وہ پوچھتے ہیں تم محبت کی باتیں کیوں نہیں کرتے
میں نے کہا
جو لفظوں میں بیان ہو جائے اتنی سی محبت ہم نہیں کرتے
اتنی محبت نہ کرو کہ بگڑ جائیں ہم
تھوڑا ڈانٹا بھی کرو کہ سدھر جائیں ہم
😅
نظر نظر کی بات ہے...کسی کو زہر لگتے ہیں تو کسی کو شہد
1÷2=0.5
Tu ye kia hai???
🙄 🙄 🙄
محبوب 1 ہوتا ہے اور...1 تقسیم نہیں ہوتا
مجھے اچھا لگتا ہے آپ کا سب کام چھوڑ کر مجھے...میری جان...کہنا
😍🔥❤️
محبت صرف مردوں نے نبھائی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چاند 🎑 کو دیکھو زرا
💖
دعویٰ عشق ہی نہیں کرتے
دیکھ ہم صبر کی مثال بھی ہیں
اُسے میں کیوں محبت سے نہ دیکھوں
وہ میرا پہلا پہلا پیار ٹھہرا
کس کو اغوا کرنے کا ارادہ ہے؟
وہ مجھے پاگل بنا را تھا
اور میں اُسے دولہا بنانے کا سوچ رہی تھی
🙄😒🤭
یہ نرم لہجہ، پیاری باتیں تیرے لیے ہیں
ہم اِس لہجے میں سب سے بات نہیں کرتے
انجام کی پرواہ ہوتی تو محبت کرنا چھوڑ دیتے
محبت میں ضد ہوتی ہے..اور ضد کے بڑے پکے ہیں ہم
ایک عدد غصے کو نکال کر
ویسے میں اچھی لڑکی ہوں
Waps???
Kes lye?
Kes k lye?