Damadam.pk
li_MURSHAD_il's posts | Damadam

li_MURSHAD_il's posts:

li_MURSHAD_il
 

نخرے وہ برداشت کریں جنہیں کوئی لالچ ہو۔۔ 🍁🌚
ہم لوگوں کے نخرے ان کے منہ پر دے مارتے ہیں🔥✌🏻

li_MURSHAD_il
 

مکمل تجربہ کرتے ہیں ہم اپنی تباہی کا
.
کسی آوارہ دوشیزہ کو اب دلبر بتاتے ہیں۔🔥

li_MURSHAD_il
 

ہم خاموش ضرور ہیں💯
.
مگر تیرا شہر ہلانے کی طاقت رکھتے ہیں
Murshad🔥

li_MURSHAD_il
 

سمندر ورگا رتبہ رکھ پردان 🔥
.
ندیاں تے آپ ملن آن گیاں 💯🔥👑

li_MURSHAD_il
 

میرا بس ایک ہی سپنا ہے میرے چار پانچ بچے ہوں
لیکن سب بچوں کی ماں الگ الگ ہو 😍😘😜😝🙈

li_MURSHAD_il
 

ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﯿﮟ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﮭﯿﺪ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ
ﺧﻠﻮﺹِ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺭﺏ ﺟﺎﻧﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ
ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺯﺧﻤﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﺮﮨﻢ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ،
ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺴﻦ ﯾﮧ ﺯﺣﻤﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ؟🖤✌🏻

li_MURSHAD_il
 

Nazr Nazr sy Saqi milaO k raat baqi ha🖤✌🏻

li_MURSHAD_il
 

PilaO Saqi pilao k raat baqi ha🔥🖤

li_MURSHAD_il
 

یوں بهی نہیں کہ میرے بلانے سے آ گیا
.
جب رہ نہ سکا تو _ بہانے سے آ گیا🖤✌🏻

li_MURSHAD_il
 

جنت واجب ہو چکی ہو گی تم پہ جاناں !
.
بہت سے لوگوں کو رب یاد کروایا ہے تم نے 🖤✌🏻

Sad RealitY💔
l  : Sad RealitY💔 - 
li_MURSHAD_il
 

عنقریب منظر___سے ہٹنے والا ہوں میں
.
ممکن ہے آپ مجھے ڈھونڈا کریں گے روز🖤✌🏻🕵🏼

li_MURSHAD_il
 

دُوســـروں کے صبر کا امتحان نہ لیا کریں
.
ایسـا کرنے والوں کو اکثر پچھتاتے ہوئے دیکھا ہے
🍂
MURشد___🖤

li_MURSHAD_il
 

ڈھونڈتی پھروگی مجھے دسمبر کی سرد شاموں میں_✌🏻🖤

li_MURSHAD_il
 

_ " آپ نے جو کہا، سب سہی، سب بجا
.
میں بُرا، میں خراب، آج سے معذرت 🖤✌🏻

li_MURSHAD_il
 

تلخی کیوں نہ ہو😶 ہمارے
✌🏻 لہجےمیں
ہم پہ کو گزری ہمیں یاد ہے
سب🖤✌🏻

li_MURSHAD_il
 

😒😒اس سے اندازہ لگا،ہجرکی کڑواہٹوں کا۔۔۔۔۔!
آخری خط تیرا،دیمک سے بھی کھایا نہ گیا🙄

li_MURSHAD_il
 

جتھےکوئی تینوں_کُجھ_نا_سمجھے✨
.
اوتھے_مرشد_ساڈا _دسی🥀🖤

li_MURSHAD_il
 

یہاں ہر شخص کے اندر یزیدی وصف ہیں " محسن"
.
وہی مجھ کو مٹاتے ہیں جنہیں ترتیب دیتا ہوں 🖤✌🏻

li_MURSHAD_il
 

" پتہ ہے میرا دِل پھٹنے لائق تھا جب میں نے اُسے آخری لمحے کہا خوش رہو اور اُس نے کہا کہ ؛ جب مُجھے تُم ہی نہیں چاہیے ہو تو تُمہاری دُعاؤں کا میں کیا کروں گی ، مُجھے تُمہاری دُعائیں بھی نہیں چاہیے ہیں ۔ " 💔🙂