جب مرد کو معلوم ہو جائے کہ ایک عورت اپنی ساری زندگی صرف اُس کی رہے گی تو پھر مرد کے لیے وہ عورت دنیا کی سب سے کم حیثیت شے بن جاتی ہے
💔
پھر یہ احساس ہوا کہ جتنا کسی کے پیچھے بھاگو گے اتنی ہی قدر کھو دو گے اپنی
💔
وہ تیری ساری تلخیاں سہہ کر بھی زندہ ہے...گلے سے لگا کر دیکھ شائد مر جائے
💔
قدر نہیں کرو تو رب چھین لتا ہے...محبت ہو یا رزق
چپ چاپ بکھرنا ہے_تماشہ نہیں کرنا
مجھے لگتا ہے میں خود سے
کچھ نہیں ہوتا
کہہ کہہ کر پاگل ہو رہی ہوں
💔
وجہ تسکیں بھی ہے خیال اُن کا حد سے بڑھ جائے تو گراں بھی ہے
زندگی جن کے دم..
سے ہے
یاد اُن کی عذاب جاں بھی ہے...
💔
یاد آئیں گی تمھیں غفلتیں تمھاری
تمھیں دکھ نہ ہو نے کا بڑا دکھ ہو گا
💔
کبھی شب کو دن کہا
کبھی دن میں خواب دیکھے
💔
وقت ایسے نہ دو کہ مجھے بھیک لگے
باقی جو تمہیں ٹھیک لگے
💔
کہنے لگے غرور سے خط دیجیے میرے
اور میں بھی کوڑا دان اُٹھانے چلی گئی
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
💔
آپ کا بات نہ کرنا
میری عمر گھٹتا ہے
💔