Damadam.pk
li_MURSHAD_il's posts | Damadam

li_MURSHAD_il's posts:

li_MURSHAD_il
 

مہنگا ہوتے ہوئے مفت کا ہو جانا درویشی ہے۔۔🖤🌚

li_MURSHAD_il
 

مجھ سے مل کر تیرے چہرے پر اجالے پڑ جائیں۔🙃
شہر کے لوگ ہمیں دیکھ کر کالے پر جائیں۔۔🌚
میں رہوں چپ تو سب ہی چیخ پڑیں وحشت سے۔۔😨
میں اگر بات کروں تو ہونٹوں پر تالے پڑ جائیں۔۔🤐🖤🔥

li_MURSHAD_il
 

غور سے دیکھو مجھے اور پھر کہو....
.
کیسے کیسوں کو کھا گئی محبت...!!!!🖤🔥

li_MURSHAD_il
 

ﺭﻧﺞ ﻭ ﺍﻟﻢ ﮐﮯ ﮈﮬﻮﻝ ﺑﺠﺎ ﮐﺮ ، ﭼﺎﮨﺖ ﮐﮯ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ، ﺩﺭ ﺩﺭ ﭘﮭﺮﻧﺎ ﭨﮭﯿﮏ ﻧﮭﯿﮟ ﮬﮯ ، ﺳﻨﻮ ! ﻣﺤﺒﺖ ﺑﮭﯿﮏ ﻧﮭﯿﮟ ﮬﮯ.
سن رہے ہونا محبت بھیک نہیں تحفہ ہے، جس سے تم محروم ہو🖤🔥

li_MURSHAD_il
 

دل ہی نہیں لگ رہا تیرے بغیر
.
بہت خود کو الجھایا اِدھر اُدھر..💯🔥

li_MURSHAD_il
 

ﮨَﻢ ﻧﮯ ﺳَﻮﭺ ﺭﮐﻬﺎ ﺗﻬﺎ
ﺗُﻢ ﺳﮯ ﻣِﻞ ﮐﺮ ﺑَﺎﺭِﺵ ﻣﯿﮟ
ﺳَﺮﺩِﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺳَﺨﺘِﯽ ﮐﻮ
ﻧَﺮﻡ ﺳَﺎ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ
ﮐِﻬﮍﮐِﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺷِﯿﺸَﻮﮞ ﭘﺮ
ﺑَﺎﺭِﺷَﻮﮞ ﮐﯽ ﺑُﻮﻧﺪﻭﮞ ﮐﺎ
ﺍُﻧﮕﻠِﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﭘَﻮﺭﻭﮞ ﺳﮯ
ﺍﭘﻨﮯ ﺍِﺱ ﺗَﻌﻠُﻖ ﮐﺎ
ﻧَﻘﺶ ﺳَﺎ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ
ﭘﺮ یہ ﺗَﺐ ﻫﯽ ﻣُﻤﮑِﻦ ﺗﻬﺎ
ﺗُﻢ ﺍﮔﺮ ﻣِﻠﮯ ﮨﻮﺗﮯ
تم اگر مِلے ہوتے🖤🔥

li_MURSHAD_il
 

میرے مرنے کے بعد جو ہوگی _
اُس قدر پر لعنت __🥀
🖤

li_MURSHAD_il
 

عروج پر ہیں بدنامیاں آجکل 🖤
.
وہ مسکرائیں تو ہم سے سوال ہوتے ہیں

یہاں ڈاکٹر کی ضرورت نہیں پڑتی
مرشد
یہاں چائے سے نبض چلتی ہے⁦🖤🥀
l  : یہاں ڈاکٹر کی ضرورت نہیں پڑتی مرشد یہاں چائے سے نبض چلتی ہے⁦🖤🥀 - 
li_MURSHAD_il
 

آہ! بدبخت ہی ٹھہرے تم
.
بخت والے ہوتے تو ہمارے ہوتے🖤🔥

li_MURSHAD_il
 

چاندنی پھوٹتی ہے اس کے بدن سے اصغرؔ
.
ہم تو جاناں کی کمر کو بھی قمر بولتے ہیں♥🔥

li_MURSHAD_il
 

سر جھٹکنے سے کچھ نہیں ہو گا
.
میں تیرے حافظے میں رہ جاؤں گا🖤

li_MURSHAD_il
 

تھے پارسا تو ہم بھی مگر اس نے جب کہا🥰
آتی کہاں ہیں لوٹ کے ___ پھر یہ جوانیاں🤟

li_MURSHAD_il
 

ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ،
ﮐﯿﻔﯿﺖ ﮐﻮ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ،
ﭘﮭﺮ ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ،
ﮐﻮﺋﯽ ﺳﻦ ﻟﮯ، ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﮯ، ﺳﻤﯿﭧ ﻟﮯ..🖤🥀

li_MURSHAD_il
 

ترے ہنستے ہوئے چہرے سے میرا دور رہنا
.
یہ اک کفران نعمت ہے جسے میں کر رہا ہوں ! 💔

li_MURSHAD_il
 

باخدا میں تعلق نہیں توڑتا
.
بس اندازِ تکلم بدل لیتا ہوں !🖤🔥

li_MURSHAD_il
 

ہاں۔۔۔۔۔۔۔میں ایسا ہی تو ہوں کوئی مجھ سے دور جانے کا جب سوچ ہی رہا ہو تو میں خود سو قدم پیچھے ہٹ جاتا ہوں ماتھے پہ پڑے بل کو سمجھ جاتا ہوں کس کو مجھ سے نفرت ہے اور پھر میں اس انسان کو نظر آنا بھی مناسب نہیں سمجھتا۔🌸🥀🖤🌚🌚🌚

li_MURSHAD_il
 

میرے دور میں اس قدر دکھ ہیں کہ
.
اگلی نسل پڑھے گی الف سے اداسی
🖤🔥

li_MURSHAD_il
 

اک بھی نشانی نہیں بھلائی تیری محترمہ 🔥
.
اک بھی زخم کو آرام نہیں آنے دیا💔🥀

li_MURSHAD_il
 

مَیں نے تُمہیں مُنافقوں سے کھینچ کر نِکالا تَھا🌚😏
لیکن جہاں کی اِینٹ ہو ! آخِر وَہِیں پہ لگتی ہے.🥀🖤