Damadam.pk
li_MURSHAD_il's posts | Damadam

li_MURSHAD_il's posts:

تم رو کے بھی دل کا بوجھ ہلکا نہ کر سکے،
میں نے ہنسی کی آڑ میں ہر غم کو چھپا لیا 🙏
l  : تم رو کے بھی دل کا بوجھ ہلکا نہ کر سکے، میں نے ہنسی کی آڑ میں ہر غم کو چھپا - 
li_MURSHAD_il
 

پاکستان میں ہونٹ کے پاس تل والی لڑکیاں ڈائناسار کی نسل کی طرح نایاب ہوگئ ہیں
😂😂😜

li_MURSHAD_il
 

سب سے بیزار ہو گیا ہوں میں ۔۔
ذہنی بیمار ہو گیا ہوں میں ۔۔۔
کوئی اچھی خبر نہیں مجھ ميں ۔۔۔
یعنی اخبار ہو گیا ہوں میں ۔۔۔۔🖤🔥

li_MURSHAD_il
 

پٹھان ہونا بھی ایک ٹینشن ہے...
گھر میں پشتو بولو... کالج میں اردو بولو... امتحان انگلش میں دو... ترانہ فارسی میں گاؤ... اور قبر میں حساب عربی میں دو... واللہ یو دوہ کہ حیرانہ یما 😂🤪❤️

li_MURSHAD_il
 

سُنو ۔۔۔ واشنگ مشین کا بٹن فُل گُھما کر آنا . .😕
بات زرا لمبی کرنی ہے تم سے😍 Happy sunday"
😒😐🙄

li_MURSHAD_il
 

میں بھی مرد ہوں کب تک تیرے زلفوں کی ثناء کرتا رہوں گا😐
میری مونچھیں بھی تو کمال ہیں.......🔥😝