چھوڑ آیا ہوں ، بہت سے چھوڑ سکتا ہوں 🖤

li_MURSHAD_il
 

"میں سگریٹ کا آخری کش لگا کر اُس سے بحث جیتنے ہی والا تھا کہ اُس نے اپنے بال کھول دیئے"🌚🤟🏻

li_MURSHAD_il
 

سنا ہے مہندی رچائے پھرتی ہے..!!
وہ جو کہتی تھی، بچھڑے تو نبض کاٹوں گی..!! 🖤

li_MURSHAD_il
 

کون کہتا ہے کی محبت کو بھولایا جا سکتا ہے میں نہیں مانتا اس بات کو جس سے محبت سے محبت ہو اس کو کبھی نہیں بھولا جا سکتا ۔کوئی واسطہ باقی نا رہے تب بھی اسے صرف آن لائن دیکھ کے ہی دھڑکنیں بے ترتیب ہو جاتی ہیں ۔
اس کے ساتھ کا ایک ایک پل
ماضی کا ایک ایک لمحہ کسی فلم کی طرح آنکھوں کے سامنے
چلنے لگ جاتا ہے ۔
اس کے وعدے ۔اس کا اقرار ۔اس کی بات بات پہ کھائی جانے والی قسمیں ۔اس کا روٹھنا اس کا ماننا سب ویسا ہی آنکھوں کے سامنے انے لگتا ہے ۔۔
لیکن پھر حقیقت کی ایک چوٹ سب کرچیاں بکھیر دیتی ہے ۔
محبت بھولتی نہیں کبھی لیکن محبت درد میں بدل جاتی ہے ۔۔
اس کی یاد تو آتی ہی لیکن احساس باقی نہیں رہتا ۔۔
محبت محبت نہیں رہتی درد بن جاتی ہے جس کو پوری زندگی سہنا پڑتا ... 💔

li_MURSHAD_il
 

جنوری کی سرد شاموں میں
شال اس نے اوڑھی ہوگی۔۔
آدھی چاۓ پی لی ہوگی
آدھی عادتاً چھوڑی ہوگی۔
۔
اور میری یاد۔۔۔۔۔۔۔ارے کہاں
اسے اتنی فرصت تھوڑی ہی ہوگی🌚✌🏻

li_MURSHAD_il
 

لڑکا ہوں محترمہ🙂
محبت میں جنت اور❤️
نفرت میں اوقات دیکھا سکتا ہوں🌸😊

li_MURSHAD_il
 

اور ہیں لوگ جو لگتے ہیں ترے سینے سے
.
ہم سے بد بخت تو دیوار سے لگ جاتے ہیں✌🏻😐

li_MURSHAD_il
 

جو جو اپنی زندگی سے تنگ ہے مجھے بتائے۔۔
۔
نیا پستول لیا ہے چیک کرنا ہے😁💀