یوں تو رکھتا ہے وہ خود سے بھی محروم مجھے 💔😔
اور یہ بھی چاہتا ہے کہ میں کسی اور سے بھی گفتگو نہ کروں
💯🔥
میں ایک دَم معصوم اور پیاری لڑکی ہوں
جلیبی کی طرح سیدھی اور مرچ کی طرح میٹھی ہوں
🙈❤️💯👑
ہاتھوں میں مہندی بالوں میں پھول
بول میرے پاگل تجھے یہ پگلی قبول؟
🤭🤭🤭
اب چھوڑ نہیں سکتی تم کو..اِسی بات کا فائدہ اٹھاتے ہو نا...💔
میں بھول جانا چاھتی ہوں تمھاری مجھ سے کی گئ ہر بات
وہ کہتے ہیں کہ بس اک بار کہہ دو
میں کہتی ہوں میں سو بار آپکی
💯❤️😍😘🙈
نا تجھ سے کچھ ہم کو نسبت نا تجھ کو کچھ ہم سے کام
ھم کو یہ معلوم تھا لیکن دل کو سمجھا نہ سکے
اِس قدر پیار سے آواز نہ دیں یہ نہ ہو
آپ پکاریئں اور ہم تصویر سے نکل آئیں
،❤️