کسی نے ٹھیک کہا ہے عورت تب تک تمھاری ہے جب تک وہ غصہ کرتی ہے لڑتی ہے روتی ہے ضد کرتی ہے اور دل کی ہر بات کر دیتی ہے اگر اسکا مان ٹوت جائے پھر وہ خود کو سمیٹ لیتی ہے اور خاموش ہو جاتی ہے
بہت دور اتنا دور کہ آپ محسوس بھی نہیں کر سکے گے 💯🔥💔
خود کو سمجھا رہی ہوں...! ہاں! میں اسکی یادوں کو جلا رہی ہوں 💔
اگر میں مر جاؤں تو اس دنیا میں موجود کسی ایک شخص کو بھی یہ حق نہیں کہ میرے مر جانے کا غم منائے 💔
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے 💯 🔥 💔
کیوں نہ آنکھوں کو کھود کے دیکھا جائے اتنے آنسو آتے کہاں سے ہیں 💘💘💘😂
ہم دونوں کا غم یکساں ہے آیک شخص ہم دونوں کی اذیت ہے 💯 🔥 💔
کاش اک بار ہی چلی جائے یہ جو جان بار بار جاتی ہے 💔🤒😭
The day she stop irritating you is the day you start losing her.
If someone treats you like a toy then. Be annabelle 🖤
ضروریات زندگی پوچھنے والے کیسے کہیں کہ آپ ضروری ہیں
خاموش بے وجہ نہیں ہیں صاحب درد سہا ہے کسی کی لاج رکھی ہے
کچھ لوگوں کے الفاظ دل کو مردہ کر دینے کی طاقت رکھتے ہیں
وہ خاص دور ہوتے ہیں.. اُن دنوں جب سب سے زیادہ چاہیے ہوتے ہیں 💔💔💔