رات وہاں روشن ہے جہاں تم ہو یہاں فقط اندھیرا ہے
ڈھلے جو شام تو خود اپنا گھر ڈراتا ہے!
بہت سے لوگ چُنے جاتے ہیں بس چھوڑنے کے لیے_
"-کبھی ایسا بھی ہو روبرو تم بیٹھو"!❤
اک اور شام ڈھل گئی، اک اور دن گُزر گیا_!!
ایک اور بھی محبت تھی منتظر اس کی
وہ مجھ سے بچھڑ کر بھی خسارے میں نہیں تھا
قیمتی تھے ہم بھی کبھی پھر رفتہ رفتہ عام ہو گئے".
عشق ادھورا رہا تو کیا ہوا
ہم تو پورے برباد ہوۓ فراز
آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک شخص کو وہ کسی اور کو نہ چاہے
کوئ تم سا ہو مگر اس بار صرف ہمارا ہو ۔ 🖤
اکٹھے نہ سہی ہم اک ہی شہر میں تو ہیں۔🔥
محبت پھول جیسی ہے، یقیناً بِک بھی سکتی ہے💔
محبت واقعی خوبصورت ہے، اگر توجہ ایک شخص تک محدود ہو..❤️
اک روز تجھے کوئی اور بھلا لگنے لگے گا
ہم لوگ کہاں تک تجھے درکار رہیں گے_!!
وِیران دَامن ، اُجاڑ پہلو ، وُہ تِیری کَھوجِیں تِیرا تَصّور_!!
کے ہم وہ سیاہ نصیب ہیں پیارے >>> شہر میں کھولیں دوکان کفن کی تو لوگ مرنا چھوڑ دیں 🖤
"-ہم تیرے شہر میں آئے ہیں مسافر کی طرح"
"الجھنوں کی بھیڑ میں لاپتہ ہے زندگی۔"
خود کو تباہ کرنے کا پہلا مرحلہ ضرورت سے زیادہ سوچنا ہے۔ 🖤
میرے عزیز کبھی خوش نہیں ہوئے مجھ سے
تمہیں بھی میری محبت سے مسئلہ رہے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain