بے نور ہو چکی ہے بہت شہر کی فضا
.
تاریک راستوں میں کہیں کھو نہ جائیں ہم
🖤🔥
دلِ حسرت پرست کی
.
ہاں کچھ نہ کچھ تلافیِ مافات چاہیے ! 🔥
برے وقت سے اکثر ..ہار جاتا ہوں
# مرشد 🔥
پر شکر ہے برے لوگوں سے کبھی نہیں ہارا🖤🔥
____ 🙂🔥
. ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ
سنبھال رکھنا حساب ہوگا
_______ ✌️ 🙂
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سُراغِ زندگی
.
تُو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن.....!👌
Allama Iqbal💖
ہیں دلیلیں تیرے خلاف مگر
سوچتا ہوں تیری حمایت میں
.
جون ایلیا🖤🔥
یا اللہ 4 بیویاں, 40 بچے, 16 گاڑیاں, چار بنگلے, 90 کروڑ نقد, ایمان والی زندگی اور آخر میں جنت الفردوس عطا فرما ☺
سب بولو آمین 🙈
کسی کو زبردستی اپنی ذات تک محدود نہیں کیا جا سکتا یہ تو دلوں کے معاملے ہوتے ہیں بہترین ہے جو جہاں خوش ہے اسکو وہاں رہنے دیا جائے کوئی آپکی محبت کو نہیں سمجھ پا رہا تو کم از کم اپنی ذات کو دوسروں پے تھوپنے کے بجاے خاموشی سے ہٹ جائیں, بکھرنے سے پہلے ہی خود کو سمیٹ لیں۔ شاید نظر انداز ہونے کی اذیت سے بچ جائیں🖤🔥
تری بانہوں سے ہجرت کرنے والے
نئے ماحول میں گھبرا رہے ہیں
.
جون ایلیا🖤🔥
اب وہ شرارتوں کے زمانے گزر گئے
چونکے گا کون کس کو ڈرایا کریں گی آپ
.
جون ایلیا🖤🔥
اس جگہ رہنا ہی کیوں ان شہریوں کے درمیاں
وقت سارا جس جگہ بے جا مروّت میں کٹے
منیر نیازی🖤🔥
میں نے تعلقات میں معاہدے کرنا چھوڑ دیے ہیں 🖤😶
جو جہاں بچھڑنا چاہے -.....-....-فی امان اللّٰہ 🔥🖤🙏
کیا آپ نے کبھی کسی ایسے شخص کی ٹائم لائن وزٹ کی ہے جو اب اس دنیا میں موجود نہیں___؟؟؟
ایک لمحے کو یوں لگتا ہے جیسے آپ اس کی قبر کے سرہانے کھڑے ہوں اور وہ مٹی تلے چپ اوڑھے سو رہا ہو
اس کی باتیں ،اس کی تصویریں سب خاموش ہوتی ہیں
سرد اور بے جان
جانے کتنی باتیں کتنے راز وہ اپنے اندر چھپا کر چلا گیا
کتنے لفظ جو اس کے اندر ادھورے رہ گئے____کتنے کام جو ابھی اس نے کرنے تھے
زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں___اپنے پیاروں کا خیال رکھیں انہیں وقت دیں ان کو بتائیں کہ وہ آپ کے لیے کیا ہیں
کیا خبر کون کہاں بچھڑ جائے🖤🔥
میں نے اپنی اوقات کو بڑے قریب سے دیکھا
فقط چند سانسیں ہیں🍁
جو رب العزت کی محتاج ہیں😊🔥
نایاب نہیں ہوں کہ کوئی چاہے مجھے 🥀💞
.
لیکن عام بھی نہیں کہ کوئ ٹھکرائے مجھے🔥🖤🥀
" میں اب ایسا لڑکا بنوں گا 🔥💯
.
جس لڑکے سے تمہیں سخت نفرت ہو 😔💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain