𝘛𝘦𝘳𝘦 '𝘤𝘩 𝘬𝘰𝘪 𝘨𝘢𝘭𝘭 𝘢𝘦, 𝘴𝘢𝘩𝘪𝘣𝘢
𝘏𝘢𝘢𝘯, 𝘢𝘴𝘪 𝘵𝘢𝘪𝘯𝘶 𝘵𝘢𝘢𝘯 𝘮𝘪𝘭𝘥𝘺
𝘒𝘢𝘢𝘵𝘶𝘯 𝘒𝘢𝘪𝘴𝘦 𝘙𝘢𝘢𝘵𝘢𝘯 𝘖𝘩 𝘚𝘢𝘢𝘸𝘳𝘦?
𝘑𝘪𝘺𝘢 𝘕𝘢𝘩𝘪 𝘑𝘢𝘢𝘵𝘢 𝘚𝘶𝘯𝘯 𝘉𝘢𝘢𝘸𝘳𝘦?
𝘵𝘶 𝘮𝘦𝘳𝘢 𝘬𝘰𝘪 𝘯𝘢 𝘩𝘰𝘬𝘦 𝘣𝘩𝘪 𝘬𝘶𝘤𝘩 𝘭𝘢𝘨𝘦
𝘋𝘶𝘯𝘪𝘺𝘢-𝘻𝘢𝘮𝘢𝘯𝘦 𝘴𝘦 𝘳𝘪𝘴𝘩𝘵𝘦 𝘮𝘪𝘵𝘢𝘺𝘦 𝘩𝘢𝘪𝘯
𝘛𝘶𝘫𝘩𝘴𝘦 𝘩𝘪 𝘺𝘢𝘢𝘳𝘪 𝘩𝘢𝘪 𝘩𝘶𝘮𝘢𝘳𝘪, 𝘦𝘬 𝘣𝘢𝘢𝘳 𝘵𝘰𝘩 𝘢𝘢
جو تم میرے ہو
تو میں کچھ نہیں مانگوں دنیا سے
Koi achi c Online Game batau PUBG kay elowi
دلِ زار تُوں بھی بدل جا اب "کہ جہاں کے طور بدل گئے ۔ 🖤
بہت اداس ھے میری سماعتوں کا جہاں
کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں آواز تیری
🖤🥀
عظیم ترین ستائش یہ ہے کہ آپ قابل محبت ہونے سے زیادہ قابل اعتماد ہوں 🥀
محبت کی تو میری جان اداکاری بھی مشکل ہے۔ 🖤
تم تو واقف تھے حساسیت سے میری
تم نے بھی دل کھول کے دل آزاری کی 🖤
صرف کھونے کا دکھ نہیں ھے مجھے
وہ ستم گر ___ میــرے مزاج کا تھــا.🖤
*`مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں لوگ لمحوں
میں پرایا کردیتے ہیں !!!
تماشائیوں کے قہقہوں میں آوازیں میرے اپنو کے تھے🖤
کتنی دلکش ہے لاپرواہی اسکی میری ساری محبت فضول ہو جیسے 🖤
مختصر یہ ہے کہ تم میری روح کا آخری خواب ہو🖤
کچھ خواب رنجشوں کی حراست میں مر گئے.!🖤
اس کی آنکھوں کی آواز تمام گلابوں سے گہری ہے 🌸
تجھے سمجھنا'میری دسترس سے باہر ہے
تو اپنی طرز کا۔۔۔۔۔۔ بلکل نیا منافق ہے 🖤
من پسند شخص سے دستبردار ہونا مر جانے کے مترادف ہوتا ہے 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain