فاتحہ پڑھ لیجیے
💔
سچی محبت کرنے والے آپ سے کچھ نہیں مانگتے سوائے وقت اور توجہ کے
💔
کچھ تکلیفیں زبان بیان نہیں کر پاتا
💔
اب تو حال ایسا ہے ہمارا
ہر کسی کی باتیں خاموشی سے سننی پڑتی ہیں
💔
مختصر کہوں تو سنو گے 🤗 بہت مختصر ہوں تمہارے بغیر 🥺 _🖤
ہم کسی کی کتابِ ہستی میں کبھی ضروری تھے اب اضافی ہیں! ❤
پہلے آ جاتی تھی قابُو میں اُداسی پر اب ایسی وحشت ہے کہ لُوں سانس تو دِل...
دُکھتا ہے_____!!
💔
مخلصی ہے جرم یہاں🖤ہوسکے تو منافقت کیجیے
یہ رات آخری ہوئی تو کیا کرو گے
ہم ہی نہ رہے تو ناراضگی کا کیا کرو گے
کیا خبر وہ کہاں رہتا ہے...خوش رہے یار جہاں رہتا ہے
صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے...تمہارے سامنے ہے مثال میری 💔
Kash k marty marty mar he jayn hm
موت ہے اب میرا مستقبل
انشاءاللہ
زندگی تُجھ کو تیرے جبر مسلسل کی قسم🙂🔥 ہم کو قسطوں میں بٹی موت نہ مارا...
جائے💔
کچھ ٹوٹ سا گیا نجھ میں
دعا کرو... اعتبار نہ ہو
نہیں تھا انکو اعتبار ہماری مخلصی پر
کھو دیا ہمیں....آزماتے آزماتے
آئینے سے آج ہم نے کہا ہے
مسکرانا سیکھ جاو..آنسو نے کیا دیا ہے
یہ دو چار آنسو کیا تکلیف دیں گے ہمیں
یاد ہے مجھے اپنار راتوں کو پھوٹ پھوٹ کر رونا
😂
تیری صورت نگاہوں میں پھرتی رہے، عشق تیرا ستائے تو میں کیا کروں کوئی اتنا تو...
آکر بتا دے مجھے جب تری یاد آئے تو میں کیا کروں🥀
یا اللہ صبر جمیل عطا فرمائے آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain