کبھی کبھی جو لوگ ہمارا برا چاھتے ہیں.. دراصل وہ غیر ارادی طور پر ہمارا بہلا کر رے ہوتے ہیں
کیونکہ جب تک اللہ نہ چاھے اپکا کوئی برا نہیں کر سکتا
Save your tears,cuz no one cares.
1 August-2am.
میسر شخص کی قیمت ٹکے کی نہیں ہوتی
مجھے بس عشق ہے...کوئی امید نہیں ہے تم سے
بات کرنے کو کچھ رہا ؟نہیں نا آپ نے مجھ سے کچھ کہا؟ نہیں نا میں نے رو رو کے شب بسر کر لی..آپ پر کچھ اثر ہوا ؟نہیں نا
💔 💯 🔥 🖤
What's real heartbreak?
When you watch your close person
Changes daily and u say nothing
Because you are too hurt to even argue and fight with them..
آپکی محبت کہیں...مرض نہ بن جائے میرا
کچھ مر سا گیا ہے اندر...اب دل میرا حسرتیں نہیں کرتا
بہت کچھ جان کر خاموش رہنا
میرا ایک سوچا سمجھا فیصلہ ہے
اب تو صرف نفرت ہے
کس محبت کی بات کرتے ہیں؟
وہ جو آپ کو اُن سے ہے؟
یا
جو مر گئ مجھ میں!!ہ
کاش کے کھو دوں میں یادداشت اپنی
💔
ذہنی بربادی کی وجہ تم ہو
💔
عقل اور میں تو متفق ہیں مگر
ایک دل درمیان میں رہتا ہے
💔