اسکو ہوگی بڑی پشیمانی اب جو ہم آزماۓ جائیں گے۔۔۔
آگ سے کھیلنا شوق ہے اپنا اب اسکے خط جلاۓ جائیں گے۔۔۔۔🖤🔥
Sadgi to hmari zara dekhYe...
Eitbar ApkY wady pr krlia....
🖤😒
سرد دسمبر،لمبی راتیں، اجڑا دل اور تنہا میں ۔۔
.
کچھ چادر سے لپٹی یادیں اور چادر سے لپٹا میں ۔۔۔🖤🔥
میں تب بھی تُمہارا ہوں گا جب بہار بیت جائے گی اور سڑکوں پر پڑے سڑے سوکھے زرد پتے اپنے اوپر سے گزرنے والے بے رحم پاؤں سے پوچھیں گی کہ کیا چھوڑنے والوں کو بھی ویسا درد ہوتا ہے جیسا چھوڑے ہوؤں کو ہوتا ہے ؟🖤🔥
اتنی ٹھوکریں مارنے کا شکریہ اے زندگی
.
چلنے کا نہ سہی سنبھلنے کا ہنر تو آ ہی گیا🖤✌🏻🔥
اٹھ کر تو آ گئے ہیں تیری بزم سے مگر
.
کچھ دل ہی جانتا ہے، کہ کس دل سے آئے ہیں🖤🔥
گلے لگے ہیں منہ بنا کے وہ__💕
.
ہائے اتنا غرور،میں صدقے__❤
زندگی یُوں تھی کہ جینے کا بہانہ تُو تھا
ہم فقط زیبِ حکایت تھے فسانہ تُو تھا
.
ہم نے جس جس کو بھی چاہا ترے ہجراں میں وہ لوگ
آتے جاتے ہوئے موسم تھے زمانہ تُو تھا
.
اب کے کچھ دل ہی نہ مانا کہ پلٹ کر آتے
ورنہ ہم در بدروں کا تو ٹھکانہ تُو تھا
.
یار و اغیار کے ہاتھوں میں کمانیں تھیں'فراز'
اور سب دیکھ رہے تھے کہ نشانہ تُو تھا
🖤✌🏻
انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو 🥰؟
.
ہم ٹھہرے انا پرست بولے جی الحمدللّٰه🖤🤟🏻
گو مشکل تھا تیرے سحر سے میرا نکل جانا
مگر اچھا ہوا میرے اشکوں کا یوں بہ جانا
.
اشک بہتے رہے اور ہر نقش تیرا دھلتا گیا
رفتہ رفتہ میرے تخیل سے وہ یوں نکلتا گیا
🖤🤟🏻
میری پیاری..!
بے دھیانی میں تم کسی کاغذ پر کوئی آڑی ترچھی لکیریں بھی کھینچ دو تو وہ بھی تعویذ کی تکریم پا جائے جسے گھول کر پینے سے دیوانگی (Erotomania) کے مریض شفا پائیں،
اپنے خوبصورت ہونٹوں سے تم کچھ گنگنا کر اس شہر پر پھونک دو تو اس شہر کی فضا پر چھائی افسردگی کم ہو سکتی ہے،
تمہارے مسکرا کر دیکھنے سے کسی بھی منظر پر آنے والی خزاں کو ملتوی کیا جا سکتا ہے،
اور یقین مانو تمہاری ہنسی سے ماحول پر ایسا سحر طاری ہو جیسے دور کسی پہاڑ پر کوئی رُباب بج رہا ہو ❤
#کیا آپ کو پتہ ہے؟؟
کہ موبائل میں کیوں حالت پرواز یا ائیرو پلین موڈ کا بٹن دیا گیا ہے؟ اگر نہیں
تو ہم یہاں آپ کو بتائیں گے ۔اس کا سمجھنا بہت ضروری ہے۔۔۔اس بٹن (حالت پرواز) کا صرف یہ کام نہیں کہ اس بٹن کے کے لگانے سے سگنل کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔۔بلکہ اس بٹن کا ایک دوسرا بھی بہت اہم فائدہ بھی ہے...
جب آپ موبائل حالت پرواز یا ائیرو پلین موڈ پہ کرتے ہو تو جب یہ موبائل آپ کے ہاتھ سے گر جاے تو موبائل زمین پہ نہیں گرے گا بلکہ یہ اڑنا شروع کر دے گا کیونکہ یہ حالت پرواز میں ہوتا ہے۔یعنی اڑرہا ہوتا ہے۔۔
یقین نہیں آتا تو ابھی اپنا موبائل ائیرو پلین موڈ پے لگا کر چیک کرلیں....
بشرط کہ آپ کا موبائل چارج ہو۔اگر پچاس فیصد سے زیادہ چارج ہو تو زیادہ اڑے گا۔😁😂
تمہی کو خاص رکھا ہے، تمہی مخصوص ٹھہرے ہو
جگہ اب بھی وہی پہلی ، عنایت پہلے جیسی ہے
سنو! کیا خوف ہے تم کو اگرچہ لوٹنا چاہو
تمہارے واسطے اب بھی، رعایت پہلے جیسی ہے
ابھی بھی منتظر ہوں میں ، ابھی بھی تیری خواہش ہے
یہاں کچھ بھی نہیں بدلا، روایت پہلے جیسی ہے
❤️
مرشد چھوڑئیے ہمیں ہزار روگ ہیں
.
مرشد جائیے ہم پاگل لوگ ہیں🌚🔥
توڑیں گے غرور عشق کا اور اسطرح سدھر جائیں گے
محبت کھڑی ہوگی راستے میں ہم سامنے سے گزر جائیں گے
🌚🖤✌🏻🔥
میرا من کرتا ہے میں تم سے ہر روز
کچھ نئے الفاظ میں محبت کا اظہار کروں.!!!...
لغت تمام ہو جائے تو •••
نئی زبانوں میں محبت کا اظہار کروں!!!!...
زبانیں تمام ہو جائیں تو پھر
نئے اشاروں سے محبت کا اظہار کروں!!!!••••🖤🥀
یہاں تک کہ تم میری چہل قدمی میں
اپنے لیے محبت محسوس کر سکو
میرے ابرؤوں کے خم اور پلکوں کی
جنبش میں محبت تلاش سکو!!!!
یہاں تک کہ تمہیں میری سانس سانس محبت لگنے لگے...
میں چاہتا ہوں کہ تم ہر روز
میری محبت کا ایک الگ زاویہ دیکھو،
یہاں تک کہ محبت امر ہو جائے ذات فنا.🌚✌🏻
یہ مکافات عمل ہے تھوڑا صبر کر
.
نکلے گا سانپ تیری بھی آستین سے🌚🔥

پھر سے محسوس ھوئ تیری کمی شدت سے
.
آج بھی دل کو منانے میں بہت دیر لگی🌚🖤🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain