یہ جو تو اس کی آنکھوں کی رنگت کا معنی نہیں جانتا دوست یہ ایک کہانی ہے اور تو کہانی نہیں جانتا مسئلہ یہ نہیں کہ تیرے لوگوں نے سمجھا نہیں ہے مجھے دکھ یہ ہے کہ تو بھی حق ترجمانی نہیں جانتا
That days was awesome when its only friends in my life.. Canteen Books Gras was the only love of life. Surely I ruined my life by left these things behind.