محبت ایک ایسا دروازہ ہے
جس کی ایک طرف خوش آمدید لکھا ہوتا ہے
اور دوسری طرف بھاڑ میں جاؤ
Meri pasndeda chezon mai churiyan aj bh dusry numb pr hai jb k mobile is still first 😁
عید تو آخر عید ہے..عید تو منائی جائے گی
💯🔥
میں تیری قربتوں کی عادی ہو گئی تھی ورنہ
محبت مجھے آج بھی کسی اور سے ہے
💔
Mery hath mai phool hai koi aslha tu nhi
Dfa ho jyn mn apka msla tu nhi
😏😉😂
انتقاماً معاف کرتی ہوں
اتنی گہری میری عداوت ہے
💯 🔥
اور یہ خال و خط یوں ہی نہیں بکھرے
💔💯