یہی سزا ہے میری...ہر کسی کا ہونا ہو گا
سنا تھا مکمل بھول جاوگے.. تو ہم کو چھوڑ جاوگے
ابھی تو مکمل بھولے نہیں اس کو..پھر کیوں چھوڑ گئے مجھ کو
💔
Don't use someone to forget your past💔
مخلصی کو آگ 🔥 لگا دی ہم نے
جن سے رابطہ رکھنے کی چاہ ہےاُن کی..اُن سے رابطے میں نہیں ہیں...پھر ہم سے رابطے میں کیسے رہتے وہ بھلا
💔
نمبر رکھ کے پاس میں وہ کہتے ہیں میں اُسے بھولا دوں گا
🔥💔💔💔💯
میرے ہوتے ہوئے بھی وہ ہے...یہی بات برداشت نہیں ہے
عادت ہو گئی ہے خود سے جھوٹ بولنے کی
🔥💔
خدا کرے کبھی نہ ہوں قبول وہ جو اک دعا ہر نماز میں کرتے تھے
🔥
آپ اُن کو نہیں بھولیں گے💔یہ بات ہمیں معلوم ہے
جسکو خود سے جھوٹ بولنے کی عادت ہو جائے💔وہ آپ سے سچ خاک بولے گا
اور پھر انسان کو کبھی کبھی..اپنی مخلصی بھی رولا دیتی ہے
وہ جو اتنا پر سکون ہو کہ سویا ہے وہ ضرور بہت ٹوٹ کہ رویا ہو گا🥀🥀
اینا کیتا مینوں تو پیار وی نہی کر دا...جینا میرا توڑ دا اے دل
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain