Damadam.pk
lioness55's posts | Damadam

lioness55's posts:

lioness55
 

میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل اُن کے
میں جو مر جاؤں تو اپنوں کو سہولت ہوگی
💔

lioness55
 

کسی کے لیے مفت ہو جانا..ڈپریشن کی وجہ بھی بن سکتا ہے
💯

lioness55
 

جن سے محبت کی جاتی ہے...انھیں چھوڑا تو جاسکتا ہے...لیکن بانٹا کسی قیمت پر نہیں جاسکتا... 💯❤️

lioness55
 

میں نے کہا رنگوں سے عشق ہے مجھے 🔥
پھر زمانے نے ہر رنگ دکھایا مجھے
🤐

lioness55
 

سزا کوئی بھی دو لیکن نظر کے سامنے رہو
تمھارے بن جینے کی عادت نہیں مجھے
💯💦

lioness55
 

نہیں ہو گی تو کہ دیں گے وفاداری نہیں ہوتی
مگر ہم سے محبت میں اداکاری نہیں ہوتی

lioness55
 

الدنیا مرۃ کلہجتی
(دنیا تلخ ہے میرے لہجے کیطرح )

lioness55
 

محبت نہیں۔۔۔...۔۔۔نظر بد کہو جس کو لگتی ہے۔۔۔برباد کر دیتی ھے -

lioness55
 

میں آپ کا منہ توڑ سکتی ہوں
لیکن
دل اور بھروسہ کبھی نہیں
🤭😁☺️

lioness55
 

جنہیں محبت نہ ہو وہ اپکے لاکھ کوششوں کے باوجود بھی آپ کو چھوڑ دیں گے

lioness55
 

جن سے محبت ہو انہیں آزاد چھوڑ دیتے ہیں

lioness55
 

اگر سجدہ نہ ہوتا تو ہم ان تمام دکھوں میں گہر کر مر جاتے جنہیں ہم ﷲ کے سوا کسی سے نہیں کہ سکتے

Ye dkhyn sary k sary verified users hyn 😎😎😎 krn accept?
l  : Ye dkhyn sary k sary verified users hyn 😎😎😎 krn accept? - 
lioness55
 

1 bht handsome larky💯 ny follow request send ki hai..😎😎😎 Bta ri hn agr tm ny bt na ki😒😒 tu mn request accept kr ln g. 😚😚😚
😝😝😝

lioness55
 

میں لاپرواہ سی لڑکی..اکثر انجانے میں اُس کا دل توڑ دیتی ہوں
😔😔😔
🙏🙏🙏

lioness55
 

Love doesn't create excuses..

lioness55
 

Ktni fazool dp lgai hai

lioness55
 

زلفیں اگر بکھر جائیں
احتراماً سحر نہیں ہوتی
❤️🔥

lioness55
 

دو مخلص دل کبھی جدا نہیں ہوتے
ہمیشہ بچھڑنے والوں میں کسی نہ کسی ایک کے دل میں کھوٹ ضرور ہوتا ہے

lioness55
 

You can hurt me like this...