Damadam.pk
li_MURSHAD_il's posts | Damadam

li_MURSHAD_il's posts:

li_MURSHAD_il
 

Amorf🤟🏻😍

li_MURSHAD_il
 

ہے غنیمت کہ اسرار ہستی سے ہم
.
بے خبر آئے ہیں بے خبر جائیں گے🖤🔥✌🏻
جون ایلیاء🙏🔥

li_MURSHAD_il
 

مرشد،،!!😍
سردیاں آگئیں، مونگ پھلی آگئی
مگر کمبل میں ٹھنڈے پاوں لگانے والی نہیں آئی 😔😉😂😆🙇🙊

li_MURSHAD_il
 

نامحرم رشتے ہمیشہ گنہگار ہی کرتے ھیں۔۔۔۔۔۔😪
.
کاش دل صبر کا عادی ھوجاۓ😢۔۔
۔آمین💗

li_MURSHAD_il
 

ہم رویوں سے آشنا لوگ هیں
.
اہم ہونے کا وہم نہیں پالتے🖤🔥

li_MURSHAD_il
 

ٹھیک ہے، ساتھ رہو میرے مگر ایک سوال
.
تم کو وحشت سے حفاظت کی دعا آتی ہے ؟
💔

li_MURSHAD_il
 

-" خوفناک لمحات وُہ ہوتے ہیں جب ہر چیز
.
.میسر ہو سوائے ذہنی سکون کے_🥀

li_MURSHAD_il
 

رُو بھی نہیں سکتے کھل کے ہے
.
مرد ہونا بھی کیا مصیبت ہے🖤
_____🖤🔥

li_MURSHAD_il
 

اب جو روٹھو گے تو ہار جاؤ گے..!!
سائیں
ہم منانے کا ہنر بھول چکے ہیں.
🥀💯🙂

li_MURSHAD_il
 

اس کی سب باتیں سن کر
جب احساس ہوا کہ اس کو جانا ہی ہے۔۔
تو میں ہنس پڑا، اب کیا کرتا؟ مرا نہیں گیا مجھ سے💔

li_MURSHAD_il
 

اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا
🔥
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی🖤✌🏻

li_MURSHAD_il
 

Saadgi to Hmari Zara Dekhye...
.
Eitbar apky waady par krlia😔😑

li_MURSHAD_il
 

یہ میرا فرض بنتا ھے میں اسکے ہاتھ دھلواؤں ....!!
سنا ھے اس نے میری ذات پر کیچڑ اچھالا ھے....!✌🏻🖤

li_MURSHAD_il
 

اب تجھے تمنّا غیر کی ہے؟
.
جا خُدا تیری تمنّا پر کُن کہے 🔥💯

li_MURSHAD_il
 

میری شہرت نہیں رہی اچھی۔۔
.
آپ تعلق پہ "غور " کر لیجئے۔۔۔🖤🔥

li_MURSHAD_il
 

میں کسی کی کتابِ ہستی میں۔۔۔🔥
.
کبھی ضروری تھا اب اضافی ہوں۔۔🖤

li_MURSHAD_il
 

تیری اولاد مرے شعر سنائے گی تجھے
.
تجھے رسماً ہی سہی واہ تو کرنا ہو گی !!
🖤✌🏻🔥

li_MURSHAD_il
 

میں ایک دن تم سے تمہارے لہجے میں بات کروں تو تم مجھ سے دوبارہ رابطہ ہی نہ کرو۔🙃💯🖤

li_MURSHAD_il
 

Ye sath hamesha hoga nhi..
Tum or kahin me or kahin ..
lkn jb yd krogy tum mein bn k hawa ajaonga...🖤😑

li_MURSHAD_il
 

کل راستے میں ایک بوڑھی اماں چلتے چلتے گر گئی میں نے انہیں اٹھایا تو
اماں بولی جیوندا رہ پتر توں مینوں چکیا رب تینو چکے 😑😐