Damadam.pk
lioness55's posts | Damadam

lioness55's posts:

lioness55
 

انسان اُس وقت بہت خطرناک ہو جاتا ہے جب وہ اکیلا رہنا سیکھ جاتا ہے

lioness55
 

اب یہی ضد ہے..اور ضد کی بہت پکی ہوں میں
اب تم نہ ہو..اور میری نہ کبھی ہاں نہیں بنتی
🙏

lioness55
 

کتنی پختہ ہے میری نادانی
تجھ سے تجھ کو چھپا رہا ہوں میں

lioness55
 

Maaf kia, bhul gai choorh dya
Ab jo ye sb tm kr rhy ho bkwas hai be sood hai fzool hai.

lioness55
 

Lo ge aa gya mra reshta
Shadi pe gai thi kl 🙈

lioness55
 

مرگئے پیار میں مرنے والے
اب جو زندہ ہیں سب ڈرامے ہیں

lioness55
 

ذکر اک بے وفا اور ستمگر کا تھا
آپ کا ایسی باتوں سے کیا واسطہ
آپ تو بے وفا اور ستمگر نہیں
آپ نے کس لیے منہ اُدھر کر لیا

lioness55
 

ہم آپ کے نوکر نہیں ہیں

lioness55
 

ضد سے نہ واقف ہو

lioness55
 

چیختی ہوئی خوف زدہ لڑکی
💔

lioness55
 

خوش ہیں ہم اکیلے بھی
🙂

lioness55
 

میں ہوں پیا من موجی
کیسے کیا میرا من مائل
🥀

lioness55
 

لوگ کہتے ہیں
یہ محبت کچھ نہیں ہوتی
اب لگتا ہے یہی سچ ہے

lioness55
 

تمھاری لائی ہوئی مٹھائیاں اتنی کڑوی کیوں تھیں

lioness55
 

ساتھ ساتھ چلنے والے..راہیں کیوں بدلتے ہیں
💔

lioness55
 

🇺🇲: sorry I don't like you
🇵🇰: bhai

lioness55
 

بس تیری کمی ہے
S

lioness55
 

مرہم نہ بن سکے گی تیری معذرت کبھی 🥀

lioness55
 

تیرا خیال بھی صحرا میں گلاب جیسا ہے
❤️S❤️

lioness55
 

تجھ کو رو رو کے میرا گلہ بیٹھ گیا
💔
K❤️S