Damadam.pk
li_MURSHAD_il's posts | Damadam

li_MURSHAD_il's posts:

li_MURSHAD_il
 

تم نہیں جان سکتے اس ایک لمحے کی اذیت، کے جب آنکھیں نیند سے بھری ہوں اور انسان سو نہ پا رہا ہو🖤🙂

li_MURSHAD_il
 

Finally!
.
تم جب آؤ گی تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ نہیں ہے🖤🔥✌🏻

li_MURSHAD_il
 

جو کھلی کھلی تھیں عداوتیں مجھے راس تھیں
یہ جو زہر خندہ سلام تھے مجھے کھا گئے🖤🔥

li_MURSHAD_il
 

عظیم ہیں وہ لوگ جوزندگی کے مشکل ترین لمحات کی
کڑواہٹ کا مزہ چکھنے کے باوجود بھی خود کڑوے نہیں ہوتے.
مسکراہٹ کے ساتھ گفتگو کرتے ہیں .
یقین جانیے زندگی انہی لوگوں کی وجہ سے خوبصورت ہے.✌🏻

li_MURSHAD_il
 

جو گزاری نہ جا سکی ہم سے___!😑✌
.
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے___!🔥

li_MURSHAD_il
 

کہاں ہم کہاں یہ زم زم سے دھلے لوگ...؟
.
ارے جائیے، دور رہیئے، کنارہ کیجئیے...!🖤🔥

آج تو ساتھ چائے پینے آ جاؤ❤●●
اتنی دھند میں بھلا کون دیکھے گا☕❄
l  : آج تو ساتھ چائے پینے آ جاؤ❤●● اتنی دھند میں بھلا کون دیکھے گا☕❄ - 
li_MURSHAD_il
 

آجکل وظیفوں کی بھر مار ہے
بیگم پوچھ رہی تھی کوٸ وظیفہ بتادیں
ہم نے بھی رٹوا دیا
اللہم اعطِ زوجی زوجتہً اخرا
یا اللہ میرے خاوند کو دوسری بیوی عطا ٕ فرما
اب وظیفہ جاری ہے اللہ خیر کرے
😊😊😂

li_MURSHAD_il
 

سنو۔۔۔۔
منگنی ہو گئی یا میں امید جاری رکھوں😁

li_MURSHAD_il
 

میں حافی والی غلطی___ نہیں دہراؤں گا
.
مستقبل گیا بھاڑ میں، پہلے تُجھے اپناؤں گا🖤🔥

li_MURSHAD_il
 

ابھی تک عادتا "ہم" لکھ رہا ہوں
مگر اب ہم میں تو شامل نہیں ہے
وہ اٹھ کر چل دیا تو ہم نے جانا
کوئی بھی آخری منزل نہیں ہے
🖤🔥

li_MURSHAD_il
 

لوگوں سے کیا
شکایت_🔥
مرشد_💔
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔💔

Funny joke
l  : ضرورت برائے ڈرائیور 😁😂 امید وار رابطہ کریں - 
li_MURSHAD_il
 

اوئے مرشد ۔۔
.
تو اس سال بھی ڈبل بیڈ پہ
سنگل ہی سوئے گا ۔۔ 😕😒😁

li_MURSHAD_il
 

ایک لڑکے اور لڑکی کی منگنی ہوئی ۔😊🐍
وہ دونوں روز ایس ایم ایس پہ چیٹ کرتے تھے ۔
آخر ان کی شادی ہو گئی ۔لڑکا لڑکی کا گھونگھٹ اٹھاتے
ہوئے۔
تم واقعی خوبصورت ہو۔تمہیں کیا گفٹ پیش کروں۔
لڑکی شرماتے ہوئے بولی ۔
ادلے ہفتے اتھلام آباد تلیں۔۔؟؟؟؟نتیجہ۔۔کم از کم ایک کال تو کر لینی چاہیے تھی۔بس میسج میسج میسج۔
دیتھ لیا میتھج تا نتیدہ ۔
اب داؤ اتھلام آباد 😂😂😂😍

li_MURSHAD_il
 

پتہ نہیں وہ کون سے لوگ ہوتے ہیں. جن کا نروس بریک ڈاؤن ہو جاتا ہے جن کی دماغ کی شریانیں پھٹ جاتی ہیں.ہمارے ساتھ تو یہ بھی نہیں ہوتا..
اذیت کی آخری حد پر بھی زندہ رهتے ہیں ہم جیسے لوگ 💔😥

li_MURSHAD_il
 

GOOD MORNING
.
سحر مو په خیر💖

li_MURSHAD_il
 

میں پھر بھی تم کو چاہوں گا۔۔۔۔۔۔😔🖤🔥

li_MURSHAD_il
 

یار یہ دکھ نہیں لوٹا ہے پرانا موسم
.
میں نے چاہا ہی نہیں تھا کہ وہ واپس آۓ ! 💔

li_MURSHAD_il
 

Rabba lakh lakh shukar mnawan..
.
Jy kadi mera yar mill javY...😞